وثائق

براہ مہربانی نئے پیغامات میرے تبادلہ خیال کے اخیر میں پوسٹ کریں اور سرخیوں کا استعمال ضرور کریں۔ شکریہ!

درخواست برائے منتقل صفحہ

ترمیم

السلام وعلیکم بھائی صاحب صفحہ پی پی-74 (سرگودھا-3) کو "پی پی-73 (سرگودھا-3)" کی طرف منتقل کردیں۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:39، 31 جنوری 2024ء (م ع و)

وعکیلم السلام۔ عاقب نذیر،  Y تکمیل۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:33، 31 جنوری 2024ء (م ع و)

Trouble editing

ترمیم
Thanks. I image as I get more edits here the flags to stop me making changes should decrease. Doc James (talk · contribs · email) 23:38، 5 فروری 2024ء (م ع و)
Still getting blocked by edit filters. Meh. Trying to move this https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%84%DB%8C_%D8%A7%D8%B3%D9%82%D8%A7%D8%B7 which is in the wrong spot to here https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B3%D9%82%D8%A7%D8%B7_%D8%AD%D9%85%D9%84

But I keep getting blocked. Can you help? Doc James (talk · contribs · email) 12:19، 18 فروری 2024ء (م ع و)

Doc James, what does the edit-filter say؟ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:31، 18 فروری 2024ء (م ع و)
I have however moved the article. — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:35، 18 فروری 2024ء (م ع و)

Thanks Doc James (talk · contribs · email) 22:33، 18 فروری 2024ء (م ع و)

عافی صاحب آپ نے میری رکنیت توثیق شدہ صارف ختم کیوں کی ہے ؟ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 12 فروری 2024ء (م ع و)

Tahir697، کیونکہ یہ رکنیت خود کار طور پر آپ کے کھاتے میں شامل ہے۔ آپ خود کار طور پر توثیق شدہ صارف ہیں جس کی وجہ سے یہ والا گروہ دہرا اور غیر ضروری ہوجاتا ہے۔ اس گروہ میں وقتی طور پر ان صارفین کو شامل کیا جاتا ہے جن کے کھاتے ابھی خود توثیق شدہ نہیں بنے ہوتے۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:13، 12 فروری 2024ء (م ع و)
مجھے توثیق شدہ مضامین میں ترامیم پر مشکلات تو نہیں ہونگی ؟ — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
@Tahir697:، نہیں۔ آپ کو کسی بھی طرح کی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا۔ اگر کہیں بھی کسی قسم کا مسئلہ پیش آتا ہے تو میں بروقت مدد کے لیے حاضر ہوں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:18، 12 فروری 2024ء (م ع و)
شکریہ

نورالدین خود توثیق شدہ صارف

ترمیم

مجھے ایک اطلاع ملی ہے , کہ , 14:10، 12 فروری 2024ء TheAafi تبادلۂ خیال شراکتیں نے گروہی رکنیت برائے Nooruddin2020 از خودکار مراجعت شدہ صارف اور توثیق شدہ صارف تا خودکار مراجعت شدہ صارف تبدیل کیا (صارف خود توثیق شدہ صارفین میں ضمنی طور پر شامل ہے) مجھے یہ سمجھنا ہے کہ یہ میری ترقی ہوئی یا تنزلی ؟ _ نور جی __☺_ 18:25، 12 فروری 2024ء (م ع و)

سلام مسنون محترم @Nooruddin2020:۔ نہ ہی اس کا تعلق تنزل سے ہے اور نہ ترقی سے۔ یہ ایک تزئینی تبدیلی ہے جس کی وضاحت اس پیغام میں پیش کی گئی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:47، 12 فروری 2024ء (م ع و)

Hi,

Can you comply with my request: delete my personal page, please? Thanks in advance.

Cordially. ―Eihel (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:59، 16 جون 2024ء (م ع و)

Eihel,  Y Done. — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:00، 16 جون 2024ء (م ع و)

Wrong deletion

ترمیم

آپ نے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ فلم کے پیج کو ڈیلیٹ نہیں کرنا تھا کیوں کہ جس نے آپ سے درخواست کی وہ پہلے ١٠ بار بلاک ہوچکا ہیں وکیپیڈیا پر. اس بندے سے وکیپیڈیا کے پیجز پر پیسے لیکے کام کیا اور جب میں نے اس کو ثبوت کے ساتھ پکڑا تو وکیپیڈیا نے ان کے نہ صرف پیجز ڈیلیٹ کے بلکہ وہ سارے اکاؤنٹ بلاک کردے اور اس دن سے لیکے اویس شوکت اور رفحان شوکت میرے ہر بنائے ہوئے پیج کو ڈیلیٹ کرنے کے لئے فیک اکاؤنٹ بناکر درخواست کرتے ہیں. اس فلم کے آرٹیکل جیو نیوز کے ساتھ ہر چھوٹے بڑے اخبار میں ہیں تو ڈیلیٹ کرنے کی وجہ سپیم نہی ہو سکتی ورنہ وقار زکا کا پیج انگریزی میں ڈیلیٹ ہوا لیکن یہاں نہیں، ایسا کیوں؟ آپ سے گزارش ہے آپ پیج کو ریسٹور کریں کیوں کہ میں اس میں اخبار اردو کے ریفرنسز ڈالنا ہیں.

یہ ثبوت دیکھیں جس ائی پی ایڈریس نے یہ درخواست کی اس نے اپنی مشہوری کے لئے خود کا پیج بنا کر اس میں پروموشن کی تو کیا یہ درست عمل تھا؟؟؟

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D8%B5:%D8%B4%D8%B1%D8%A7%DA%A9%D8%AA%DB%8C%DA%BA/172.98.68.246 182.190.221.38 09:41، 25 اگست 2024ء (م ع و)

یہ صفحہ بہر صورت جیسا کی ویکی ڈیٹا آئٹم کے تاریخچے سے ظاہر ہے بین الویکی فاضل کاری ہی ہے جس کا مقصد اشتہاربازی کے سوا کچھ نہیں۔ اگر آپ کو کسی مضمون سے کوئی اعتراض ہے کہ آیا وہ معروف ہے یا نہیں، یا وہ اشتہارانہ ہے اور اسے حذف ہونے چاہیے کہ نہیں، آپ منتظمین سے اس کی درخواست کرسکتے ہیں۔ تاہم یہ ضروری نہیں کہ منتظمین آپ کی درخواست پر عمل کریں گے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:51، 25 اگست 2024ء (م ع و)

اجازت نامے کے مسائل

ترمیم

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%AE%D8%A7%D8%B5

--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:28، 29 اکتوبر 2024ء (م ع و)

Hindustanilanguage، آپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے اس سلسلے میں سوال اٹھایا۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ ان فائلوں میں مناسب اجازت نامہ شامل کرنے میں تعاون کریں گے۔ میں نے دیوان خاص میں تفصیلی جواب دیا ہے لیکن یہاں پھر سے اس بات کا اظہار کرتا ہوں کہ ان فائلوں کی درست بحالی کے لیے میں اپنا تعاون دینے کے لیے تیار ہوں لیکن اس بات کا کوئی تو ضامن بنے کہ یہ بنا اجازت نامے اور بنا کاپی رائٹ کی مناسب انفارمیشن کے نہیں رہیں گی۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:40، 29 اکتوبر 2024ء (م ع و)

وہابی جہادی آئیڈیالوجی

ترمیم

محترم منتظم صاحب

یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے "عبدالوہاب نجدی" سے متعلقہ مواد کو حذف کیا ہے جب کہ یہ مواد وہابیت اور اس کی جہادی آئیڈیالوجی کے تاریخی پس منظر کی وضاحت کے لیے شامل کیا گیا تھا۔ آپ کا یہ اقدام یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ شاید غیر جانب دار رہنے کے بجائے ذاتی نظریات کی بنیاد پر ویکیپیڈیا کے مواد پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ اس نظریے کے طرف دار ہیں جس کا مقصد "پرائیویٹ جہاد" یا "غیر ریاستی جہاد" جیسے موضوعات کو چھپانا ہے۔ ویکیپیڈیا کی پالیسی کے مطابق یہاں حقائق اور معتبر ذرائع کے ساتھ غیر جانب دار مواد پیش کرنا ضروری ہے۔

عبدالوہاب نجدی کی اصلاحی تحریک اور اس کی تعلیمات کا ذکر تاریخی اور عالمی سطح پر مستند اداروں جیسے بی بی سی کے حوالوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ اس طرح کے تاریخی حقائق کا ویکیپیڈیا پر ہونا عام فہم قارئین کو درست معلومات فراہم کرتا ہے اور یہی ویکیپیڈیا کی روح ہے۔ اگر آپ اس کے باوجود اس طرح کی مستند معلومات کو حذف کرتے ہیں تو یہ سوالات اٹھاتا ہے کہ آپ واقعی اس پلیٹ فارم پر معلومات کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں یا ذاتی نظریات کی بنیاد پر مواد کو محدود کر رہے ہیں۔

آپ سے درخواست ہے کہ ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق کام کریں اور اگر کسی مضمون میں کسی معلومات پر تحفظات ہیں تو انہیں بحث کے ذریعے حل کریں نہ کہ مواد کو فوری طور پر حذف کر کے۔ آپ کو بھی علم ہے کہ کسی ایک نظریے کی حمایت میں حذف کرنا نہ صرف معروضیت کے اصولوں کے خلاف ہے بلکہ یہ دوسرے صارفین کے ساتھ ناانصافی کے مترادف بھی ہے۔

امید ہے کہ آپ اس بات پر سنجیدگی سے غور کریں گے اور علمی معیار اور معروضیت کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

شکریہ۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 14:04، 5 نومبر 2024ء (م ع و)

ترویج اردو، اگر آپ اس مضمون کا تاریخچہ دیکھیں تو نظر آئے گا کہ میں نے کسی بھی طرح کا مواد کا اخراج نہیں کیا ہے بلکہ خود ساختہ حوالوں کو جو اس عنوان اور مضمون سے مناسبت نہیں رکھتے ہیں وجہ درج کرکے خارج کیے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کی تعمیر نہیں بلکہ خود ساختہ حوالوں کو استعمال کرکے خود ساختہ اصطلاحات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ براہ مہربانی ایسا نہ کریں۔ آپ معتبر حوالے استعمال کرکے وہاں سے معلومات لیکر اپنے الفاظ میں ویکیپیڈیا میں شامل کرسکتے ہیں تاہم وہابی جہادی آئیڈیولاجی جیسا مضمون بناکر اس میں بوکو حرام سے متعلق حوالہ دیکر کسی اور بات کو ثابت کرنا ایک غلط عمل ہے۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:08، 5 نومبر 2024ء (م ع و)
مثال کے طور پر یہاں جو بات جس حوالے سے پیش کی جارہی تھی، وہاں ہے ہی نہیں۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:09، 5 نومبر 2024ء (م ع و)
مزید یہ کہ دیگر ویکیپیڈیا صارفین کے تئیں نیک نیتی لازم ہے۔ الزام لگانے سے گریز کریں۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:10، 5 نومبر 2024ء (م ع و)

محترم عافی صاحب!
آپ کی طرف سے ویکیپیڈیا کے اصولوں کی یاد دہانی کا شکریہ۔ میری نیت بالکل صاف ہے اور میں ویکیپیڈیا پر معیاری غیر جانبدار اور مستند مواد پیش کرنے کے عزم پر قائم ہوں۔ آپ نے حوالہ جات کی مطابقت کے حوالے سے جو بات کی ہے اس پر میرا مکمل دھیان ہے۔ میں نے موضوع کے عین مطابق حوالہ جات کو شامل کیا ہے اور کسی حوالے کی مطابقت پر کوئی بھی اعتراض ہو تو میں اسے وضاحت کے ساتھ دیکھنے کے لیے تیار ہوں۔
وہابی جہادی آئیڈیولوجی کے حوالے سے میرا مقصد اس عنوان کے تحت کسی مخصوص گروہ یا عقیدے کو نشانہ بنانا نہیں ہے بلکہ تاریخی اور علمی پس منظر کو قاری کے سامنے لانا ہے۔ اگرچہ یہ اصطلاح کافی موضوعی لگ سکتی ہے مگر اس کا مقصد صرف اسلامی انتہا پسند تحریکات اور ان کے تاریخی اثرات کو بیان کرنا ہے۔
مزید یہ کہ میری کوشش ہرگز یہ نہیں کہ میں ویکیپیڈیا کے اصولوں سے تجاوز کروں۔ مجھے یقین ہے کہ تعمیری گفتگو اور واضح حوالہ جات کے ذریعے ہم اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔
آپ کے تجاویز کا منتظر رہوں گا۔ترویج اردوتبادلۂ خیال 14:28، 5 نومبر 2024ء (م ع و)

ترویج اردو، میں آپ کو بارہا بتا چکا ہوں کہ جس مضمون میں جہاں جس بات کو لکھا جارہا ہوں اس کو ثابت کرنے کے لیے ایک معتبر حوالہ ضروری ہے۔ اس معتبر حوالے میں وہی فیکٹ ہونا چاہیے، جس کا ان تمام حوالہ جات میں فقدان ہے۔ آپ انتہا پسند تحریکات کے اثرات ان تحریکات سے متعلق صفحات پر معتبر حوالہ جات استعمال کرکے تحریر کر سکتے ہیں۔ خود ساختہ اصطلاحات اور کسی حوالے سے کچھ اور ثابت کرنے کی کوشش کرنا، ویکیپیڈیا کی صحت کو داغدار بناتا ہے۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:34، 5 نومبر 2024ء (م ع و)