دار الحکومتوں کی فہرست

اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دار الحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔

دار الحکومت ترمیم

دار الحکومت یا دار الخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دار الحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دار الحکومت علاحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دار الحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت ترمیم

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار
بحساب اردو حروفِ تہجی
ملک دار الحکومت
1   آذربائیجان باکو
2   آرمینیا یریوان
3   آسٹریا ویانا
4   آسٹریلیا کینبرا
5   جمہوریہ آئرلینڈ ڈبلن
6   آئس لینڈ ریکیاوک
7   اتحاد القمری مورونی
8   ارجنٹائن بیونس آئرس
9   اردن عمان (شہر)
10   ازبکستان تاشقند
11   استوائی گنی ملابو
12   اسرائیل یروشلم
13   اطالیہ روم
14   افغانستان کابل
15   البانیا تیرانا
16   الجزائر الجزیرہ
17   انڈورا انڈورا لا ویلا
18   انڈونیشیا جکارتہ
19   انگولا لواندا
20   ایتھوپیا ادیس ابابا
21   ایران تہران
22   ایکواڈور کوئٹو
23   ایل سیلواڈور سان سلواڈور
24   بارباڈوس برج ٹاؤن
25   بحرین منامہ
26   برازیل براسیلیا
27   مملکت متحدہ لندن
28   برکینا فاسو اواگادوگو
29   برونائی دارالسلام بندر سری بگاوان
30   برونڈی گیتیگا
31   بلغاریہ صوفیہ
32   بنگلادیش ڈھاکہ
33   بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
34   بولیویا لا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
35   بوٹسوانا گبرون
36   بھارت نئی دہلی
37   بھوٹان تھمپو
38   بہاماس نساؤ
39   بیلاروس منسک
40   بیلیز بلموپان
41   بینن پورٹو نووو
42   پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی
43   پاکستان اسلام آباد
44   پلاؤ میلیکیوک
45   پاناما پاناما شہر
46   پرتگال لزبن
47   پولینڈ وارسا
48   پیراگوئے اسونسیون
49   پیرو لیما
50   تاجکستان دوشنبہ
51   ترکمانستان اشک آباد
52   ترکیہ انقرہ
53   تنزانیہ دارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ)
54   تووالو فونافوتی
55   تھائی لینڈ بینکاک
56   تونس تونس
57   ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین
58   ٹوگو لومے
59   ٹونگا نوکوالوفا
60   جاپان ٹوکیو
61   جارجیا تبلیسی
62   جبوتی جبوتی (شہر)
63   جرمنی برلن
64   جزائر سلیمان ہونیارا
65   جزائر مارشل ماجورو
66   چیک جمہوریہ پراگ
67   جمیکا کنگسٹن
68   جنوبی افریقا پریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلومفونٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی)
193   جنوبی سوڈان جوبا
69   جنوبی کوریا سیول
70   چاڈ اینجامینا
71   چلی سینٹیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی)
72   چین بیجنگ
73   ڈنمارک کوپن ہیگن
74   ڈومینیکا روسو
75   روانڈا کیگالی
76   روس ماسکو
77   رومانیہ بخارسٹ
78   ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی
79   زمبابوے ہرارے
80   زیمبیا لوساکا
81   ساؤٹوم ساؤ ٹوم
82   سان مارینو سان مارینو شہر
83   سربیا بلغراد
84   سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
85   سرینام پاراماریبو
86   سعودی عرب ریاض
87   سلوواکیہ براتیسلاوا
88   سلووینیا لیوبلیانا
89   سنگاپور سنگاپور
90   سوازی لینڈ مبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
91   سوڈان خرطوم
92   سویٹزرلینڈ برن
93   سویڈن اسٹاک ہوم
94   سیشیلز وکٹوریا
95   سیرالیون فری ٹاؤن
96   سینٹ کیٹز و ناویس باسیتیر
97   سینٹ لوسیا کاستریس
98   سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن
99   سینیگال ڈاکار
100   سوریہ دمشق
101   شمالی کوریا پیانگ یانگ
102   صومالیہ موغادیشو
103   عراق بغداد
104   سلطنت عمان مسقط
105   فجی سووا
106   فرانس پیرس
107   فلپائن منیلا
108   فن لینڈ ہلسنکی
109   قازقستان آستانہ
110   قبرص نکوسیا
111   قطر دوحہ
112   جمہوریہ کانگو برازاویل
113   جمہوری جمہوریہ کانگو کنشاسا
114   کرغیزستان بشکیک
115   کرویئشا زغرب
116   کمبوڈیا پنوم پن
117   آئیوری کوسٹ یاموسوکرو (باضابطہ)، آبیدجان (انتظامی)
118   کوسٹاریکا سان ہوزے
119   کولمبیا بوگوتا
120   کویت کویت شہر
121   کیپ ورڈی پرائیا
122   کیریباتی تاراوا
123   کیمرون یاؤندے
124   کینیا نیروبی
125   کینیڈا اٹاوہ
126   کیوبا ہوانا
127   گریناڈا سینٹ جارجز
128   جمہوریہ گنی کوناکری
129   گنی بساؤ بساؤ
130   گواتیمالا گوئٹے مالا شہر
131   گھانا اکرا
132   گیانا جارج ٹاؤن
133   گیبون لبریویل
134   گیمبیا بانجول
135   لاؤس وینتیان
136   لائبیریا مونروویا
137   لبنان بیروت
138   لتھووینیا ولنیس
139   لٹویا ریگا
140   لکسمبرگ لکسمبرگ (شہر)
141   لیبیا طرابلس
142   لیختینستائن واڈوز
143   لیسوتھو ماسیرو
144   مالدیپ مالے
145   مالٹا والیٹا
146   مالدووا کیشیناو
147   مالی بماکو
148   ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا پالیکیر
149   متحدہ عرب امارات ابو ظہبی
150   مڈغاسکر اینٹانانیریو
151   مراکش رباط
152   مشرقی تیمور دیلی
153   مصر قاہرہ
154   جمہوریہ مقدونیہ اسکوپیہ
155   ملائیشیا پتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ)
156   ملاوی لیلونگوے
157   موناکو موناکو
158   منگولیا اولان باتور
159   موریشس پورٹ لوئس
160   موزمبیق موناکو
161   مونٹینیگرو پوڈگوریکا
162   میانمار نیپیداو
163   میکسیکو میکسیکو سٹی
164   ناروے اوسلو
165   ناورو یارن
166   نائجر نیامی
167   نائجیریا ابوجا
168   نکاراگوا ماناگوا
169   نمیبیا ونڈہوک
170   نیپال کھٹمنڈو
171   نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی)
172   نیوزی لینڈ ویلنگٹن
173   وانواٹو پورٹ ولا
174   وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی
175   ویت نام ہنوئی
176   وینیزویلا کراکس
177   ہسپانیہ میڈرڈ
178   مجارستان بوداپست
179   ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا
180   ہیٹی پورٹ او پرنس
181   یمن صنعا
182   یوراگوئے مونٹیویڈیو
183   یوکرین کیف
184   یونان ایتھنز
185   اریتریا اسمارا
186   استونیا تالن
187   اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
188   بلجئیم برسلز
189   جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو
190   سامووا آپیا
191   موریتانیہ نواکشوت
192   یوگنڈا کمپالا

دیگر ممالک کے دار الحکومت ترمیم

نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انھیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار ملک دار الحکومت
1   فلسطین رملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد)
2   کوسووہ پریستینا
3   ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ) ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے

متعلقہ مضامین ترمیم