دن/رات کرکٹ (انگریزی: Day/night cricket) جسے فلڈ لائٹ کرکٹ (انگریزی: Floodlit cricket) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا کرکٹ میچ ہے جو مکمل یا عام طور جزوی طور پر شام کو مصنوعی روشنی میں کھیلا جاتا ہے۔

ٹرینٹ برج میں دن/رات کرکٹ

دن/رات ٹیسٹ میچوں کی فہرست

ترمیم

مردوں کے

ترمیم
شمار تاریخ میزبان ٹی٘ مہمان ٹیم مقام آغاز وقت (مقامی) نتیجہ
1 27 نومبر–1 دسمبر 2015ء   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 14:00   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
2 17-13 اکتوبر 2016ء   پاکستان   ویسٹ انڈیز دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 15:30   پاکستان 56 تنز سے
3 24–28 نومبر 2016ء   آسٹریلیا   جنوبی افریقا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 14:00   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
4 15–19 دسمبر 2016ء   آسٹریلیا   پاکستان گابا، برسبین 13:30   آسٹریلیا 39 رنز سے
5 17–21 اگست 2017ء   انگلستان   ویسٹ انڈیز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم 14:00[n 1]   انگلستان ایک انگز اور 209 رنز سے
6 6–10 اکتوبر 2017ء   پاکستان   سری لنکا دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 14:00   سری لنکا 68 رنز سے
7 2–6 دسمبر 2017ء   آسٹریلیا   انگلستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 14:00[n 1]   آسٹریلیا 120 رنز سے
8 26–29 دسمبر 2017ء   جنوبی افریقا   زمبابوے سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ 13:30   جنوبی افریقا ایک انگز اور 120 رنز سے
9 22–26 مارچ 2018ء   نیوزی لینڈ   انگلستان ایڈن پارک، آکلینڈ 14:00[n 1]   نیوزی لینڈ ایک انگز اور 49 رنز سے
10 23–27 جون 2018ء   ویسٹ انڈیز   سری لنکا کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن 15:00[n 1]   سری لنکا 4 وکٹوں سے
11 24–28 جنوری 2019ء   آسٹریلیا   سری لنکا گابا، برسبین 14:00

خواتین کے

ترمیم
شمار تاریخ میزبان ٹی٘ مہمان ٹیم مقام آغاز وقت (مقامی) نتیجہ
1 9–12 نومبر 2017ء   آسٹریلیا   انگلستان North Sydney Oval، سڈنی 14:30 میچ برابر

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت an earlier start time was used when the previous day's cricket was disrupted by rain.