احمد بن عبدالعزیز آل سعود

احمد بن عبد العزیز آل سعود (عربی: احمد بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور 1975ء سے 2012ء تک نائب وزیر داخلہ اور 2012ء میں مختصر عرصے کے لیے وزیر داخلہ بھی رہا۔

احمد بن عبدالعزیز آل سعود
Ahmed bin Abdulaziz Al Saud
وزیر داخلہ
قلمدان سنبھالا18 جون 2012 – 5 نومبر 2012
پیشرونائف بن عبدالعزیز آل سعود
جانشینمحمد بن نایف
بادشاہعبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
نائب وزیر داخلہ
قلمدان سنبھالا1975 – 18 جون 2012
بادشاہخالد بن عبدالعزیز آل سعود
فہد بن عبدالعزیز آل سعود
عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
نائب گورنر المکہ علاقہ
قلمدان سنبھالا1971–1975
بادشاہفیصل بن عبدالعزیز آل سعود
مکمل نام
احمد بن عبدالعزیز بن عبد الرحمن آل سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہحصہ بنت احمد السدیری
پیدائش1942 (عمر 77–78 سال)

ریاض
مذہباسلام

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم