جان رونالڈ روئل ٹولکین

مصنف
(J. R. R. Tolkien سے رجوع مکرر)

جان رونالڈ روئل ٹولکین (انگریزی: John Ronald Reuel Tolkien) ایک انگریزی مصنف، شاعر، لسانیات کے ماہر اور پروفیسر تھے جنھوں نے دیگر اساطیری قصص پر کام کیا اور اِن کی مشہور ترین کتب میں دی ہابٹ، دی لارڈ آف دی رنگز اور دی سلماریلین شامل ہیں۔ جب ٹولکین جامعہ اوکسفرڈ میں پڑھ رہے تھے، تب اِنکی ساتھی مصنف سی ایس لوئس سے بہت گہری دوستی اور رفاقت رہی۔

جان رونالڈ روئل ٹولکین
(برطانوی انگریزی میں: John Ronald Reuel Tolkien ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جنوری 1892ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلومفونٹین [8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 ستمبر 1973ء (81 سال)[1][2][3][4][6][7][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورنموتھ [13][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شعبی نمونیا [16]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن اوکسفرڈ ،  وولورکوٹ قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [17]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برمنگھم [18]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [19]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کیتھولک ازم [20]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ (اکتوبر 1911–1915)
ایگزیٹر کالج (–1915)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم کلاسک اور English studies ،انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  شاعر ،  استاد جامعہ ،  بچوں کے مصنف ،  مترجم [21]،  ادبی نقاد ،  مضمون نگار ،  فوجی افسر ،  مصنف [22]،  مصنف [21]،  مورخ [21]،  الیس ٹریٹر [21]،  معلم [21]،  نثر نگار ،  ماہرِ علم اللسان [23]،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][24][25][26]،  قدیم انگریزی ،  لاطینی زبان ،  اسپرانٹو [27][28]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب ،  انگریزی ادب [29]،  فنٹاسی ادب [29]،  لسانيات [29]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ ،  جامعہ لیڈز ،  اوکسفرڈ انگریزی لغت   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی ہابٹ ،  دی لارڈ آف دی رنگز ،  دی سلماریلین   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جولس ورن [30]،  جی کے جیسٹرٹون [31]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 190577 پاؤنڈ اسٹرلنگ (2 ستمبر 1973)[32]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  سومی کی لڑائی   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی بی ای (1972)[33]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر   (1957)[34][35]
بین الاقوامی فینٹسی اعزاز (برائے:دی لارڈ آف دی رنگز ) (1957)[36]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
پرومیتھیئس اعزاز (2004)
نوبل انعام برائے ادب   (1961)[37]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب
ٹولکیں کے اس مائما کو ان کی بہو، فیتھ لوسی لیلی ٹولکین، نے 1977ء میں ان کی یاد میں تراشا۔

ٹولکین کی وفات کے بعد اِن کے صاحبزادے کرسٹوفر ٹولکین نے اِنکے انگنت خطوط اور غیر مطبوعہ کتب کو شائع کروایا۔ اِنکی وفات کے بعد شائع ہونے والی کتب میں دی سلماریلین بھی شامل ہے؛ دی ہابٹ اور دی لارڈ آف دی رنگز کی کامیاب اشاعت کے بعد اِسی سلسلے کی یہ آخری کتاب تھی اور اِسے خُوب پزیرائی حاصل ہوئی۔ اِس اساطیری سلسلے میں ٹولکین نے کئی خیالی زبانیں ایجاد کیں اور شاعری کو بھی استعمال کیا۔ انھوں نے اپنی اِن کتب میں ایک مکمل کائناتی تصور کو تحریر میں ڈھالا اور ہماری اِس زمین کی ایک فرضی تاریخ کا منظر بھی پیش کیا۔ اپنی تحریروں میں انھوں نے زمین کا نام عردہ رکھا اور اپنے دیگر کرداروں کو ایک براعظم پر رہائش پزیر بتایا۔ اِس براعظم کا نام انھوں نے مڈل ارتھ (یعنی وسطی زمین) رکھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11926763j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : J.R.R. Tolkien — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/309909
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61r7qfw — بنام: J. R. R. Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/john-ronald-reuel-tolkien/ — بنام: TOLKIEN JOHN RONALD REUEL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p69752.htm#i697512 — بنام: John Ronald Reuel Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1456 — بنام: J.R.R. Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  10. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  11. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — حوالہ یو آر ایل: CC0 — CC0 — سے آرکائیو اصل — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  12. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?302 — بنام: J. R. R. Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. http://www.history.com/this-day-in-history/third-and-final-lord-of-the-rings-movie-opens
  14. http://amsaw.org/amsaw-ithappenedinhistory-010305-tolkien.html
  15. http://www.irishexaminer.com/ireland/michael-schumacher-racing-driver-is-44-today-218391.html
  16. عنوان : J. R. R. Tolkien's Sanctifying Myth: Understanding Middle-earth — صفحہ: 180 — ISBN 978-1-4976-4891-3
  17. The Author: Timeline — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023 — اقتباس: Death of J.R.R. Tolkien from a stomach ulcer
  18. https://www.warm-welcome.co.uk/blog/tolkien-and-birmingham — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2023
  19. مصنف: جان رونالڈ روئل ٹولکین — عنوان : The Letters of J. R. R. Tolkien — ناشر: ایلن اینڈ انوین اور ہنگٹن مفلن ہرکورٹ — فصل: Letter No. 190 — اقتباس: After all the book is English, and by an Englishman
  20. https://www.americamagazine.org/arts-culture/2022/09/06/cbc-column-tolkien-catholic-243690 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
  21. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/41931 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  22. http://www.bbc.co.uk/news/uk-england-19317810
  23. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  24. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  25. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011
  26. عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011
  27. عنوان : Tolkien and Esperanto — جلد: 17 — صفحہ: 29-30 — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011 — اقتباس: The "Book of the Foxrook" (hereafter simply "Foxrook") is a small notebook of 16 pages (16x10 cm) composed by Tolkien in 1909 […] the page photographically reproduced in the exhibition catalogue is almost entirely in Esperanto.
  28. عنوان : Tolkien and Esperanto — جلد: 17 — صفحہ: 29 — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011 — اقتباس: Sometime during this period (c. 1905-11) it is clear that Tolkien also learned and used Esperanto.
  29. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  30. عنوان : The Life and Work of J.R.R. Tolkien — ISBN 0-02-864285-6
  31. https://www.reddit.com/r/tolkienfans/comments/ji47vt/did_tolkien_ever_write_to_or_about_gk_chesterton/?rdt=46664 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  32. مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — عنوان : Dictionary of National Biography — object stated in reference as: Wealth at Death £190,577: probate, 20 Dec 1973, CGPLA Eng. & Wales — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/31766
  33. صفحہ: 9 — شمارہ: 45554 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/45554/data.pdf
  34. The Author: Timeline — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  35. J.R.R. Tolkien Chronology — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
  36. http://www.gostak.org.uk/ifa/ifaindex.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2023
  37. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12084

بیرونی روابط

ترمیم