جان رونالڈ روئل ٹولکین
جان رونالڈ روئل ٹولکین (انگریزی: John Ronald Reuel Tolkien) ایک انگریزی مصنف، شاعر، لسانیات کے ماہر اور پروفیسر تھے جنھوں نے دیگر اساطیری قصص پر کام کیا اور اِن کی مشہور ترین کتب میں دی ہابٹ، دی لارڈ آف دی رنگز اور دی سلماریلین شامل ہیں۔ جب ٹولکین جامعہ اوکسفرڈ میں پڑھ رہے تھے، تب اِنکی ساتھی مصنف سی ایس لوئس سے بہت گہری دوستی اور رفاقت رہی۔
جان رونالڈ روئل ٹولکین | |
---|---|
(برطانوی انگریزی میں: John Ronald Reuel Tolkien) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 جنوری 1892ء [1][2][3][4][5][6][7] بلومفونٹین [8][9][10][11] |
وفات | 2 ستمبر 1973ء (81 سال)[1][2][3][4][6][7][12] بورنموتھ [13][14][15] |
وجہ وفات | شعبی نمونیا [16] |
مدفن | اوکسفرڈ ، وولورکوٹ قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت [17] |
رہائش | برمنگھم [18] |
شہریت | مملکت متحدہ |
نسل | انگریز [19] |
مذہب | کیتھولک ازم [20] |
رکن | رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
تعداد اولاد | 4 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ (اکتوبر 1911–1915) ایگزیٹر کالج (–1915) |
تخصص تعلیم | کلاسک اور English studies ،انگریزی |
تعلیمی اسناد | ایم اے ،بی اے |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، شاعر ، استاد جامعہ ، بچوں کے مصنف ، مترجم [21]، ادبی نقاد ، مضمون نگار ، فوجی افسر ، مصنف [22]، مصنف [21]، مورخ [21]، الیس ٹریٹر [21]، معلم [21]، نثر نگار ، ماہرِ علم اللسان [23]، ناول نگار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][24][25][26]، قدیم انگریزی ، لاطینی زبان ، اسپرانٹو [27][28] |
شعبۂ عمل | ادب ، انگریزی ادب [29]، فنٹاسی ادب [29]، لسانيات [29] |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ ، جامعہ لیڈز ، اوکسفرڈ انگریزی لغت |
کارہائے نمایاں | دی ہابٹ ، دی لارڈ آف دی رنگز ، دی سلماریلین |
مؤثر | جولس ورن [30]، جی کے جیسٹرٹون [31] |
کل دولت | 190577 پاؤنڈ اسٹرلنگ (2 ستمبر 1973)[32] |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، سومی کی لڑائی |
اعزازات | |
سی بی ای (1972)[33] فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر (1957)[34][35] بین الاقوامی فینٹسی اعزاز (برائے:دی لارڈ آف دی رنگز ) (1957)[36] |
|
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ٹولکین کی وفات کے بعد اِن کے صاحبزادے کرسٹوفر ٹولکین نے اِنکے انگنت خطوط اور غیر مطبوعہ کتب کو شائع کروایا۔ اِنکی وفات کے بعد شائع ہونے والی کتب میں دی سلماریلین بھی شامل ہے؛ دی ہابٹ اور دی لارڈ آف دی رنگز کی کامیاب اشاعت کے بعد اِسی سلسلے کی یہ آخری کتاب تھی اور اِسے خُوب پزیرائی حاصل ہوئی۔ اِس اساطیری سلسلے میں ٹولکین نے کئی خیالی زبانیں ایجاد کیں اور شاعری کو بھی استعمال کیا۔ انھوں نے اپنی اِن کتب میں ایک مکمل کائناتی تصور کو تحریر میں ڈھالا اور ہماری اِس زمین کی ایک فرضی تاریخ کا منظر بھی پیش کیا۔ اپنی تحریروں میں انھوں نے زمین کا نام عردہ رکھا اور اپنے دیگر کرداروں کو ایک براعظم پر رہائش پزیر بتایا۔ اِس براعظم کا نام انھوں نے مڈل ارتھ (یعنی وسطی زمین) رکھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11926763j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : J.R.R. Tolkien — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/309909
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61r7qfw — بنام: J. R. R. Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/john-ronald-reuel-tolkien/ — بنام: TOLKIEN JOHN RONALD REUEL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p69752.htm#i697512 — بنام: John Ronald Reuel Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1456 — بنام: J.R.R. Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — حوالہ یو آر ایل: CC0 — CC0 — سے آرکائیو اصل — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?302 — بنام: J. R. R. Tolkien — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.history.com/this-day-in-history/third-and-final-lord-of-the-rings-movie-opens
- ↑ http://amsaw.org/amsaw-ithappenedinhistory-010305-tolkien.html
- ↑ http://www.irishexaminer.com/ireland/michael-schumacher-racing-driver-is-44-today-218391.html
- ↑ عنوان : J. R. R. Tolkien's Sanctifying Myth: Understanding Middle-earth — صفحہ: 180 — ISBN 978-1-4976-4891-3
- ↑ The Author: Timeline — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023 — اقتباس: Death of J.R.R. Tolkien from a stomach ulcer
- ↑ https://www.warm-welcome.co.uk/blog/tolkien-and-birmingham — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2023
- ↑ مصنف: جان رونالڈ روئل ٹولکین — عنوان : The Letters of J. R. R. Tolkien — ناشر: ایلن اینڈ انوین اور ہنگٹن مفلن ہرکورٹ — فصل: Letter No. 190 — اقتباس: After all the book is English, and by an Englishman
- ↑ https://www.americamagazine.org/arts-culture/2022/09/06/cbc-column-tolkien-catholic-243690 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/41931 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://www.bbc.co.uk/news/uk-england-19317810
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011
- ↑ عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011
- ↑ عنوان : Tolkien and Esperanto — جلد: 17 — صفحہ: 29-30 — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011 — اقتباس: The "Book of the Foxrook" (hereafter simply "Foxrook") is a small notebook of 16 pages (16x10 cm) composed by Tolkien in 1909 […] the page photographically reproduced in the exhibition catalogue is almost entirely in Esperanto.
- ↑ عنوان : Tolkien and Esperanto — جلد: 17 — صفحہ: 29 — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5959011 — اقتباس: Sometime during this period (c. 1905-11) it is clear that Tolkien also learned and used Esperanto.
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990008561 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ عنوان : The Life and Work of J.R.R. Tolkien — ISBN 0-02-864285-6
- ↑ https://www.reddit.com/r/tolkienfans/comments/ji47vt/did_tolkien_ever_write_to_or_about_gk_chesterton/?rdt=46664 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
- ↑ مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — عنوان : Dictionary of National Biography — object stated in reference as: Wealth at Death £190,577: probate, 20 Dec 1973, CGPLA Eng. & Wales — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/31766
- ↑ صفحہ: 9 — شمارہ: 45554 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/45554/data.pdf
- ↑ The Author: Timeline — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
- ↑ J.R.R. Tolkien Chronology — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
- ↑ http://www.gostak.org.uk/ifa/ifaindex.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2023
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12084
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جان رونالڈ روئل ٹولکین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |