کان پور
بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک شہر
(Cawnpore سے رجوع مکرر)
کانپور بھارت کی ریاست اتر پردیش کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے گنگا کے کنارے واقع ہے۔ اس کے علاوہ اتر پردیش کا اہم تجارتی مرکز ہے۔
کانپور Cawnpore | |
---|---|
ام البلاد شہر | |
اوپر: جے کے مندر (بائیں) ، گرین پارک اسٹیڈیم (دائیں) , نیچے: یادگار چرچ (بائیں), سیویل لائینس (دائیں), پست: دے لینڈ مارک ہوٹل (بائیں) اور کانپور پولیس سرِدفاتر(دائیں) | |
عرفیت: دنیا کا چرمی شہر;[1] "مانچسٹر آف دے ایسٹ";[2] اترپردیش کا اقتصادی دار الحکومت[1] | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
خطّہ | اودھ |
ضلع | کانپور کانپور دیہات |
حکومت | |
• Mayor | شری جگت ویر سنگھ درون |
رقبہ | |
• ام البلاد شہر | 1,640 کلومیٹر2 (630 میل مربع) |
بلندی | 126 میل (413 فٹ) |
آبادی (2011)[4] | |
• ام البلاد شہر | 2,767,031 |
• درجہ | 11th |
• کثافت | 1,366/کلومیٹر2 (3,540/میل مربع) |
• میٹرو | 2,920,067 population_metro_footnotes = [3] |
زبانیں | |
• دفتری | اردو ، انگریزی ، اودھی ، ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک رمز | 208 0xx • 209 2xx • 209 3xx • 209 4xx |
رمزِ بعید تکلم | 0512 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-78,UP-77 |
ساحل | 0 کلومیٹر (0 میل) |
جنسی تناسب | 0.842 ♂/♀ |
خواندگی | 84.14% |
نئی دہلی سے | 408 کلومیٹر (254 میل) NW (land) |
ممبئی سے | 1,288 کلومیٹر (800 میل) SW (land) |
چنائی سے | 1,925 کلومیٹر (1,196 میل) SE (land) |
موسم | Cfa (Köppen) |
بارندگی | 980 ملیمیٹر (39 انچ) |
سالانہ | 22.0 °C بہ مطابق (71.6 °F) |
موسمِ گرما | 48.7 °C بہ مطابق (119.7 °F) |
موسمِ سرما | 7 °C بہ مطابق (45 °F) |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Kanpur India - Kanpur Uttar Pradesh, Kanpur City, Kanpur Guide, Kanpur Location
- ↑ "Nick Name of Indian Places"۔ 2012-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-26
- ↑ "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above" (pdf)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-26
- ↑ "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Cities having population 1 lakh and above" (pdf)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-26