آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی

آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی (انگریزی: ICC Player Rankings) بین الاقوامی کرکٹ کا درجہ بندی کا طریقہ یا نظام ہے جسے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگیوں کے مطابق جاری کرتی ہے۔ آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی کا موجودہ اسپانسر ایم آر ایف ٹایرز ہے جس کا چار سالہ معاہدہ 2020ء کو ختم ہوگا۔ درجہ بندی کا مقصد کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگی کا صحیح اندازہ لگانا تھا اور اس کے لیے ان کی اوسط کو دیکھا جاتا ہے۔ کیرئر کا اوسط کھلاڑی کے پورے کیرئر کے کھیل کی بنیاد پر ہوتی ہے اور اس میں حریف کی بہتری یا کمزوری سے فرق نہیں پڑتا ہے۔ حالیہ درجہ بندی میچ کی حالت، حالیہ کارکردگی اور حریف کے کھیل کو دیکھ کر ایک متعین الگورتھم کے تحت نکالی جاتی ہے۔[1]

ابتدا میں یہ درجہ بندی محض ٹیسٹ کرکٹ کے لیے تھی لیکن 1998ء میں ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے بھی درجہ بندی کا آغاز کیا گیا۔ دونوں کی درجہ بندیوں میں 10 ٹیسٹ، 10 ایک روزہ اور 10 ٹوئنٹی20 بلے باز، گیند باز اور آل راؤنڈر کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو دیکھا جاتا ہے۔

طریقہ کار

ترمیم

آئی سی سی درجہ بندی کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر جاری کی جاتی ہے۔ حالیہ مقابلوں کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے۔ حالیہ مقابلوں میں اچھی یا خراب کارکردگی سے درجہ بندی میں زبردست تبدیلی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہر میچ کی کارکادگی کو 1000 کے پیمانے پر رکھا جاتا ہے۔ اس کے لیے پہلے سے طے دشہ معیارات ہوتے ہیں اور انہی معیاروں پر ان نمبرات کو پرکھا جاتا ہے۔[2] مثلاً ہر میچ کے لیے کسی بھی کھلاڑی 1000 پوائنٹ ہوتے ہیں اور پھر میچ میں کارکردگی کے حساب سے 1000 میں نمبرات دیے جاتے ہیں۔ اگر کسی نے 1000 میں 900 نمبرات حاصل کر لیے تو یہ بہت انوکھی بات ہوتی ہے۔ اسے غیر معمولی کامیابی مانا جائے گا۔[3]

حالیہ درجہ بندی

ترمیم

ٹیسٹ درجہ بندی

ترمیم

10 بہترین ٹیسٹ بلے باز

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ٹیسٹ بلے باز
درجہ نام ریٹنگ
1   جو روٹ 895
2   ہیری بروک 876
3   کین ولیمسن 867
4   یشسوی جیسوال 847
5   سٹیوسمتھ 823
6   ٹیمبا باوما 769
7   کامینڈو مینڈس 771
8   ٹریوس ہیڈ 748
9   عثمان خواجہ 739
  رشبھ پنت
  سعود شکیل
حوالہ: آئی سی سی درجہ بند، 11 فروری 2025

10 بہترین ٹیسٹ گیند باز

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ٹیسٹ گیند باز
درجہ نام ریٹنگ
1   جسپریت بمراہ 908
2   کاگیسو ربادا 837
3   پیٹ کمنز 824
4   جوش ہیزل ووڈ 818
5   ناتھن لیون 812
6   نعمان علی 806
7   مارکو جانسن 785
8   میٹ ہنری 782
9   پرابھات جے سوریا 751
10   رویندرجدیجا 745
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی، 11 فروری 2025

10 بہترین ٹیسٹ آل راؤنڈر

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ٹیسٹ آل راؤنڈرز
درجہ نا، ریٹنگ
1   رویندرجدیجا 400
2   مارکو جانسن 294
3   مہدی حسن میراز 284
4   پیٹ کمنز 271
5   شکیب الحسن 263
6   جیسن ہولڈر 249
7   جو روٹ 247
8   گس اٹکنسن 240
9   بین اسٹوکس 235
10   کرس ووکس 225
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی، 11 فروری 2025

ایک روزہ درجہ بندی

ترمیم

10 بہترین ایک روزہ بلے باز

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ایک روزہ بلے باز
درجہ نام ریٹنگ
1   بابر اعظم 857
2   شبمن گل 847
3   راسی وین ڈیرڈوسن 743
4   ہیری ٹیکٹر 729
5   امام الحق 728
6   ڈیوڈ وارنر 720
7   کوئنٹن ڈی کاک 714
8   ہینرک کلاسن 698
9   ویراٹ کوہلی 694
10   فخر زمان 692
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی, 26 ستمبر 2023

10 بہترین ایک روزہ گیند باز

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ایک روزہ گیندباز
درجہ نام پوائنٹ
1   مہیش تھیکشنا 680
2   کلدیپ یادو 650
3   کیشو مہاراج 648
4   برنارڈ شولٹز 644
5   راشد خان 640
6   مچل سینٹنر 637
7   گڈاکیش موتی 632
8   میٹ ہنری 622
9   رویندرجدیجا 616
10   ایڈم زیمپا 614
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی، 8 اپریل 2025

10 بہترین ایک روزہ آل راؤنڈر

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ایک روزہ آل راؤنڈر
درجہ نام ریٹنگ
1   عظمت اللہ عمرزئی 296
2   محمد نبی 292
3   سکندر رضا 290
4   مہدی حسن میراز 248
5   مائیکل بریسویل 246
6   مچل سینٹنر 238
  راشد خان
8   گلین میکسویل 222
9   رویندرجدیجا 220
  گیرہارڈ ایراسمس
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی، 8 اپریل 2025

ٹوئنٹی20 درجہ بندی

ترمیم

10 بہترین ٹوئنٹی20 بلے باز

ترمیم
آئی سی سی ٹاپ 10 ٹی/20 بین الاقوامی بلے باز
درجہ نام پوائنٹ
1   ٹریوس ہیڈ 856
2   ابھیشیک شرما 829
3   فل سالٹ 815
4   تلک ورما 804
5   سوریا کماریادو 739
6   جوس بٹلر 735
7   پتہم نسانکا 714
8   ٹم سیفرٹ 708
9   بابر اعظم 681
10   کشل پریرا 676
  ریزا ہینڈرکس
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی، 15 اپریل 2025

10 بہترین ٹوئنٹی20 گیند باز

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ٹوئنٹی20 گیندباز
درجہ نام ریٹنگ
1   جیکب ڈفی 723
2   عقیل حسین 707
3   ورون چکرورتی 706
4   عادل رشید 705
5   ونیندو ہسرنگا 700
6   ایڈم زیمپا 694
7   روی بشنوئی 674
8   مہیش تھیکشنا 666
9   راشد خان 664
10   ارشدیپ سنگھ 653
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی، 15 اپریل 2025

10 بہترین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر

ترمیم
آئی سی سی 10 بہترین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر
درجہ نام پوائنٹ
1   ہاردیک پانڈیا 252
2   مارکس اسٹوئنس 210
3   لیام لیونگ اسٹون 209
  دیپندرسنگھ ایری
5   محمد نبی 207
6   ونیندو ہسرنگا 205
7   سکندر رضا 194
  روماریو شیفرڈ
9   روسٹن چیس 186
10   گیرہارڈ ایراسمس 164
حوالہ: آئی سی سی درجہ بندی، 15 اپریل 2021

تاریخی درجہ بندیاں

ترمیم

تاریخی ٹیسٹ کرکٹ درجہ بندیاں

ترمیم

سال کے آخر تک بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

ترمیم
سال ٹاپ بلے باز ملک درجہ بندی ٹاپ باؤلر ملک درجہ بندی ٹاپ آل راؤنڈر ملک درجہ بندی
2024 جو روٹ   انگلستان 895 جسپریت بمراہ   بھارت 907 رویندرجدیجا   بھارت 405
2023 کین ولیمسن (2)   نیوزی لینڈ 864 روی چندرن ایشون   بھارت 879 رویندرجدیجا   بھارت 455
2022 مارنس لیبوسچین (2)   آسٹریلیا 925 پیٹ کمنز   آسٹریلیا 872 رویندرجدیجا   بھارت 369
2021 مارنس لیبوسچین (1)   آسٹریلیا 915 پیٹ کمنز   آسٹریلیا 902 جیسن ہولڈر   ویسٹ انڈیز 382
2020 کین ولیمسن (1)   نیوزی لینڈ 890 پیٹ کمنز   آسٹریلیا 906 بین اسٹوکس   انگلستان 446
2019 وراٹ کوہلی (2)   بھارت 928 پیٹ کمنز   آسٹریلیا 902 جیسن ہولڈر   ویسٹ انڈیز 473
2018 وراٹ کوہلی (1)   بھارت 931 کاگیسو ربادا   جنوبی افریقا 880 شکیب الحسن   بنگلہ دیش 415
2017 سٹیوسمتھ (3)   آسٹریلیا 947 جیمز اینڈرسن (کرکٹ کھلاڑی)   انگلستان 892 شکیب الحسن   بنگلہ دیش 437
2016 سٹیوسمتھ (2)   آسٹریلیا 937 روی چندرن ایشون   بھارت 887 روی چندرن ایشون   بھارت 481
2015 سٹیوسمتھ (1)   آسٹریلیا 899 روی چندرن ایشون   بھارت 871 روی چندرن ایشون   بھارت 405
2014 اے بی ڈیویلیئرز (2)   جنوبی افریقا 893 ڈیل اسٹین   جنوبی افریقا 906 شکیب الحسن   بنگلہ دیش 398
2013 اے بی ڈیویلیئرز (1)   جنوبی افریقا 912 ورنن فلینڈر   جنوبی افریقا 909 روی چندرن ایشون   بھارت 387
2012 مائیکل کلارک   آسٹریلیا 900 ڈیل اسٹین   جنوبی افریقا 880 جیک کیلس   جنوبی افریقا 387
2011 کمارسنگاکارا (3)   سری لنکا 863 ڈیل اسٹین   جنوبی افریقا 898 شکیب الحسن   بنگلہ دیش 404
2010 کمارسنگاکارا (2)   سری لنکا 882 ڈیل اسٹین   جنوبی افریقا 897 جیک کیلس   جنوبی افریقا 429
2009 گوتم گمبھیر   بھارت 877 ڈیل اسٹین   جنوبی افریقا 836 جیک کیلس   جنوبی افریقا 452
2008 شیو نارائن چندر پال   ویسٹ انڈیز 901 متھیا مرلی دھرن   سری لنکا 897 جیک کیلس   جنوبی افریقا 447
2007 کمارسنگاکارا (1)   سری لنکا 933 متھیا مرلی دھرن   سری لنکا 907 جیک کیلس   جنوبی افریقا 537
2006 رکی پونٹنگ (3)   آسٹریلیا 937 متھیا مرلی دھرن   سری لنکا 913 جیک کیلس   جنوبی افریقا 439
2005 رکی پونٹنگ (2)   آسٹریلیا 886 شین وارن   آسٹریلیا 867 جیک کیلس   جنوبی افریقا 476
2004 راہول ڈریوڈ   بھارت 881 گلین میک گراتھ   آسٹریلیا 870 جیک کیلس   جنوبی افریقا 500
2003 رکی پونٹنگ (1)   آسٹریلیا 905 متھیا مرلی دھرن   سری لنکا 908 جیک کیلس   جنوبی افریقا 518
2002 میتھیوہیڈن   آسٹریلیا 906 گلین میک گراتھ   آسٹریلیا 911 جیک کیلس   جنوبی افریقا 615
2001 برائن لارا (3)   ویسٹ انڈیز 905 گلین میک گراتھ   آسٹریلیا 902 جیک کیلس   جنوبی افریقا 503
2000 سچن ٹنڈولکر (3)   بھارت 877 شان پولاک   جنوبی افریقا 901 کرس کیرنز   نیوزی لینڈ 461
1999 برائن لارا (2)   ویسٹ انڈیز 892 شان پولاک   جنوبی افریقا 904 شان پولاک   جنوبی افریقا 464
1998 سچن ٹنڈولکر (2)   بھارت 861 ایلن ڈونلڈ   جنوبی افریقا 871 شان پولاک   جنوبی افریقا 453
1997 اسٹیوواہ (2)   آسٹریلیا 828 گلین میک گراتھ   آسٹریلیا 853 برائن میکملن   جنوبی افریقا 356
1996 اسٹیوواہ (1)   آسٹریلیا 894 گلین میک گراتھ   آسٹریلیا 872 برائن میکملن   جنوبی افریقا 389
1995 برائن لارا (1)   ویسٹ انڈیز 898 شین وارن   آسٹریلیا 876 برائن میکملن   جنوبی افریقا 386
1994 سچن ٹنڈولکر (1)   بھارت 776 شین وارن   آسٹریلیا 905 وسیم اکرم   پاکستان 274
1993 گراہم گوچ (3)   انگلستان 821 وقار یونس   پاکستان 907 کپیل دیو   بھارت 323
1992 گراہم گوچ (2)   انگلستان 852 کرٹلی ایمبروز   ویسٹ انڈیز 868 کپیل دیو   بھارت 331
1991 گراہم گوچ (1)   انگلستان 871 کرٹلی ایمبروز   ویسٹ انڈیز 834 عمران خان   پاکستان 475
1990 رچی رچرڈسن (2)   ویسٹ انڈیز 789 میلکم مارشل   ویسٹ انڈیز 845 عمران خان   پاکستان 466
1989 رچی رچرڈسن (1)   ویسٹ انڈیز 876 میلکم مارشل   ویسٹ انڈیز 897 عمران خان   پاکستان 442
1988 جاوید میانداد   پاکستان 808 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 900 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 425
1987 دلیپ ونگسارکر   بھارت 833 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 905 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 457
1986 ویوین رچرڈز (6)   ویسٹ انڈیز 829 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 903 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 440
1985 ایلن بارڈر   آسٹریلیا 817 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 909 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 446
1984 کلائیولائیڈ (2)   ویسٹ انڈیز 783 میلکم مارشل   ویسٹ انڈیز 897 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 443
1983 کلائیولائیڈ (1)   ویسٹ انڈیز 806 عمران خان   پاکستان 856 عمران خان   پاکستان 487
1982 ویوین رچرڈز (5)   ویسٹ انڈیز 892 عمران خان   پاکستان 909 ایان بوتھم   انگلستان 491
1981 ویوین رچرڈز (4)   ویسٹ انڈیز 908 ڈینس للی   آسٹریلیا 866 ایان بوتھم   انگلستان 528
1980 ویوین رچرڈز (3)   ویسٹ انڈیز 903 ایان بوتھم   انگلستان 888 ایان بوتھم   انگلستان 546
1979 سنیل گواسکر (2)   بھارت 875 ایان بوتھم   انگلستان 897 ایان بوتھم   انگلستان 534
1978 سنیل گواسکر (1)   بھارت 833 باب ولس   انگلستان 837 ایان بوتھم   انگلستان 399
1977 ویوین رچرڈز (2)   ویسٹ انڈیز 872 ڈینس للی   آسٹریلیا 824 مشتاق محمد   پاکستان 351
1976 ویوین رچرڈز (1)   ویسٹ انڈیز 913 اینڈی رابرٹس   ویسٹ انڈیز 850 ٹونی گریگ   انگلستان 412
1975 ایلون کالی چرن   ویسٹ انڈیز 842 ڈینس للی   آسٹریلیا 849 ٹونی گریگ   انگلستان 485
1974 گلین ٹرنر   نیوزی لینڈ 845 ڈیرک انڈرووڈ   انگلستان 712 ٹونی گریگ   انگلستان 471
1973 گارفیلڈ سوبرز (12)   ویسٹ انڈیز 789 جیف آرنلڈ
بشن سنگھ بیدی
  انگلستان
  بھارت
721 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 489
1972 گارفیلڈ سوبرز (11)   ویسٹ انڈیز 776 ڈیرک انڈرووڈ   انگلستان 884 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 506
1971 گارفیلڈ سوبرز (10)   ویسٹ انڈیز 834 ڈیرک انڈرووڈ   انگلستان 843 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 538
1970 ڈگ والٹرز (2)   آسٹریلیا 865 ڈیرک انڈرووڈ   انگلستان 845 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 504
1969 ڈگ والٹرز (1)   آسٹریلیا 896 ڈیرک انڈرووڈ   انگلستان 849 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 504
1968 گارفیلڈ سوبرز (9)   ویسٹ انڈیز 918 لانس گبز   ویسٹ انڈیز 845 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 655
1967 گارفیلڈ سوبرز (8)   ویسٹ انڈیز 938 لانس گبز   ویسٹ انڈیز 866 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 647
1966 گارفیلڈ سوبرز (7)   ویسٹ انڈیز 935 لانس گبز   ویسٹ انڈیز 843 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 644
1965 کین بیرنگٹن   انگلستان 873 لانس گبز   ویسٹ انڈیز 863 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 529
1964 گارفیلڈ سوبرز (6)   ویسٹ انڈیز 894 لانس گبز   ویسٹ انڈیز 878 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 604
1963 گارفیلڈ سوبرز (5)   ویسٹ انڈیز 894 فریڈ ٹرومین   انگلستان 880 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 604
1962 گارفیلڈ سوبرز (4)   ویسٹ انڈیز 907 ویس ہال   ویسٹ انڈیز 898 گارفیلڈ سوبرز   ویسٹ انڈیز 556
1961 گارفیلڈ سوبرز (3)   ویسٹ انڈیز 896 ایلن کیتھ ڈیوڈسن   آسٹریلیا 899 ایلن کیتھ ڈیوڈسن   آسٹریلیا 437
1960 گارفیلڈ سوبرز (2)   ویسٹ انڈیز 933 ایلن کیتھ ڈیوڈسن   آسٹریلیا 896 ایلن کیتھ ڈیوڈسن   آسٹریلیا 468
1959 گارفیلڈ سوبرز (1)   ویسٹ انڈیز 881 فضل محمود   پاکستان 874 رچی بینو   آسٹریلیا 473
1958 پیٹرمئے (کرکٹر) (3)   انگلستان 894 ٹونی لاک   انگلستان 908 رچی بینو   آسٹریلیا 503
1957 پیٹرمئے (کرکٹر) (2)   انگلستان 905 ہیوٹیفیلڈ   جنوبی افریقا 856 ٹریوربیلے   انگلستان 382
1956 پیٹرمئے (کرکٹر) (1)   انگلستان 937 جم لیکر   انگلستان 896 ونومنکڈ   بھارت 337
1955 کلائیڈ والکوٹ   ویسٹ انڈیز 938 ہیوٹیفیلڈ   جنوبی افریقا 817 کیتھ ملر   آسٹریلیا 513
1954 نیل ہاروے   آسٹریلیا 916 رے لنڈوال   آسٹریلیا 892 کیتھ ملر   آسٹریلیا 465
1953 لین ہٹن (5)   انگلستان 926 ایلک بیڈسر   انگلستان 897 کیتھ ملر   آسٹریلیا 464
1952 لین ہٹن (4)   انگلستان 917 بل جانسٹن   آسٹریلیا 862 کیتھ ملر   آسٹریلیا 548
1951 لین ہٹن (3)   انگلستان 916 بل جانسٹن   آسٹریلیا 899 کیتھ ملر   آسٹریلیا 481
1950 لین ہٹن (2)   انگلستان 903 بل جانسٹن   آسٹریلیا 869 کیتھ ملر   آسٹریلیا 349
1949 لین ہٹن (1)   انگلستان 853 رے لنڈوال   آسٹریلیا 822 کیتھ ملر   آسٹریلیا 303
1948 ڈینس کامپٹن   انگلستان 903 رے لنڈوال   آسٹریلیا 830 کیتھ ملر   آسٹریلیا 277
1947 ڈونلڈ بریڈمین (10)   آسٹریلیا 950 ایرنی ٹوشیک   آسٹریلیا 595 بل ایڈریچ   انگلستان 269
1946 ڈونلڈ بریڈمین (9)   آسٹریلیا 953 بل ووس   انگلستان 545 والٹرہیمنڈ   انگلستان 271
1945 کوئی ٹیسٹ کرکٹ نہیں ہوئی۔( دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے)
1944
1943
1942
1941
1940
1939 ڈونلڈ بریڈمین (8)   آسٹریلیا 952 بل اوریلی (کرکٹر)   آسٹریلیا 887 والٹرہیمنڈ   انگلستان 334
1938 ڈونلڈ بریڈمین (7)   آسٹریلیا 952 بل اوریلی (کرکٹر)   آسٹریلیا 887 والٹرہیمنڈ   انگلستان 346
1937 ڈونلڈ بریڈمین (6)   آسٹریلیا 948 بل اوریلی (کرکٹر)   آسٹریلیا 897 والٹرہیمنڈ   انگلستان 370
1936 ڈونلڈ بریڈمین (5)   آسٹریلیا 885 ہیڈلی ویریٹی   انگلستان 839 والٹرہیمنڈ   انگلستان 341
1935 ڈونلڈ بریڈمین (4)   آسٹریلیا 941 کلیری گریمیٹ   آسٹریلیا 830 والٹرہیمنڈ   انگلستان 286
1934 ڈونلڈ بریڈمین (3)   آسٹریلیا 960 کلیری گریمیٹ   آسٹریلیا 826 ہیڈلی ویریٹی   انگلستان 298
1933 ڈونلڈ بریڈمین (2)   آسٹریلیا 909 کلیری گریمیٹ   آسٹریلیا 783 والٹرہیمنڈ   انگلستان 326
1932 ہربرٹ سٹکلف (4)   انگلستان 873 کلیری گریمیٹ   آسٹریلیا 841 والٹرہیمنڈ   انگلستان 305
1931 ڈونلڈ بریڈمین (1)   آسٹریلیا 847 کلیری گریمیٹ   آسٹریلیا 801 مارس ٹیٹ   انگلستان 259
1930 ہربرٹ سٹکلف (3)   انگلستان 844 کلیری گریمیٹ   آسٹریلیا 757 مارس ٹیٹ   انگلستان 232
1929 ہربرٹ سٹکلف (2)   انگلستان 852 مارس ٹیٹ   انگلستان 739 مارس ٹیٹ   انگلستان 274
1928 ہربرٹ سٹکلف (1)   انگلستان 857 مارس ٹیٹ   انگلستان 851 مارس ٹیٹ   انگلستان 257
1927 جیک ہابس (11)   انگلستان 889 مارس ٹیٹ   انگلستان 848 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 324
1926 جیک ہابس (10)   انگلستان 898 مارس ٹیٹ   انگلستان 857 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 324
1925 جیک ہابس (9)   انگلستان 859 مارس ٹیٹ   انگلستان 838 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 377
1924 جیک ہابس (8)   انگلستان 872 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 734 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 364
1923 ہربی ٹیلر   جنوبی افریقا 844 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 706 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 379
1922 جیک ہابس (7)   انگلستان 868 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 706 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 379
1921 جیک ہابس (6)   انگلستان 877 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 706 جیک گریگوری (کرکٹر)   آسٹریلیا 379
1920 جیک ہابس (5)   انگلستان 938 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 578 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 398
1919 کوئی ٹیسٹ کرکٹ نہیں ہوئی (پہلی جنگ عظیم کی وجہ سے)
1918
1917
1916
1915
1914 جیک ہابس (4)   انگلستان 940 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 578 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 398
1913 جیک ہابس (3)   انگلستان 939 سڈنی بارنس   انگلستان 930 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 423
1912 جیک ہابس (2)   انگلستان 942 سڈنی بارنس   انگلستان 917 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 440
1911 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 853 سڈنی بارنس   انگلستان 688 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 486
1910 جیک ہابس (1)   انگلستان 774 ٹبی کوٹر   آسٹریلیا 709 اوبرے فالکنر   جنوبی افریقا 373
1909 کلم ہل (7)   آسٹریلیا 649 کولن بلیتھ   انگلستان 793 مونٹی نوبل   آسٹریلیا 342
1908 کلم ہل (6)   آسٹریلیا 682 جان وکٹرسانڈرز   آسٹریلیا 734 مونٹی نوبل   آسٹریلیا 373
1907 کلم ہل (5)   آسٹریلیا 706 کولن بلیتھ   انگلستان 755 مونٹی نوبل   آسٹریلیا 341
1906 کلم ہل (4)   آسٹریلیا 696 ولفریڈ روڈس   انگلستان 726 مونٹی نوبل   آسٹریلیا 337
1905 اسٹینلے جیکسن   انگلستان 749 ولفریڈ روڈس   انگلستان 763 مونٹی نوبل   آسٹریلیا 337
1904 کلم ہل (3)   آسٹریلیا 799 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 860 مونٹی نوبل   آسٹریلیا 450
1903 کلم ہل (2)   آسٹریلیا 862 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 822 مونٹی نوبل   آسٹریلیا 333
1902 کلم ہل (1)   آسٹریلیا 886 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 830 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 330
1901 ٹام ہیورڈ (3)   انگلستان 705 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 652 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 256
1900 ٹام ہیورڈ (2)   انگلستان 673 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 678 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 260
1899 ٹام ہیورڈ (1)   انگلستان 673 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 678 ہیوٹرمبل   آسٹریلیا 260
1898 جوئے ڈارلنگ   آسٹریلیا 753 ٹام رچرڈسن   انگلستان 763 جانی بریگز   انگلستان 222
1897 ڈبلیوجی گریس (6)   انگلستان 607 جانی بریگز   انگلستان 794 جانی بریگز   انگلستان 231
1896 جیک لیونز (کرکٹر) (4)   آسٹریلیا 618 بوبی پیل   انگلستان 827 جارج گفن   آسٹریلیا 372
1895 ڈبلیوجی گریس (5)   انگلستان 646 جانی بریگز   انگلستان 870 جارج گفن   آسٹریلیا 414
1894 جیک لیونز (کرکٹر) (3)   آسٹریلیا 699 جانی بریگز   انگلستان 883 جانی بریگز   انگلستان 332
1893 جیک لیونز (کرکٹر) (2)   آسٹریلیا 732 جانی بریگز   انگلستان 886 جانی بریگز   انگلستان 290
1892 جیک لیونز (کرکٹر) (1)   آسٹریلیا 713 جانی بریگز   انگلستان 862 جانی بریگز   انگلستان 310
1891 ڈبلیوجی گریس (4)   انگلستان 653 بوبی پیل   انگلستان 805 بلی بارنس   انگلستان 371
1890 ڈبلیوجی گریس (3)   انگلستان 653 بوبی پیل   انگلستان 805 بلی بارنس   انگلستان 371
1889 آرتھر شریوزبری (3)   انگلستان 678 جانی بریگز   انگلستان 817 بلی بارنس   انگلستان 376
1888 آرتھر شریوزبری (2)   انگلستان 692 بوبی پیل   انگلستان 774 بلی بارنس   انگلستان 392
1887 آرتھر شریوزبری (1)   انگلستان 677 بلی بیٹس   انگلستان 658 بلی بارنس   انگلستان 318
1886 آرتھر شریوزبری   انگلستان 733 فریڈ سپوفورتھ   آسٹریلیا 827 بلی بیٹس   انگلستان 282
1885 اے جی اسٹیل (2)   انگلستان 645 جوئے پامر   آسٹریلیا 783 بلی بیٹس   انگلستان 300
1884 اے جی اسٹیل (1)   انگلستان 671 جوئے پامر   آسٹریلیا 797 اے جی اسٹیل   انگلستان 253
1883 جارج یولیٹ (2)   انگلستان 603 فریڈ سپوفورتھ   آسٹریلیا 643 بلی بیٹس   انگلستان 225
1882 جارج یولیٹ (1)   انگلستان 628 فریڈ سپوفورتھ   آسٹریلیا 557 جارج یولیٹ   انگلستان 180
1881 ڈبلیوجی گریس (2)   انگلستان 436 فریڈ سپوفورتھ   آسٹریلیا 433
1880 ڈبلیوجی گریس (1)   انگلستان 436 فریڈ سپوفورتھ   آسٹریلیا 433
1879 چارلس بینرمین (3)   آسٹریلیا 433 فریڈ سپوفورتھ   آسٹریلیا 437
1878 چارلس بینرمین (2)   آسٹریلیا 466 ٹام کینڈل   آسٹریلیا 384
1877 چارلس بینرمین (1)   آسٹریلیا 466 ٹام کینڈل   آسٹریلیا 384

