آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2023ء

آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے جون اور جولائی 2023ء میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ [1] یہ دورہ تین ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل تھا۔ خواتین ایک روزہ سیریز 2022-2025ء بین الاقوامی کرکٹ کونسل خواتین کی چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [2] [3] مارچ 2023ء میں، کرکٹ آئرلینڈ نے اس دورے کی تاریخوں سمیت اپنے موسم گرما کے شیڈول کی تصدیق کی۔ [4]

آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2023ء
ویسٹ انڈیز
آئرلینڈ
تاریخ 26 جون – 9 جولائی 2023
کپتان ہیلی میتھیوز لاورا ڈیلانی
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سٹیفنی ٹیلر (134) گیبی لیوس (188)
زیادہ وکٹیں ہیلی میتھیوز (5)
ایفی فلیچر (5)
کارا مرے (3)
بہترین کھلاڑی ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور ہیلی میتھیوز (135) ایمی ہنٹر (92)
زیادہ وکٹیں ہیلی میتھیوز (8) آرلین کیلی
بہترین کھلاڑی ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)

دستے

ترمیم
  ویسٹ انڈیز   آئرلینڈ
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ایک روزہ اور ٹوئنٹی20[5]

ایک روزہ سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ

ترمیم
26 جون 2023
10:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
297/6 (50اوورز)
ب
  آئرلینڈ
239/9 (50 اوورز)
ہیلی میتھیوز 109 (106)
کارا مرے 3/60 (10 اوورز)
گیبی لیوس 83 (102)
ہیلی میتھیوز 3/53 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 58 رنز سے جیت گیا۔
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ لوسیا
امپائر: ڈیٹن بٹلر (ویسٹ انڈیز) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • زیدہ جیمز (ویسٹ انڈیز) اور آوا کیننگ (آئرلینڈ) دونوں نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
  • خواتین کی چیمپئن شپ پوائنٹس: ویسٹ انڈیز 2، آئرلینڈ 0۔

دوسرا ایک روزہ

ترمیم
28 جون 2023
10:00
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
36/5 (8.4 اوورز)
ب
کوئی نتیجہ نہیں
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ لوسیا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا.
  • اشمنی منیسر (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔.
  • خواتین چیمپئن شپ پوائنٹس: ویسٹ انڈیز 1، آئرلینڈ 1۔

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
1 جولائی 2023
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
203 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
204/4 (41.1 اوورز)
گیبی لیوس 95* (121)
ایفی فلیچر 3/37 (10 اوورز)
سٹیفنی ٹیلر 79* (105)
ایمی میگوائر 2/24 (5 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ لوسیا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور ڈیٹن بٹلر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سٹیفنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ایمی میگوائر (آئرلینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔.
  • خواتین کی چیمپئن شپ پوائنٹس: ویسٹ انڈیز 2، آئرلینڈ 0۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
4 جولائی 2023
17:00 (د/ر)
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
112/7 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
113/8 (20 اوورز)
ہیلی میتھیوز 37 (42)
آرلین کیلی 3/21 (4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ لوسیا
امپائر: ڈیٹن بٹلر (ویسٹ انڈیز) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اشمنی منیسر (ویسٹ انڈیز) اورایمی میگوائر (آئرلینڈ) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
6 جولائی 2023
17:00 (د/ر)
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
113/7 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
114/2 (16.4 اوورز)
ایمی ہنٹر 33 (35)
چیری این فریزر 1/16 (4 اوورز)
ہیلی میتھیوز 50 (39)
لاورا ڈیلانی 1/12 (2.4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ لوسیا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور ڈیٹن بٹلر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
8 جولائی 2023ء
17:00 (د/ر)
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
116/9 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
117/2 (18.1 اوورز)
ایمی ہنٹر 44 (35)
ہیلی میتھیوز 4/14 (4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ لوسیا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں پہلی ہیٹ ٹرک کی۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ireland to host Australia for three ODIs in July after Caribbean tour"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023 
  2. "First-ever Womens Future Tours Programme confirms Irish fixtures to April 2025"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023 
  3. "Women's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 13 اپریل 2023 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2023 
  4. "Australia and West Indies loom large for Ireland Women as part of summer programme"۔ Cricket Ireland۔ 03 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023 
  5. "Squad and venue announced for Ireland Women's tour of the West Indies"۔ Cricket Ireland۔ 14 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2023 
  6. "Hayley Matthews' hat-trick guides West Indies to a series-clinching victory over Ireland"۔ Cricket Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2023