اجناس (زراعت)
اَجْناس یا اناج (انگریزی: Grain) چِھلکے کے بغیر یا چِھلکے سمیت چھوٹا، سخت اور خشک بیج ہوتا ہے۔ یہ دانے دار فصلوں سے حاصل کیے گئے بیج ہوتے ہیں۔ اناج انسان اور جانوروں کے لیے خوراک کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ تجارتی اناج کی دو اہم قِسمیں ، غلہ(cereals) اور پھلیاں (legumes) ہیں ۔[1]
مختلف اناج
ترمیمباجرہ ، گندم ، مکئی ، جوار ، کنگنی ، جو ، جئی ، دھان ، رائی ، چوکر ، جنگلی جئی ، کینولا ، کیویچا ، چنا ، مٹر ، مسور ، لوبیا ، مونگ ، ماش ، سرسوں ، مونگ پھلی ، سویا بین ، کالی رائی ، توریا ، کسنبھ ، سورج مکھی ، السی ، کالی مرچ وغیرہ۔
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "اجناس لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت