ابھیلشا (1983 فلم)
ابھیلشا 1983 میں بنی ہندوستانی تیلگو - زبان کی فلم ہے ، جس کی ہدایتکاری کے فرائض اے کوونڈنڈرامی ریڈی نے انجام دیے اور کے ایس راما راؤ نے پروڈیوس کیا ۔ فلمی ستاروں چرن جیوی اور رادھیکا جبکہ راؤ گوپال راؤ اور گلاپوڈی ماروتی راؤ نے اہم کردار ادا کیے۔
ابھیلشا | |
---|---|
پوسٹر | |
ہدایت کار | کوڈنڈارامی ریڈی |
پروڈیوسر | راما راؤ |
ماخوذ از | ابھیلشا از یندا موریوریندرناتھ |
ستارے | چرن جیوی رادھیکا سرتھکمار راؤ گوپال راؤ |
موسیقی | ای لائی راجا |
سنیماگرافی | لوک سنگھ |
پروڈکشن کمپنی | |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 145 منٹ[1] |
ملک | ہندوستان |
زبان | تیلگو |
بجٹ | ₹16.5 لاکھ[2] |
ینداموری ویریندر ناتھ کے اسی نام کے ناول کی موافقت پر مبنی فلم، ایک ایسے نوجوان وکیل کے گرد گھومتی ہے جو ہندوستان میں سزائے موت ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، لیکن وہ خود قتل کے معاملے میں الجھ جاتا ہے۔ [3] [4]
فل11 مارچ 1983 [5]کو تھیٹر میں ریلیز ہوئی تھی اور یہ تجارتی سطح پر کامیاب تھی۔ [6] [7] اس فلم کو تامل میں دوبارہ ستاتھائی تھروتھنگل (1984) کے نام سے بنائی گئی۔ ایک ناول کی تطبیق ہونے کے باوجود ،فلم کا پلاٹ دو امریکی فلموں وہ شخص جس نے جرات کی (1946) اور معقول شک سے پرے (1956) سے حددرجہ مماثلت رکھتا ہے۔ [8] [9]
فلم پر رد عمل
ترمیمآندھرا پتریکا کے وینکٹ راؤ نے ، 18 مارچ 1983 کو فلم پر جائزہ لکھتے ہوئے ، فلم کی کہانی اور مرکزی کرداروں کی اداکاری کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا ، "چرن جیوی نے اپنے کردار میں جان ڈال د ، یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہے کہ وہ اداکاری کے معاملے میں بھی بلندیوں کو پہنچ جائیں گی۔" جائزہ نگار نے یہ بھی لکھا ہے کہ "اس طرح کی فلموں میں گانے کے تعارف سے اسکرین پلے متاثر ہوسکتاہے ،موسیقار کے صوتی گانے نوجوانوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔"
فلم کو ابتدائی طور پر مدراس میں اپنے پریمیر کے دوران منفی آراء ملیں۔ ہدایتکار ریڈی اور قلمکار ینداموری جو اس وقت حیدرآباد میں تھے، انپنے فلمی کیریئرکے بارے میں پریشان رہے کیونکہ ان کے فلمی کیریئر کی کامیابی فلم کی کامیابی پر منحصر تھی جس کے بارے میں وہ فکر مند ر ہے۔ [10]
تاہم ، ریلیز کے بعد ، فلم کو تمام علاقوں میں مثبت رد عمل ملا اور یہ ایک تجارتی کامیابی ثابت ہوئی۔ ہدایت کار ریڈی نے رائے دی کہ فلم کی کامیابی نے کاسٹ اور عملے کے کیریئر کو فروغ دیا ۔ [10]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ashish Rajadhyaksha، Paul Willemen، مدیران (1998) [1994]۔ Encyclopaedia of Indian Cinema (PDF)۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 457۔ ISBN 0-19-563579-5
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ↑ "Abhilasha"۔ India.com۔ 22 August 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020
- ↑ "Chiru ready for a sequel to 'Abhilasha'"۔ The Hans India۔ 26 July 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020
- ↑ @ (11 March 2019)۔ "Megastar #Chiranjeevi, Radhika starrer Superhit Novel based film #Abhilasha cmplts 36 yrs (11/03/1983) Directed by A Kodandarami Reddy Produced by KS Ramarao in @CCMediaEnt Music by Ilayaraja" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2020 – ٹویٹر سے
- ↑ Bhawana Tanmayi (18 May 2018)۔ "From Telugu bestsellers to superhits"۔ Telangana Today۔ 24 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020
- ↑ "Abhilasha – A Kodandarami Reddy-Chiranjeevi: 6 Blockbuster hit films of the ace director-actor duo"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020
- ↑ https://mobile.indiaherald.com/Politics/Read/3167/Yandamoori-Veerendranath-A-Plagiarist-%E2%80%98Beyond-A-Reasonable-Doubt%E2%80%99-/
- ↑ "Happy Birthday Chiranjeevi: 5 best performances of Megastar you shouldn't miss"۔ انڈیا ٹوڈے۔ صفحہ: 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2021
- ^ ا ب "చిరంజీవి సినిమాకి ఫ్లాప్ టాక్.. ఇద్దరం ట్యాంక్ బండ్ దగ్గర ఏడ్చేశాం!" [We wept at Tank bund when we heard flop talk for Chiranjeevi's film]۔ Asianet News Network Pvt Ltd (بزبان تیلگو)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020