مفتی محمد سعید (12 جنوری 1936 — 7 جنوری 2016) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سیاست دان اور وزیر اعلیٰٰ تھے۔

مفتی محمد سعید
 

چیف منسٹر جموں ور کشمیر (6)
مدت منصب
1 مارچ 2015 – 7 جنوری 2016
نائب نرمل کمار سنگھ
گورنر راج
محبوبہ مفتی
مدت منصب
2 نومبر 2002 – 2 نومبر 2005
گورنر
گورنر راج
غلام نبی آزاد
وزیر داخلہ
مدت منصب
2 دسمبر 1989 – 10 نومبر 1990
وزیر اعظم وی پی سنگھ
سردار بٹا سنگھ
چندرا شیکھر
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بجبہاڑہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جنوری 2016ء (80 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات متعدد اعضا کی خرابی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3 (بشمول محبوبہ مفتی)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کشمیر
شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
سری پرتاب کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

مفتی سعید 12 جنوری سنہ 1936ء کو ایک جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لے کر انھوں نے کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی تھیں۔اندرا گاندھی نے انھیں کشمیر میں کانگریس کی کمان سونپی تھی اور دہلی میں سیاسی جلاوطنی کے دوران انھوں نے مسلم خطوں میں انتخابات جیتے اور جنتا دل کے دور حکومت میں بھارت کے پہلے مسلمان وزیرداخلہ بن گئے۔ ایک عرصے تک جاری رہنے والے سیاسی سنیاس کے بعد مفتی کشمیر لوٹے تو پارٹی کے قیام کے صرف تین سال بعد وہ 2 نومبر سنہ 2002ء کو جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ بنے۔[2]

حوالا جات

ترمیم
  1. https://pantheon.world/profile/person/Mufti_Mohammad_Sayeed — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید کا انتقال"۔ ریاض مسرور۔ بی بی سی اردو۔ 7 جنوری 2016ء۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-07