آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 1921-22ء

آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر سے نومبر 1921ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی کپتانی ہربی کولنز جبکہ جنوبی افریقہ کی ہربی ٹیلر نے کی ۔ [1]

آسٹریلیا کی ٹیم

ترمیم

آسٹریلیا کے کھلاڑی انگلینڈ کے اپنے پانچ ٹیسٹ میچوں کے دورے سے وطن واپس جا رہے تھے۔ ان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، سوائے اس کے کہ انگلینڈ کے دورے پر کپتان وارک آرمسٹرانگ جنوبی افریقہ نہیں گئے۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
5–9 نومبر 1921ء
سکور کارڈ
ب
299 (84.4 اوورز)
جیک رائڈر 78*
جمی بلینکنبرگ 5/78 (24.4 اوورز)
232 (80.1 اوورز)
بلی زولچ 80
جیک گریگوری 6/77 (25.1 اوورز)
324/7 ڈکلیئر (87 اوورز)
چارلی مکارٹنی 116
کلاڈ کارٹر 3/66 (21 اوورز)
184/7 (96 اوورز)
چارلی فرینک 38
ٹیڈ میکڈونلڈ 3/64 (34 اوورز)
میچ ڈرا
لارڈز, ڈربن
امپائر: فرینک گرے اور آرتھر لاور

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
12–16 نومبر 1921ء
سکور کارڈ
ب
450 (97.5 اوورز)
ہربی کولنز 203
کلاڈ کارٹر 6/91 (29.5 اوورز)
243 (78.3 اوورز)
ڈیو نورس 64
جیک گریگوری 4/71 (19.3 اوورز)
7/0 (1.4 اوورز)
ہربی کولنز 5*
472/8 ڈکلیئر (فالو آن) (195 اوورز)
چارلی فرینک 152
جیک گریگوری 3/68 (28 اوورز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 13 نومبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • نیویل لنڈسے (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
26–29 نومبر 1921ء
سکور کارڈ
ب
180 (88 اوورز)
بلی زولچ 50
آرتھر میلی 4/40 (14 اوورز)
396 (120 اوورز)
جیک رائڈر 142
جمی بلینکنبرگ 4/82 (31 اوورز)
216 (80.3 اوورز)
بلی زولچ 40
چارلی مکارٹنی 5/44 (24.3 اوورز)
1/0 (0.1 اوورز)
آرتھر میلی 1*
آسٹریلیا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیولینڈز, کیپ ٹاؤن
امپائر: ہیری ایڈمز اور آرتھر لاور
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 27 نومبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • نارمن ریڈ (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia in South Africa 1921-22"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2017