مختتم بحیرہ
(Marginal sea سے رجوع مکرر)
مختتم بحیرہ (Marginal sea) ایک بحری جغرافیائی اصطلاح ہے جو کسی بحر کے جزوی طور پر منسلک بحیرہ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
بطور جغرافیائی سیاستی اصطلاح ایک علاقائی پانی کے مساوی ہے۔
دنیا کے مختتم بحیرات
ترمیمبحر منجمد شمالی کے مختتم بحیرات
بحر اوقیانوس کے مختتم بحیرات
- بحیرہ ارجنٹائن
- بحیرہ بالٹک
- بحیرہ کیریبین
- رودبار انگلستان
- خلیج میکسیکو
- خلیج ہڈسن
- بحیرہ آئرش
- بحیرہ روم
- بحیرہ شمال
- بحیرہ نارویجن
- بحیرہ سکوٹیا
بحر ہند کے مختتم بحیرات
بحیرہ روم کے مختتم بحیرات
- بحیرہ ایڈریاٹک
- بحیرہ ایجیئن
- بحیرہ البوران
- بحیرہ بلیبار
- بحیرہ اسود
- بحیرہ کریٹ
- بحیرہ ایونی
- بحیرہ لیگوریئن
- بحیرہ تیرانی
بحیرہ اسود کے مختتم بحیرات
بحر الکاہل کے مختتم بحیرات
- بحیرہ بیرنگ
- بحیرہ سلیبس
- بحیرہ کورل
- بحیرہ شرقی چین
- بحیرہ فلپائن
- بحیرہ جاپان
- بحیرہ اخوتسک
- بحیرہ جنوبی چین
- بحیرہ سولو
- بحیرہ تسمان
- بحیرہ اصفر
بحر منجمد جنوبی کے مختتم بحیرات