رادھا یادیو

بھارتی ویمن کرکٹر

رادھا پرکاش یادیو (پیدائش: 21 اپریل 2000ء) ایک بھارتی قومی کرکٹر۔[1][2] رادھا ممبئی، برودہ اور ویسٹ زون کے لیے کھیلتی ہیں۔ وہ اب تک 4 فرسٹ کلاس، 13 لسٹ اے اور 16 خواتین ٹی 20 میچ کھیل چکی ہیں۔[3] انھوں نے جنوری 2015ء میں کیرالا کے خلاف پہلا ڈومیسٹک میچ کصیلا۔[4]

رادھا یادیو
یادیو ویمنز بگ بیش لیگ سیزن 22–2021ء کے دوران سڈنی سکسرز کے لیے بولنگ کر رہے ہیں
ذاتی معلومات
مکمل نامرادھا پرکاش یادیو
پیدائش (2000-04-21) 21 اپریل 2000 (عمر 24 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 129)14 مارچ 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ٹی20 (کیپ 58)13 فروری 2018  بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ٹی2021 مارچ 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015- تاحالبرودہ خواتین
2015–2016ممبئی خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 35
رنز بنائے 48
بیٹنگ اوسط 5.33
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 14
گیندیں کرائیں 765
وکٹ 49
بالنگ اوسط 16.36
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 4/23
کیچ/سٹمپ 7/-
ماخذ: کرک انفو، 21 مارچ 2021ء

ابتدائی زندگی ترمیم

رادھا کی پیدائش قبل از وقت سات ماہ ہی میں ہو گئی تھی، وہ کانڈی والی(مغرب-سمتممبئی میں پیدا ہوئیڑ۔[5] وہ 225 مربی فٹ کے گھر میں پلی بڑھیں، اس کے والد ایک سبزی فروش اور کچی آبادی کے رہائشی تھے۔[6] ان کے والد شری اوم پرکاش یادو کا تعلق اصل میں ضلع جونپور اتر پردیش سے ہے۔[7] اس کے علاقے میں لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنا شروع کیا، جہاں اسے اس کے کوج، پرافل نیک، نے اسے دیکھا تب وہ 12 سال کی تھی، کوچ تب سے اس کی ترتیب کر رہی ہے۔ اس نے اسے 2013ء میں انڈیبی بائی دامودر کلی اسکول سے آور لیڈی آف ریمیڈی (کندوالی) منتقل کر دیا۔ (کانڈی والی) 2013[8] وہ ودیا کنج اسکول سے پڑھی۔[9]

کرکٹ ترمیم

اس نے کرکٹ کا آغاز خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (عالمی ٹی20) سے جنوبی افریقا میں 13 فروری 2018ء سے کیا۔[10] اکتوبر 2018ء میں، یہ آئی سی سی خواتین'عالمی ٹی20، 2018ء ویسٹ انڈیز کے لیے منتخب ہوئیں۔[11][12] وہ بھارت کی طرف سے وکٹ کیپر رہیں اور پانچ میچوں میں آٹھ کھلاڑی کو آؤٹ کرایا۔[13] جنوری 2020ء میں، یہ 2020ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ خواتین آسٹریلیا کے لیے منتخب ہوئی۔[14] 9 نومبر 2020ء میں، فائنل میچ خواتین کی ٹی20 چیلنج 2020ء، ٹریلبلزرز بمقابلہ سپرنووس میں وہ 5 وکٹیں حاصل کرنے والی ٹی ٹوئنٹی چیلینج کی پہلی ٹی 20 کھلاڑی بن گئیں۔ فروری 2021ء میں، یہ بھارتی خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) ٹیم کے لیے منتخب ہوئیں جس نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلی۔[15] انھون ںے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) پہلا میچ بھارت، کی طرف جنوبی افریقا قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف 14 مارچ 2021ء کو کھیلا۔[16]

  1. Player's Profile
  2. "20 women cricketers for the 2020s"۔ The Cricket Monthly۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2020 
  3. Statistics
  4. Mumbai vs Kerala
  5. "Radha Yadav, Mumbai Vegetable Vendor's Daughter Becomes India Cricketer" 
  6. "Radha Yadav, Mumbai Vegetable Vendor's Daughter Becomes India Cricketer" 
  7. https://hindi.news18.com/amp/news/uttar-pradesh/jaunpur-jaunpur-daughters-radha-yadav-and-shikha-pandey-selected-in-team-india-for-icc-women-t20-world-cup-upat-2769898.html
  8. "RADHA YADAV" 
  9. "Radha Yadav followed her first coach to Vadodara" 
  10. "1st ٹی20، بھارت خواتین کا دورۂ جنوبی افریقا Potchefstroom, 13 فروری 2018"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2018 
  11. "Indian خواتین's Team for ICC خواتین's World Twenty20 announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ 28 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  12. "India خواتین bank on youth for WT20 campaign"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  13. "ICC خواتین's World T20, 2018/19 – India خواتین: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2018 
  14. "Kaur, Mandhana, Verma part of full strength India squad for T20 World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  15. "India خواتین کی ایک دروزہ دستے اور جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 سیریز announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021 
  16. "4th ODI, Lucknow, Mar 14 2021, جنوبی افریقا خواتین tour of India"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021