بلے بازوں اور بولرز کی درجہ بندی 900 پوائنٹس یا اس سے زیادہ

ترمیم
بلے بازوں اور بولرز کی درجہ بندی 900 پوائنٹس یا اس سے زیادہ[4]
درجہ نام ٹیم جس کے لیے کھیلے زیادہ سے زیادہ ریٹنگ سال
1 ڈونلڈ بریڈمین   آسٹریلیا 961 1948
2 سٹیو سمتھ   آسٹریلیا 947 2017
3 لین ہٹن   انگلستان 945 1954
4 جیک ہابس   انگلستان 942 1912
رکی پونٹنگ   آسٹریلیا 942 2006
6 پیٹر مے   انگلستان 941 1956
7 ویو رچرڈز   ویسٹ انڈیز 938 1981
کمار سنگاکارا   سری لنکا 938 2007
گیری سوبرز   ویسٹ انڈیز 938 1967
کلائیڈ ویلکٹ   ویسٹ انڈیز 938 1955
11 ویراٹ کوہلی   بھارت 937 2018
12 میتھیو ہیڈن   آسٹریلیا 935 2002
جیکس کیلس   جنوبی افریقا 935 2007
اے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا 935 2014
15 محمد یوسف   پاکستان 933 2006
16 ایورٹن ویکز   ویسٹ انڈیز 927 1956
گریم پولک   جنوبی افریقا 927 1970
18 ڈڈلے نورس   جنوبی افریقا 922 1951
ڈوگ والٹرز   آسٹریلیا 922 1970
20 نیل ہاروے   آسٹریلیا 921 1953
مائيکل ہسی   آسٹریلیا 921 2008
22 جو روٹ   انگلستان 917 2015
ڈینس کامپٹن   انگلستان 917 1948
24 سنیل گواسکر   بھارت 916 1979
25 جارج ہیڈلے   ویسٹ انڈیز 915 1948
کین ولیمسن   نیوزی لینڈ 915 2018
27 کین بیرنگٹن   انگلستان 914 1965
28 براین لارا   ویسٹ انڈیز 911 2004
29 کیون پیٹرسن   انگلستان 909 2007
30 ہاشم آملہ   جنوبی افریقا 907 2013
31 شیونارائن چندرپال   ویسٹ انڈیز 901 2008
32 مائیکل کلارک   آسٹریلیا 900 2012


بولرز کی درجہ بندی 900 پوائنٹس یا اس سے زیادہ[5]
درجہ نام ٹیم جس کے لیے کھیلے زیادہ سے زیادہ ریٹنگ سال
1 سڈنی بارنز   انگلستان 932 1914
2 جارج لوہمن   انگلستان 931 1896
3 عمران خان   پاکستان 922 1983
4 متھیاہ مرلی دھرن   سری لنکا 920 2007
5 گلین میکگرا   آسٹریلیا 914 2001
پیٹ کمنز   آسٹریلیا 914 2019
7 کرٹلی امبروز   ویسٹ انڈیز 912 1994
ٹونی لوک   انگلستان 912 1958
ورمن فیلانڈر   جنوبی افریقا 912 2013
10 ایئن بوتھم   انگلستان 911 1980
11 میلکم مارشل   ویسٹ انڈیز 910 1988
12 وقار یونس   پاکستان 909 1993
رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 909 1985
شان پولک   جنوبی افریقا 909 1999
ڈیل اسٹین   جنوبی افریقا 909 2014
16 ایلن کیتھ ڈیوڈسن   آسٹریلیا 908 1961
17 ڈریک انڈرووڈ   انگلستان 907 1971
18 شین وارن   آسٹریلیا 905 1994
19 روی چندرن ایشون   بھارت 904 2016
20 ایلک بیڈسر   انگلستان 903 1953
جیمز اینڈرسن   انگلستان 903 2018
22 کجیسو رباڈا   جنوبی افریقا 902 2018
22 کلیری گریمٹ   آسٹریلیا 901 1936
بل او رئیلی   آسٹریلیا 901 1946
25 بل جونسٹن   آسٹریلیا 900 1952

ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) کرکٹ کی تاریخی درجہ بندی

ترمیم

ون ڈے کرکٹ میں سال کے آخر میں اعلی درجے کے کھلاڑی

ترمیم
تاریخ ٹاپ بلے باز ملک ٹاپ باؤلنگ ملک
2018 ویراٹ کوہلی   بھارت جسپریت بھمرا   بھارت
2017 ویراٹ کوہلی   بھارت حسن علی (کرکٹر)   پاکستان
2016 اے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا ٹرینٹ بولٹ   نیوزی لینڈ
2015 اے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا مچل اسٹارک   آسٹریلیا
2014 اے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا سنیل نارائن   ویسٹ انڈیز
2013 اے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا سعید اجمل   پاکستان
2012 ہاشم آملہ   جنوبی افریقا سعید اجمل   پاکستان
2011 ہاشم آملہ   جنوبی افریقا سعید اجمل   پاکستان
2010 ہاشم آملہ   جنوبی افریقا ڈینیل وٹوری   نیوزی لینڈ
2009 مہندر سنگھ دھونی   بھارت ڈینیل وٹوری   نیوزی لینڈ
2008 مہندر سنگھ دھونی   بھارت نیتھن بریکن   آسٹریلیا
2007 رکی پونٹنگ   آسٹریلیا شان پولک   جنوبی افریقا
2006 مائيکل ہسی   آسٹریلیا شان پولک   جنوبی افریقا
2005 رکی پونٹنگ   آسٹریلیا گلین میکگرا   آسٹریلیا
2004 ایڈم گلکرسٹ   آسٹریلیا شان پولک   جنوبی افریقا
2003 سچن تندولکر   بھارت شان پولک   جنوبی افریقا
2002 مائیکل بیون   آسٹریلیا شان پولک   جنوبی افریقا
2001 مائیکل بیون   آسٹریلیا متھیاہ مرلی دھرن   سری لنکا
2000 مائیکل بیون   آسٹریلیا متھیاہ مرلی دھرن   سری لنکا
1999 مائیکل بیون   آسٹریلیا شان پولک   جنوبی افریقا
1998 سچن تندولکر   بھارت ثقلین مشتاق   پاکستان
1997 براین لارا   ویسٹ انڈیز شان پولک   جنوبی افریقا
1996 براین لارا   ویسٹ انڈیز کرٹلی امبروز   ویسٹ انڈیز
1995 براین لارا   ویسٹ انڈیز پول ریفل   آسٹریلیا
1994 براین لارا   ویسٹ انڈیز وسیم اکرم   پاکستان
1993 براین لارا   ویسٹ انڈیز وسیم اکرم   پاکستان
1992 ڈین جونز   آسٹریلیا کرٹلی امبروز   ویسٹ انڈیز
1991 ڈین جونز   آسٹریلیا کرٹلی امبروز   ویسٹ انڈیز
1990 ڈین جونز   آسٹریلیا کرٹلی امبروز   ویسٹ انڈیز
1989 ڈین جونز   آسٹریلیا کورٹنی واش   ویسٹ انڈیز
1988 جاوید میانداد   پاکستان میلکم مارشل   ویسٹ انڈیز
1987 ویو رچرڈز   ویسٹ انڈیز مہندر سنگھ   بھارت
1986 ویو رچرڈز   ویسٹ انڈیز جوئل گارنر   ویسٹ انڈیز
1985 ویو رچرڈز   ویسٹ انڈیز جوئل گارنر   ویسٹ انڈیز
1984 ویو رچرڈز   ویسٹ انڈیز جوئل گارنر   ویسٹ انڈیز
1983 ظہیر عباس   پاکستان رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ
1982 ویو رچرڈز   ویسٹ انڈیز ڈینس للی   آسٹریلیا
1981 گریگ چیپل   آسٹریلیا ڈینس للی   آسٹریلیا
1980 گریگ چیپل   آسٹریلیا ڈینس للی   آسٹریلیا
1979 گریگ چیپل   آسٹریلیا اینڈی رابرٹس   ویسٹ انڈیز
1978 گریگ چیپل   آسٹریلیا کرس اولڈ   انگلستان
1977 گریگ چیپل   آسٹریلیا میکس واکر   آسٹریلیا
1976 ڈینس امیس   انگلستان برنارڈ جولین   ویسٹ انڈیز
1975 کیتھ فلیچر   انگلستان میکس واکر   آسٹریلیا
1974 کیتھ فلیچر   انگلستان جیف آرنلڈ   انگلستان
1973 ڈینس امیس   انگلستان جیف آرنلڈ   انگلستان
1972 کیتھ سٹیک پول   آسٹریلیا جیف آرنلڈ   انگلستان
1971 جون ایڈرچ   انگلستان کیتھ سٹیک پول   آسٹریلیا

