احمد زیول
احمد حسان زویل (مصری عربی: أحمد حسن زويل، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [ˈæħmæd ˈħæsæn zeˈwe:l]; 26 فروری 1946 – 2 اگست 2016ء[20]) امریکی شہریت یافتہ مصری کیمیادان تھے۔ انہیں 1993ء میں نوبل انعام برائے کیمیا دیا گیا جس کی وجہ کیمیاء کی شاخ فمٹو کیمسٹری سے جڑے ان کے کارنامے تھے انھیں فیمٹو کیمسٹری کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔ وہ پہلے مصری اور اور مسلمان باشندے تھے جنھیں نوبل انعام برائے کیمیا ملا وہ آخری عمر کیلیفورننیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں بطور پروفیسر کام کر رہے تھے۔ پروفیسر احمد زویل نے اپنی تمام زندگی امریکا میں صرف کی اور امریکی صدر براک اوباما کے مشیروں کی کونسل کے رکن بھی رہے۔
احمد زیول | |
---|---|
(انگریزی میں: Ahmed Zewail)[1]،(عربی میں: احمد زويل) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 فروری 1946[2][3][4][5][6] دمنہور |
وفات | 2 اگست 2016 (70 سال)[7][3][5][6] پاساڈینا، کیلیفورنیا[7] |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا (1979–) دسوق |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
رکن | رائل سوسائٹی، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، قومی اکادمی برائے سائنس، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، سائنس کی روسی اکادمی، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی[9] |
تعداد اولاد | 4 |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | |
مقالات | Optical and magnetic resonance spectra of triplet excitons and localized states in molecular crystals |
مادر علمی | جامعہ پنسلوانیا (1969–1974) جامعہ اسکندریہ |
تخصص تعلیم | کیمیا |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی،بیچلر اور ایم اے |
پیشہ | کیمیادان[10][11][12]، محقق، استاد جامعہ، موجد، طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی، انگریزی[13] |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب http://www.nndb.com/people/830/000100530/
- ↑ Ahmed H. Zewail — ناشر: NNDB
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ahmed-Zewail — بنام: Ahmed H. Zewail — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nd8j2d — بنام: Ahmed Zewail — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=167704967 — بنام: Ahmed Hassan Zewail — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/zewail-ahmed-hassan — بنام: Ahmed Hassan Zewail — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Le prix Nobel égyptien Ahmed Zewail n'est plus — مدیر: Lydia Polgreen — خالق: Arianna Huffington — شائع شدہ از: 2 اگست 2016
- ↑ America's Muslims can fight radicalization: Column — ناشر: USA Today
- ↑ ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ http://muse.jhu.edu/journals/anthropological_quarterly/v082/82.1.hamdy.pdf — ناشر: جامعہ جونز ہاپکنز
- ↑ Pontifical Academy of Sciences — ناشر: NNDB
- ↑ http://www.theage.com.au/opinion/politics/human-spirit-triumphs-as-egypt-takes-long-walk-to-freedom-20110213-1arz5.html — ناشر: The Age
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12342471w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Award winners : Davy Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ Ahmed Zewail - Biographical — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ The Nobel Prize in Chemistry 1999 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ The Nobel Prize amounts — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ John Simon Guggenheim Foundation — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020
- ↑
- ↑ "آرکائیو کاپی". 06 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2016.
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |