آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1998-99ء

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 1998-99ء میں پاکستان کا دورہ کیا ۔ ٹیموں نے تین 5 روزہ ٹیسٹ اور 3ون ڈے کھیلے۔ [1] آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز (1-0) اور ون ڈے سیریز (3-0) سے جیت لی۔ اعجاز احمد اور مارک ٹیلر کو ٹیسٹ میچوں کا مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1998-99ء
پاکستان
آسٹریلیا
تاریخ اکتوبر – نومبر 1998ء
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
بہترین کھلاڑی اعجاز احمد (پاکستان) اور مارک ٹیلر (آسٹریلیا)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
1–5 اکتوبر 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
269 (97 اوورز)
سعید انور 145 (275)
اسٹیورٹ میک گل 5/66 (22 اوورز)
513 (173.5 اوورز)
اسٹیو واہ 157 (326)
وسیم اکرم 3/111 (35 اوورز)
145 (75.5 اوورز)
سلیم ملک 52* (159)
اسٹیورٹ میک گل 4/47 (21 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 99 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی
امپائر: جاوید اختر (پاکستان) اور پیٹرولی (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اسٹیو واہ (آسٹریلیا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کولن ملر (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
15–19 اکتوبر 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
599/4 ڈکلیئر (174 اوورز)
مارک ٹیلر 334* (564)
شعیب اختر 2/107 (31 اوورز)
580/9 ڈکلیئر (172.1 اوورز)
اعجاز احمد 155 (282)
گلین میک گراتھ 3/131 (36 اوورز)
289/5 (88 اوورز)
مارک ٹیلر 92 (159)
مشتاق احمد 2/59 (20 اوورز)
میچ ڈرا
ارباب نیاز اسٹیڈیم, پشاور
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور محمد نذیر (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک ٹیلر (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
22–26 اکتوبر 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
290 (125.3 اوورز)
مائیکل سلیٹر 96 (257)
شاہد آفریدی 5/52 (23.3 اوورز)
252 (89.4 اوورز)
عامر سہیل 133 (272)
گلین میک گراتھ 5/66 (25 اوورز)
390 (142.3 اوورز)
مارک واہ 117 (229)
شکیل احمد 4/91 (29.3 اوورز)
262/5 (86 اوورز)
اعجاز احمد 120* (251)
کولن ملر 3/82 (25 اوورز)
میچ ڈرا
نیشنل اسٹیڈیم, کراچی
امپائر: ڈیو آرچرڈ (جنوبی افریقہ) اور ریاض الدین (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: عامر سہیل (پاکستان)

ایک روزہ بین الاقوامی میچز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
6 نومبر 1998ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
324/8 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
238 (47.2 اوورز)
ڈیرن لیھمن 103 (101)
شعیب اختر 3/44 (9 اوورز)
یوسف یوحنا 92 (110)
گلین میک گراتھ 3/35 (8 اوورز)
آسٹریلیا 86 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم, کراچی, کراچی
امپائر: ریاض الدین اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی: ڈیرن لیھمن (آسٹریلیا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
8 نومبر 1998ء
سکور کارڈ
پاکستان  
217/7 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
220/5 (48.1 اوورز)
اظہر محمود 65* (90)
برینڈن جولین 3/40 (10 اوورز)
مائیکل بیون 57* (83)
ثقلین مشتاق 3/35 (10 اوورز)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ارباب نیاز اسٹیڈیم, پشاور
امپائر: اطہر زیدی اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی: برینڈن جولین (آسٹریلیا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آصف محمود (پاکستان) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
10 نومبر 1998ء
سکور کارڈ
پاکستان  
315/8 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
316/4 (48.5 اوورز)
اعجاز احمد 111 (109)
گلین میک گراتھ 2/58 (10 اوورز)
رکی پونٹنگ 124* (129)
ثقلین مشتاق 1/44 (9.5 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم, لاہور
امپائر: میاں محمد اسلم اور محمد نذیر
بہترین کھلاڑی: رکی پونٹنگ (آسٹریلیا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اینڈریو سائمنڈز (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia cricket team in Pakistan in 1998-99"۔ ESPNcricinfo