ٹاپ 10 رینکنگ: بیٹنگ اور بولنگ

ترمیم
ٹاپ 10 رینکنگ
بیٹنگ[6]
درجہ نام ٹیم جس کے لیے کھیلے زیادہ سے زیادہ ریٹنگ سال
1 ویو رچرڈز   ویسٹ انڈیز 935 1985
2 ظہیر عباس   پاکستان 931 1983
3 گریگ چیپل   آسٹریلیا 921 1981
4 ڈیوڈ گوور   انگلستان 919 1983
5 ڈین جونز   آسٹریلیا 918 1991
6 ویراٹ کوہلی   بھارت 911 2018
7 جاوید میانداد   پاکستان 910 1987
8 براین لارا   ویسٹ انڈیز 908 1993
9 اے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا 902 2015
10 ہاشم آملہ   جنوبی افریقا 901 2012


ٹاپ 10 رینکنگ
بولنگ[7]
درجہ نام ٹیم جس کے لیے کھیلے زیادہ سے زیادہ ریٹنگ سال
1 جوئل گارنر   ویسٹ انڈیز 940 1985
2 رچرڈ ہیڈلی   نیوزی لینڈ 923 1983
3 شان پولک   جنوبی افریقا 917 2007
4 متھیاہ مرلی دھرن   سری لنکا 913 2002
5 گلین میکگرا   آسٹریلیا 903 2002
6 ایون چیٹفیلڈ   نیوزی لینڈ 892 1984
7 میلکم مارشل   ویسٹ انڈیز 891 1985
ڈینس للی   آسٹریلیا 891 1982
9 کرٹلی امبروز   ویسٹ انڈیز 877 1991
10 مائیکل ہولڈنگ   ویسٹ انڈیز 875 1985

تاریخی ٹوئنٹی20 درجہ بندی

ترمیم

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سال کے آخر میں اعلی درجے کے کھلاڑی

ترمیم
تاریخ ٹاپ بلے باز ملک ٹاپ باؤلنگ ملک
2018 بابر اعظم   پاکستان راشد خان   افغانستان
2017 ایرن فنچ   آسٹریلیا عماد وسیم   پاکستان
2016 ویراٹ کوہلی   بھارت عمران طاہر   جنوبی افریقا
2015 ایرن فنچ   آسٹریلیا سنیل نارائن   ویسٹ انڈیز
2014 ویراٹ کوہلی   بھارت سیمئول بدری   ویسٹ انڈیز
2013 الیکس ہیلز   انگلستان سنیل نارائن   ویسٹ انڈیز
2012 شین واٹسن   آسٹریلیا سعید اجمل   پاکستان
2011 آئون مورگن   انگلستان اجنتھا مینڈس   سری لنکا
2010 کیون پیٹرسن   انگلستان گریم سوان   انگلستان
2009 گریم سمتھ   جنوبی افریقا شاہد آفریدی   پاکستان
2008 مصباح الحق   پاکستان عمر گل   پاکستان
2007 اینڈریو سائمنڈز   آسٹریلیا عمر گل   پاکستان
2006 گریم سمتھ   جنوبی افریقا اینڈرے ایڈمز   نیوزی لینڈ
2005 رکی پونٹنگ   آسٹریلیا بریٹ لی   آسٹریلیا

ٹوئنٹی20 کی ٹاپ 10 درجہ بندی: بیٹنگ اور بولنگ

ترمیم
ٹوئنٹی20 کی ٹاپ 10 درجہ بندی
بیٹنگ [8]
درجہ نام ٹیم جس کے لیے کھیلے زیادہ سے زیادہ ریٹنگ سال
1 ایرن فنچ   آسٹریلیا 900 2018
2 ویراٹ کوہلی   بھارت 897 2014
3 بابر اعظم   پاکستان 896 2019
4 کیون پیٹرسن   انگلستان 882 2010
5 آئون مورگن   انگلستان 872 2011
6 الیکس ہیلز   انگلستان 866 2014
7 کے ایل راہل   بھارت 854 2018
8 برینڈن میکولم   نیوزی لینڈ 849 2012
9 فاف ڈو پلیسی   جنوبی افریقا 843 2015
10 فخر زمان (کرکٹر)   پاکستان 842 2018
ٹوئنٹی20 کی ٹاپ 10 درجہ بندی
بالنگ[9]
درجہ نام ٹیم جس کے لیے کھیلے زیادہ سے زیادہ ریٹنگ سال
1 عمر گل   پاکستان 857 2009
2 سیمئول بدری   ویسٹ انڈیز 855 2014
3 ڈینیل وٹوری   نیوزی لینڈ 850 2010
4 سنیل نارائن   ویسٹ انڈیز 817 2013
5 راشد خان   افغانستان 816 2018
6 شاہد آفریدی   پاکستان 814 2009
7 عمران طاہر   جنوبی افریقا 795 2017
8 سعید اجمل   پاکستان 788 2012
9 عماد وسیم   پاکستان 780 2017
10 شاداب خان   پاکستان 769 2018
شان ٹیٹ   آسٹریلیا 769 2010

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "About ICC Cricket Rankings"۔ 2016-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-29
  2. "ICC Player Rankings"۔ www.relianceiccrankings.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
  3. "ICC Player Rankings"۔ www.relianceiccrankings.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
  4. "ICC Best-Ever Test Championship Rating – Batting"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-20
  5. "ICC Best-Ever Test Championship Rating – Bowling"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-20
  6. "ICC Best-Ever ODI Championship Rating – Batting"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-20
  7. "ICC Best-Ever ODI Championship Rating – Bowling"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-20
  8. "ICC Best-Ever T20I Championship Rating – Batting"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-18
  9. "ICC Best-Ever T20I Championship Rating – Bowling"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-18