ادریس بتلیسی
مولانا حکیم الدین ادریس مولانا حسام الدين علی البتلیسی (1455ء - 15 نومبر 1520ء) جن کو عام طور پر ادریس بتلیسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ادریس بتلیسی، عثمانی کرد مذہبی عالم اور بتلیس (جدید ترکی میں) کے منتظم تھے۔[1] ادریس بتلیسی کے اصل پیدائش کے بارے میں کچھ تنازع ہے کچھ مرّخیں کا کہنا ہے کہ دیار بکر اصل جگہ ہے۔ انھوں نے فارسی زبان میں ایک بڑا ادبی کام لکھا جس کا نام ہشت بہشت تھا، جو سنہ 1502ء میں شروع ہوا تھا اور اس میں پہلے آٹھ عثمانی حکمرانوں کے دور حکومت کا احاطہ کیا گیا تھا۔[2]
مولانا | |
---|---|
ادریس بتلیسی | |
(کردی میں: ئیدریسی بەدلیسی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1452ء بتلیس |
وفات | سنہ 1520ء (67–68 سال) استنبول |
مدفن | قبرستان ایوب |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، مترجم ، مصنف ، سیاست دان ، شاعر ، خطاط |
مادری زبان | کردی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، کردی زبان ، عربی ، عثمانی ترکی |
شعبۂ عمل | تاریخ ، عربی شاعری |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Idrisi Bitlisi kimdir"۔ 22 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Spuler, Bertold, 1911-1990. (2003)۔ Persian historiography and geography : Bertold Spuler on major works produced in Iran, the Caucasus, Central Asia, India, and early Ottoman Turkey۔ Marcinkowski, M. Ismail (Muhammad Ismail), 1964- (1st ed ایڈیشن)۔ Singapore: Pustaka Nasional۔ صفحہ: pp 68۔ ISBN 9971-77-488-7۔ OCLC 69672164