آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1977ء

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 1977ء کے سیزن میں انگلینڈ کے خلاف 1977ء کی ایشز سیریز کے لیے 5ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا نے 3ایک روزہ بین الاقوامی اور 19 دیگر ٹور میچ بھی کھیلے۔

آسٹریلیا کی ٹیم

ترمیم

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
16-21 جون 1977 (5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
216 (86.5 اوورز)
باب وولمر 79 (202)
جیف تھامسن 4/41 (20.5 اوورز)
296 (114.1 اوورز)
کریگ سارجنٹ 81 (175)
باب ولس 7/78 (30.1 اوورز)
305 (112.4 اوورز)
باب وولمر 120 (248)
جیف تھامسن 4/86 (24.4 اوورز)
114/6 (39 اوورز)
ڈیوڈ ہکس 50 (104)
ڈیرک انڈر ووڈ 2/16 (10 اوورز)
میچ ڈرا
لارڈز, لندن
امپائر: ڈکی برڈ اور لائیڈ بڈ
میچ کا بہترین کھلاڑی: باب وولمر (انگلینڈ)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
7-12 جولائی 1977 (5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
297 (109.2 اوورز)
ڈگ والٹرز 88 (157)
جان لیور 3/60 (25 اوورز)
437 (169.1 اوورز)
باب وولمر 137 (338)
رے برائٹ 3/69 (35.1 اوورز)
218 (81.5 اوورز)
گریگ چیپل 112 (230)
ڈیرک انڈر ووڈ 6/66 (32.5 اوورز)
82/1 (29.1 اوورز)
مائیک بریرلی 44 (83)
کیری او کیفے 1/25 (9.1 اوورز)
انگلینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر
امپائر: بل ایلی اور ٹام سپینسر
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • 10 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
  • رے برائٹ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
28 جولائی تا 2 اگست 1977ء (5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
243 (82.2 اوورز)
رک میک کوسکر 51 (126)
ایئن بوتھم 5/74 (20 اوورز)
364 (124.2 اوورز)
ایلن ناٹ 135 (210)
لین پاسکو 4/80 (32 اوورز)
309 (127 اوورز)
رک میک کوسکر 107 (307)
باب ولس 5/88 (26 اوورز)
189/3 (81.2 اوورز)
مائیک بریرلی 81 (211)
میکس واکر 3/40 (24 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: ڈکی برڈ اور ڈیوڈ کانسٹنٹ
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 31 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • ایئن بوتھم (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
11–15 اگست 1977ء (5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
436 (155.4 اوورز)
جیفری بائیکاٹ 191 (471)
لین پاسکو 4/91 (34.4 اوورز)
103 (31.3 اوورز)
رک میک کوسکر 27 (39)
ایئن بوتھم 5/21 (11 اوورز)
248 (89.5 اوورز)
روڈ مارش 63 (87)
مائیک ہینڈرک 4/54 (22.5 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 85 رنز سے جیت گیا۔
ہیڈنگلے، لیڈز
امپائر: بل ایلی اور لائیڈ بڈ
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 14 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • جیفری بائیکاٹ نے اپنی 100ویں فرسٹ کلاس سنچری بنائی۔

پانچواں ٹیسٹ

ترمیم
25–30 اگست 1977ء (5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
214 (101.2 اوورز)
مائیک بریرلی 39 (146)
جیفری بائیکاٹ 39 (128)

مک میلون 5/63 (47اوورز)
385 (131.3 اوورز)
ڈیوڈ ہکس 85 (113)
باب ولس 5/102 (29.3 اوورز)
57/2 (26 اوورز)
جیفری بائیکاٹ 25* (78)
مک میلون 1/14 (10اوورز)
میچ ڈرا
اوول، لندن
امپائر: ڈیوڈ کانسٹنٹ اور ٹام سپینسر
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 28 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • پہلے دن کوئی کھیل نہیں تھا۔
  • کم ہیوز اور مک میلون (دونوں آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی میچز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
2 جون 1977ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
169/9 (55 اوورز)
ب
  انگلینڈ
173/8 (45.2 اوورز)
کریگ سارجنٹ 46 (109)
ڈیرک انڈر ووڈ 3/29 (11 اوورز)
گراہم بارلو 42 (66)
میکس واکر 3/20 (7 اوورز)
انگلینڈ 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر
امپائر: ڈیوڈ کانسٹنٹ اور بیری میئر
بہترین کھلاڑی: روڈ مارش (آسٹریلیا)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 جون 1977ء
سکور کارڈ
انگلینڈ  
171 (53.5 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
70 (25.2 اوورز)
ڈینس ایمس 35 (52)
کرس اولڈ 35 (59)
گیری کوزیئر 5/18 (8.5 اوورز)
گریگ چیپل 19 (21)
جان لیور 4/29 (11 اوورز)
انگلینڈ 101 رنز سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن, برمنگھم
امپائر: بل ایلی اور لائیڈ بڈ
بہترین کھلاڑی: جان لیور (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کم ہیوز اور رچی رابنسن (دونوں آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
6 جون 1977ء
سکور کارڈ
انگلینڈ  
242 (54.2 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
246/8 (53.2 اوورز)
ڈینس ایمس 108 (146)
لین پاسکو 3/44 (11 اوورز)
گریگ چیپل 125* (137)
باب ولس 2/49 (11 اوورز)
آسٹریلیا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: ڈکی برڈ اور کین پالمر
بہترین کھلاڑی: گریگ چیپل (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیف ملر (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم