آنسو ایک 2000ء کا مقبول پاکستانی ڈرما سیریل تھا جو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 2000ء میں نشر ہوا۔ ڈرامام مشہور ڈرماما نگارہ حسینہ معین نے لکھا اور اس کی ہدایت کاری علی رضوی نے کی تھی۔ ڈراما اپنے دلفریب مقامات کی وجہ سے اور اپنی بہترین "رومانوی مکالوں" کی وجہ سے بے حد مقبول ہوا۔ ڈرامے کی عکس بندی پاکستان، اسکاٹ لینڈ اور جزیرہ آئرلینڈ پر ہوئی۔ یہ پہلا پاکستانی سیریل تھا جو مکمل طور پر ڈیجیٹل کیمرے پر فلمایا گیا تھا۔ ڈراما سیریل ایک کلاسک سمجھا جاتا ہے اور یہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پہلی بار نشر ہونے کے بعد بھی کئی بار نشر کیا گیا ہے۔[1] سیریل کا افتتاحی گانا 'تنہا تنہا' علی عظمت نے گایا تھا جسے وقار علی نے کمپوز کیا اور صابر ظفر نے لکھا تھا۔ یہ گانا بہت مشہور ہوا تھا۔

آنسو
نوعیترومانوی
تحریرحسینہ معین
ہدایاتعلی رضوی
نمایاں اداکارطلعت حسین[1]
نعمان اعجاز
نبیل
شگفتہ اعجاز
افتتاحی تھیم'تنہا تنہا' از علی عظمت
موسیقاروقار علی
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور1
اقساط18
تیاری
عملی پیشکشتثمینہ شیخ
فلم سازذوالفقار شیخ
مقامپاکستان
نشریات
چینلپاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
2000ء (2000ء)

کردار

ترمیم
عملہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ http://vidpk.com/c/465/Ansoo/، پروفائل اور کردار 'آنسو' (2000) ڈرامام سیریل vidpk.com ویب گاہ، اخذکردہ بتاریخ 26 دسمبر 2016
  2. http://www.tv.com.pk/celebrity/Noman-Ijaz/195/biography, Noman Ijaz as lead actor in PTV drama Aansoo (2000) on tv.com.pk website, اخذکردہ بتاریخ 26 Dec 2016

بیرونی روابط

ترمیم