آئی سی سی خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندی

آئی سی سی خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندی (انگریزی: ICC Women's Player Rankings) بین الاقوامی خواتین کرکٹ کی درجہ بندی کا طریقہ یا نظام ہے جسے بین الاقوامی کرکٹ کونسل خواتین کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگیوں کے مطابق جاری کرتی ہے۔ آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی کا موجودہ اسپانسر ایم آر ایف ٹایرز ہے ۔ درجہ بندی کا مقصد کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگی کا صحیح اندازہ لگانا تھا اور اس کے لیے ان کی اوسط کو دیکھا جاتا ہے۔ کیرئیر کی اوسط کھلاڑی کے پورے کیرئیر کے کھیل کی بنیاد پر ہوتی ہے اور اس میں حریف کی بہتری یا کمزوری سے فرق نہیں پڑتا ہے۔ حالیہ درجہ بندی میچ کی حالت، حالیہ کارکردگی اور حریف کے کھیل کو دیکھ کر ایک متعین الگورتھم کے تحت نکالی جاتی ہے۔

ابتدا میں یہ درجہ بندی محض مردوں کے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے تھی لیکن 1998ء میں ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے بھی درجہ بندی کا آغاز کیا گیا۔ خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندیوں میں 10 ایک روزہ اور 10 ٹوئنٹی20 بلے باز، گیند باز اور آل راؤنڈر کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی کو دیکھا جاتا ہے۔ [1]

موجودہ درجہ بندی ترمیم

ایک روزہ درجہ بندی ترمیم

10 بہترین خواتین ایک روزہ بلے باز ترمیم

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ بلے باز
درجہ ٹیم نام ریٹنگ
1   انگلستان ٹیمی بیوماؤنٹ 765
2   آسٹریلیا میگ لیننگ 749
3   ویسٹ انڈیز سٹیفائن ٹیلر 746
4   آسٹریلیا علیسا ہیلی 741
5   نیوزی لینڈ ایمی سیٹرتھوائٹ 740
6   جنوبی افریقا لورا وولوارت 725
7   بھارت اسمرتی مندھانا 721
8   جنوبی افریقا لزلی لی 717
9   آسٹریلیا الیسے پیری 691
  بھارت میتھالی ڈورائی راج 687
حوالہ: آئی سی سی خواتین ایک روزہ درجہ بندی, 7 مارچ2021

10 بہترین خواتین ایک روزہ گیند باز ترمیم

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ گیند باز
درجہ کرکٹ ٹیم نام ریٹنگ
1   آسٹریلیا جیس جوناسن 804
2   جنوبی افریقا شبنم اسماعیل 743
3   آسٹریلیا میگن شٹ 735
4   جنوبی افریقا میری زین کپ 738
5   بھارت جھلن گوسوامی 691
6   بھارت پونم یادیو 679
7   آسٹریلیا علیزے پیری 666
8   بھارت شیخا پانڈے 662
9   انگلستان کیتھرین برنٹ 655
10   جنوبی افریقا آیابونگا خاکا 640
حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ گیند بازوں کی درجہ بندی، 7 مارچ 2021

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ آل راؤنڈر ترمیم

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ آل راؤنڈر
درجہ کرکٹ ٹیم نام کھلاڑی ریٹنگ
1   آسٹریلیا علیزے پیری 460
2   ویسٹ انڈیز سٹیفنی ٹیلر 410
3   جنوبی افریقا میری زینے کپ 406
4   بھارت دیپتی شرما 349
  انگلستان نتالی شیور 349
6   آسٹریلیا جیس جوناسن 301
7   جنوبی افریقا دانے وین نیکرک 285
8   نیوزی لینڈ صوفی ڈیوائن 274
9   بھارت شیخا پانڈے 240
10   انگلستان کیتھرین برنٹ 236
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ آل راؤنڈر، 7 مارچ 2021

ٹی20 درجہ بندی ترمیم

10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 بلے باز ترمیم

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 بلے باز
درجہ ٹیم نام ریٹنگ
1   آسٹریلیا بیتھ مونے 748
2   بھارت شیفالی ورما 744
3   نیوزی لینڈ صوفی ڈیوائن 716
4   آسٹریلیا میگ لیننگ 712
5   آسٹریلیا علیسا ہیلی 705
6   نیوزی لینڈ سوزی بیٹس 701
7   بھارت سمرتی مینڈھنا 693
8   ویسٹ انڈیز سٹیفنی ٹیلر 658
9   بھارت جمیما روڈریکس 643
10   انگلستان نتالی شیور 621
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 بلے بازوں کی درجہ بندی، 7 مارچ 2021

10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 گیند باز ترمیم

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 گیند باز
درجہ ٹیم نام ریٹنگ
1   انگلستان صوفی ایکلیسٹون 799
2   جنوبی افریقا شبنم اسماعیل 764
3   انگلستان سارہ گلین 755
4   آسٹریلیا میگن شٹ 753
5   آسٹریلیا جیس جوناسن 730
6   بھارت دیپتی شرما 716
7   نیوزی لینڈ امیلیا کیر 715
8   بھارت رادھا یادیو 705
9   بھارت پونم یادیو 698
10   انگلستان کیتھرین برنٹ 690
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 گیند باز درجہ بندی، 7 مارچ 2021

10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر ترمیم

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر
درجہ کرکٹ ٹیم نام کھلاڑی ریٹنگ
1   نیوزی لینڈ صوفی ڈیوائن 395
2   انگلستان نتالی شیور 353
3   آسٹریلیا علیزے پیری 321
4   بھارت دیپتی شرما 302
  ویسٹ انڈیز سٹیفنی ٹیلر 302
6   سری لنکا چماری آتاپاتھو 265
7   بنگلادیش سلمی خاتون 263
  جنوبی افریقا دانے وین نیکرک 263
9   ویسٹ انڈیز ہائلے میتھیوز 260
10   پاکستان ندا ڈار 241
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر درجہ بندی، 7 مارچ 2021

مزید دیکھو ترمیم

حوالہ جات ترمیم

 

  1. "ICC About Section of Rankings International Cricket Council"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019 

بیرونی روابط ترمیم