آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ، 2010ء

آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ، 2010ء دوسرا آئی سی سی خواتین کا ورلڈ ٹوئنٹی20 مقابلہ تھا، جو ویسٹ انڈیز میں 5 سے 16 مئی 2010ء تک منعقد ہوا۔ [1] گروپ مرحلے کے میچ سینٹ کٹس کے وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس میں کھیلے گئے۔ یہ آسٹریلیا نے جیتا، جس نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی۔ نیوزی لینڈ کی نکولا براؤن کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔

آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ، 2010ء
تاریخ5 – 16 مئی 2010ء
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ
میزبان ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ
فاتح آسٹریلیا (1 بار)
رنر اپ نیوزی لینڈ
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
بہترین کھلاڑینیوزی لینڈ کا پرچم نکولا براؤن
کثیر رنزنیوزی لینڈ کا پرچم سارہ میک گلشن (147)
کثیر وکٹیںبھارت کا پرچم ڈیانا ڈیوڈ (9)
نیوزی لینڈ کا پرچم نکولا براؤن (9)
باضابطہ ویب سائٹicc-cricket.yahoo.net
2009
2012

گروپس

ترمیم
گروپ اے گروپ بی

گروپ مرحلہ

ترمیم

گروپ اے

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   آسٹریلیا 3 3 0 0 6 0.550
2   ویسٹ انڈیز 3 2 1 0 4 0.167
3   انگلینڈ 3 1 2 0 2 0.900
4   جنوبی افریقا 3 0 3 0 0 −1.617
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[2]

ویسٹ انڈیز  
175/5 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
158/4 (20 اوورز)
ڈینڈرا ڈوٹن 112* (45)
کلو ٹریون 2/28 (3 اوورز)
ویسٹ انڈیز 17 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: اسوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈینڈرا ڈوٹن (ویسٹ انڈیز)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ  
104 (17.3 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
104 (19.4 اوورز)
سارہ ٹیلر 46 (44)
لیزا اسٹالیکر 3/29 (4 اوورز)
لیہ پولٹن 23 (28)
نکی شا 2/10 (3 اوورز)
میچ ٹائی ہوا (آسٹریلیا نے سپر اوور جیت لیا)
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور شاویر تاراپور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: لیزا اسٹالیکر (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سپر اوور: آسٹریلیا 6/2; انگلینڈ 6/2
  • سپر اوور میں سکور برابر رہا۔ آسٹریلیا نے میچ (1-0) میں چھکوں کی گنتی پر جیت لیا۔

آسٹریلیا  
155 (19.3 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
131/7 (20 اوورز)
شیلے نٹشکے 44 (32)
سنیٹ لوبسر 3/22 (4 اوورز)
آسٹریلیا 24 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور شاویر تاراپور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شیلے نٹشکے (آسٹریلیا)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ویسٹ انڈیز  
122/8 (20 اوورز)
ب
  انگلینڈ
120/9 (20 اوورز)
جولیانا نیرو 32 (36)
لورا مارش 3/17 (4 اوورز)
سارہ ٹیلر 33 (25)
انیسہ محمد 2/9 (4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 2 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: ٹونی ہل (نیوزی لینڈ) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: انیسہ محمد (ویسٹ انڈیز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ  
141/6 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
85 (17 اوورز)
کری زیلڈا برٹس 20 (23)
ڈینی وائٹ 4/11 (3 اوورز)
انگلینڈ 56 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور شاویر تاراپور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ڈینی وائٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا  
133/7 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
124/7 (20 اوورز)
سٹیفنی ٹیلر 58* (54)
ایلیس پیری 2/19 (3 اوورز)
آسٹریلیا 9 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ٹونی ہل (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: سٹیفنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

گروپ بی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   نیوزی لینڈ 3 3 0 0 6 2.514
2   بھارت 3 2 1 0 4 1.422
3   سری لنکا 3 1 2 0 2 −1.950
4   پاکستان 3 0 3 0 0 −1.733
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[2]
سری لنکا  
108 (19.3 اوورز)
ب
  پاکستان
107 (20 اوورز)
انوکا گالاگیدرا 25 (28)
ندا ڈار 2/10 (2 اوورز)
سری لنکا 1 رن سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: بسمہ معروف (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ  
139/8 (20 اوورز)
ب
  بھارت
129/8 (20 اوورز)
سوزی بیٹس 32 (30)
ڈیانا ڈیوڈ 4/27 (4 اوورز)
میتھالی راج 44 (36)
سیان رک 2/17 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 10 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور اسوکا ڈی سلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: سوزی بیٹس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان  
104/6 (20 اوورز)
ب
  بھارت
106/1 (16.4 اوورز)
ثناء میر 35 (41)
پریانکا رائے 3/19 (4 اوورز)
بھارت 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ٹونی ہل (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: پونم روت (بھارت)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ  
154/7 (20 اوورز)
ب
  سری لنکا
107/8 (20 اوورز)
نیوزی لینڈ 47 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: سوزی بیٹس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 مئی
سکور کارڈ
پاکستان  
65/9 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
71/4 (8.2 اوورز)
ثانیہ خان 15 (28)
نکولا براؤن 4/15 (4 اوورز)
سوفی ڈیوائن 23 (15)
سعدیہ یوسف 2/9 (2 اوورز)
نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: اسوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور شاویر تاراپور (بھارت)
بہترین کھلاڑی: نکولا براؤن (نیوزی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 مئی
سکور کارڈ
بھارت  
144/3 (20 اوورز)
ب
  سری لنکا
73/9 (20 اوورز)
بھارت 71 رنز سے جیت گیا۔
وارنرپارک , باسیتیر, سینٹ کیٹز و ناویس
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: سلکشنا نائک (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ناک آؤٹ مرحلہ

ترمیم

سیمی فائنل

ترمیم
13 مئی
سکور کارڈ
بھارت  
119/5 (20 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
123/3 (18.5 اوورز)
پونم روت 44 (51)
ایلیس پیری 1/19 (4 اوورز)
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ٹونی ہل (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: ایلکس بلیک ویل (آسٹریلیا)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

14 مئی
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
180/5 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
124/8 (20 اوورز)
سٹیفنی ٹیلر 40 (33)
ایمی واٹکنز 3/26 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 56 رنز سے جیت گیا۔
بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا
امپائر: اسوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: سارہ میک گلشن (نیوزی لینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
16 مئی
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
106/8 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
103/6 (20 اوورز)
لیہ پولٹن 20 (28)
نکولا براؤن 2/11 (4 اوورز)
سوفی ڈیوائن 38* (35)
ایلیس پیری 3/18 (4 اوورز)
آسٹریلیا 3 رنز سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس
حاضری: 8,332
امپائر: اسوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ایلیس پیری (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اعداد و شمار

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز رنز اوسط اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ سکور سنچریاں ففٹیاں چوکے چھکے
  سارہ میک گلشن 5 5 147 36.75 133.63 84 0 1 11 5
  میتھالی راج 4 4 145 72.50 119.83 52* 0 1 16 0
  لیہ پولٹن 5 5 127 31.75 105.83 39 0 0 12 2
  سٹیفنی ٹیلر 4 4 117 39.00 105.40 58* 0 1 7 5
  ڈینڈرا ڈوٹن 4 4 113 37.66 213.20 112* 1 0 7 9
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[3]

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز وکٹیں اوورز اکانومی ریٹ اوسط بہترین باؤلنگ اسٹرائیک ریٹ 4وکٹیں 5وکٹیں
  ڈیانا ڈیوڈ 4 4 9 16.0 4.18 7.44 4/12 10.6 2 0
  نکولا براؤن 5 5 9 16.0 4.81 8.55 4/15 10.6 1 0
  ایلیس پیری 5 5 8 16.3 5.21 10.75 3/18 12.3 0 0
  لوسی ڈولن 5 5 7 18.0 4.55 11.71 2/18 15.4 0 0
  انیسہ محمد 4 4 6 14.0 5.07 11.83 3/17 14.0 0 0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC Women's World Twenty20 2010 / Fixtures"۔ Cricinfo۔ 08 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2010 
  2. ^ ا ب "ICC Women's World Twenty20 2010/Table"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2021 
  3. "Records / ICC Women's World Twenty20, 2010 / Most Runs"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2021 
  4. "Records / ICC Women's World Twenty20, 2010 / Most Runs"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2021