ابن سید الناس
(ابن سيد الناس سے رجوع مکرر)
فتح الدین ابو الفتح محمد بن محمد بن محمد يعمری اشبیلی المعروف ابن سید الناس (671ھ۔ 734ھ / 1272ء۔ 1334ء) محدث، فقیہ، مؤرخ اور مشہور سیرت نگار ہیں۔
امام | |
---|---|
ابن سید الناس | |
(عربی میں: مُحمَّد بن مُحمَّد بن مُحمَّد اليعمري الإشبيلي)،(عربی میں: محمد بن محمد بن محمد بن أحمد)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1272ء قاہرہ |
وفات | 25 اپریل 1334ء (61–62 سال) قاہرہ [2] |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | ظاہری |
عملی زندگی | |
استاذ | الدمیاطی ، بدر الدين بن جماعہ ، امام بوصیری |
تلمیذ خاص | ذہبی ، صلاح الدین صفدی |
پیشہ | عالم ، مورخ [1]، محدث ، شاعر ، ادیب ، خطاط ، مصنف |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمآپ کی ولادت قاہرہ میں ہوئی۔ طلب علم میں اسکندیہ، شام اور عرب کا سفر کیا۔
اساتذہ
ترمیمتلامذہ
ترمیمتالیفات
ترمیموفات
ترمیممصر میں 734ھ میں قفات پائی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 7 — صفحہ: 34 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 جون 2015 — أبو الفتح ابن سيد الناس — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 14 جنوری 2021