جزیرہ نما آئبیریا

یورپ کے انتہائی جنوب مغرب میں واقع ایک جزیرہ نما۔
(آئبیریا سے رجوع مکرر)

جزیرہ نما آئبیریا یورپ کے انتہائی جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ یورپ کے تین جزیرہ نماؤں (جزیرہ نما بلقان، جزیرہ نما اٹلی اور جزیرہ نما آئبیریا) میں سے انتہائی جنوب اور مغرب میں واقع آخری جزیرہ نما ہے۔ جنوب اور مشرق میں اس کی سرحدیں بحیرہ روم اور شمال اور مغرب میں بحر اوقیانوس سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے شمالی علاقے میں کوہ پائرینیس ہیں جو اسے یورپ سے منسلک کیے ہوئے ہیں۔ جنوب میں افریقا کا شمالی ساحل اس کے قریب واقع ہیں۔ 582،860 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا جزیرہ نما آئبیریا یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ نما ہے۔

جزیرہ نما آئبیریا
 

 

مقام
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔40°14′24″N 4°14′21″W / 40.24°N 4.2391666666667°W / 40.24; -4.2391666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک ہسپانیہ
پرتگال
انڈورا
جبرالٹر
فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
جزیرہ نما آئبیریا

جزیرہ نما آئبیریا میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:

  • پرتگال: جزیرہ نما کے مغربی علاقے میں واقع ہے
  • اسپین: جزیرہ نما کا بیشتر حصہ (وسطی، مشرقی اور شمال مغربی علاقہ) اسپین میں شامل ہے
  • انڈورا: فرانس اور اسپین کے درمیان سرحد پر کوہ پائرینیس کے درمیان ایک چھوٹی سی ریاست
  • جبل الطارق یا جبرالٹر: اسپین کے جنوب میں بحیرہ روم کے ساحلوں پر برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جزیرہ نما آئبیریا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جزیرہ نما آئبیریا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء