نصر اللہ بن محمد بن عبد الحمید شیرازی ( فارسی: نصرالله بن محمد بن عبدالحمید شیرازی‎)، جو زیادہ تر ابوالمعالی نصراللہ کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک فارسی [1] شاعر اور سیاستدان تھے جو غزنوی سلطان خسرو ملک کے وزیر بھی رہے۔

ابوالمعالی نصراللہ
(فارسی: نصرالله بن محمد بن عبد الحمید شیرازی)
معلومات شخصیت
پیدائش 12ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غزنی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غزنی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سزائے موت
عملی زندگی
پیشہ مترجم، سیاست دان
کارہائے نمایاں ہندوستانی حکایت ”کالیلا و ذمنا“ کا فارسی میں ترجمہ

حالاتِ زندگی

ترمیم

نصراللہ غزنی میں پیدا ہوئے۔ وہ عبد الحمید شیرازی ، ایک مشہور غزنوی وزیر ، کے پوتے تھے۔ نصراللہ غزنوی دربار میں معتمد اور شاعر تھے۔ 1143 اور 1146 کے درمیان ، نصراللہ نے عربی میں ترجمہ شدہ ہندوستان کی ایک حکایت کالیلا و ذمنا کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا ، [2] اور اسے سلطان بہرام شاہ کے لیے وقف کر دیا۔

بہرام شاہ کے پوتے ، آخری غزنوی سلطان خسرو ملک نے نصراللہ کو اپنا وزیر مقرر کر لیا ، لیکن پھر اس کے خلاف ہو گیا اور اسے قید کر دیا اور پھر اسے پھانسی دے دی گئی۔ [3]

سلسلہ نسب

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bosworth 2001
  2. Bosworth 1968
  3. Berthels اور Brujin 1993

حوالہ جات

ترمیم
  • Berthels، E. & Brujin، J. T. P. de (1993ء)۔ "Naṣr Allāh b. Muḥammad"۔ بہ باسورث، سی ای؛ وین ڈونزیل، ای؛ ہائنرکس، وولف پی & پیلٹ، چ (مدیران)۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد VII: Mif–Naz۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ص 1016–1017۔ ISBN:978-90-04-09419-2
  • Bosworth، C. E. (1968)۔ "The Political and Dynastic History of the Iranian World (A.D. 1000–1217)"۔ بہ Frye، R. N. (مدیر)۔ The Cambridge History of Iran, Volume 5: The Saljuq and Mongol periods۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ ص 1–202۔ 2019-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  • Bosworth، C. E. (2001)۔ "GHAZNAVIDS"۔ Encyclopaedia Iranica, Vol. X, Fasc. 6۔ London et al.۔ ص 578–583 {{حوالہ موسوعہ}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)
ماقبل 
نامعلوم
غزنوی وزیر
???
مابعد 
نامعلوم