اعوان آبادی

پاکستان کے پہاڑی سلسلوں میں آباد سب سے بڑے قبیلے کی آبادی

انگریز دور کی 1901 اور 1931 کی مردم شماریوں کے مطابق پاکستان کے پہاڑی سلسلوں میں اعوان برادری سب سے بڑی برادری تھی،

موجودہ دور میں خیبر پختون خواہ میں پشاور، ایبٹ آباد ، سالٹ رینج میں جہلم ، چکوال ،میدانی پنجاب میں خوشاب ، سرگودھا ، پوٹھوہار میں راولپنڈی ،اٹک ، آزاد کشمیر ، اس کے علاوہ گلگت، بلتستان اور بلوچستان اعوان برادری کے بڑی آبادی والے علاقے ہیں

خیبر پختون خواہ کی 1911 کی مردم شماری

ترمیم

اس وقت اعوان خیبر پختون خواہ میں سب سے بڑی برادری تھی (276,511 یا تقریباً 23%) پٹھانوں کے تمام قبیلے مل کر پہلی برادری قرار دیے جا سکتے ہیں مگر پٹھان قبائل کچھ ترک نژاد ہیں کچھ عرب اور کچھ مقامی ہیں۔

مسلم برادریاں آبادی
  1,054,171
اعوان [1] 276,511
ارائیں 3343
باغبان 20,471
بلوچ 26,513
گکھڑ 6,806
گجر [2] 113,498
جٹ [3] 78,070
کھوکھر 1,179
مغل [4] 14,865
پٹھان (تمام قبیلے)[5] 845,189
قریشی 20,939
راجپوت[6] 6,806

پاکستانی پنجاب کے پہاڑی اضلاع کی 1931 کی مردم شماری

ترمیم

ہندوستان کی 1931 کی مردم شماری کے مطابق، ذاتوں کے اعداد و شمار کی فہرست، راولپنڈی ڈویژن، جہلم اور اٹک کے سب سے بڑے قبائل، جن میں سب سے بڑی تعداد میں راجپوت، اعوان، جاٹ، گجر اور کشمیری تھے۔ یہاں صرف بڑے قبائل کی فہرست ہے:

برادریاں اٹک جہلم راولپنڈی کل تعداد
اعوان[7] 204,295 61,321 46,627 312,243
راجپوت( تمام قبیلے)[8] 36,192 78,013 212,418 326,623
جٹ( تمام قبیلے)[9] 10,429 85,459
16,373
112,261
پٹھان( تمام قبیلے)[10] 47,589 14,722 6,675 68,986
گجر( تمام قبیلے)[11] 13,246 20,526 27,485 61,257
ملیار 10,521 21,348 17,295 49,164
سید 14,935 14,832 14,578 44,345
مغل( تمام قبیلے) 6,459 18,830 16,446 41,735
کشمیری( تمام قبیلے) 7,517 11,507 25,793
ڈھنڈ عباسی 29, 423 29, 423
گکھڑ 437 11,507 25,793
قریشی 2,965 10,522 9,053 22,540
ستی 15,343 15,343
کھتر 4,548 445 4,993
پراچہ 1,117 1,142 2,259
آہیر 173 173

پاکستان کے کشمیری پہاڑی اضلاع کی 1931 کی مردم شماری

ترمیم

آزاد جموں و کشمیر کی کل مسلم آبادی 341,665 تھی جو کل آبادی 196,817 کا (58%) تھی۔ باقی ہندو تھے۔ اعوان آزاد جموں و کشمیر کا سب سے بڑا نسلی گروہ تھا۔[12]

تحصیل و ضلع جموں جسروٹا اودھم پور ریاسی ضلع میرپور ڈویژن پونچھ جاگیر مظفرآباد ضلع کشمیر جنوبی اعوانوں کی کل تعداد
1,978 127 108 324 6,280 6,171 11,642 580 27,558

حوالہ جات

ترمیم
  1. "خیبر پختونخواہ میں اعوانوں کی آبادی" 
  2. "خیبر پختونخواہ میں گجر آبادی"۔ گ 
  3. "خیبر پختونخواہ میں جاٹ آبادی" 
  4. "خیبر پختونخواہ میں مغل آبادی" 
  5. "خیبر پختونخواہ میں پٹھان آبادی" 
  6. "خیبر پختونخواہ میں راجپوتوں کی آبادی" 
  7. "پنجاب میں اعوان آبادی" 
  8. "پنجاب میں راجپوت آبادی" 
  9. "پنجاب میں جاٹ آبادی" 
  10. "پنجاب میں پٹھان آبادی" 
  11. "پنجاب میں گجر آبادی" 
  12. "آزاد کشمیر میں اعوانوں کی آبادی"