دوسرا افرو-ایشیا کپ 6 جون سے 10 جون 2007ء تک کھیلا گیا جس کی میزبانی بھارت نے کی۔ نمبس کے ایشین کرکٹ کونسل کے ساتھ معاہدے سے دستبردار ہونے کے بعد 3 ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی 20 میچوں کو ای ایس پی این پر براہ راست نشر کیا گیا۔ ٹوئنٹی 20 میچ کو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل یا باقاعدہ ٹوئنٹی 20 مقابلے کا سرکاری درجہ نہیں تھا۔ ایشیا الیون نے 2005ء میں ٹائی سیریز کے بعد افریقی الیون کو 3-0 سے وائٹ واش کرنے کے ساتھ، مقابلے کی تاریخ کا پہلا ٹائٹل حاصل کیا۔ ایشین الیون کے کپتان مہیلا جے وردھنے کو 3 ون ڈے میچوں میں نصف سنچری اور ایک سنچری سمیت 217 رنز بنانے پر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس کپ نے 3 میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا جس میں 1892ء رنز بنائے گئے جب تک کہ اسے جنوری 2017 ءمیں بھارت بمقابلہ انگلینڈ نے مجموعی طور پر 2090 رنز کے ساتھ توڑ دیا۔ [1]

افرو-ایشیا کپ 2007ء
تاریخ 5 جون 2007ء – 10 جون 2007ء
کپتان مہیلا جے وردھنے (ایک روزہ بین الاقوامی)
شعیب ملک(ٹی20)
جسٹن کیمپ(ایک روزہ بین الاقوامی)

تنمے مشرا(ٹی20)

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ایشیا الیون 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور مہیلا جے وردھنے 217 شان پولاک 223
زیادہ وکٹیں محمد رفیق 8 مورنے مورکل 8
بہترین کھلاڑی مہیلا جے وردھنے (ایشیا الیون)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ایشیا الیون 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور تلکارتنے دلشان (47) لوٹس بوسمین (52)
زیادہ وکٹیں شری شانت (2) نحمیاہ اودھیمبو (2)
تھاندی تشابلالا (2)

دستے

ترمیم
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی دستے ایک روزہ بین الاقوامی دستے
افریقہ الیون [2]
کھلاڑی ملک
تنمے مشرا (کپتان)   کینیا
مورس اوما (وکٹ کیپر)   کینیا
غلام بودی   جنوبی افریقا
لوٹس بوسمین   جنوبی افریقا
کیتھ ڈبینگوا   زمبابوے
فرائیڈے کسٹینی   زمبابوے
مورنے مورکل   جنوبی افریقا
توانڈا موپریوا   زمبابوے
الیکس اوبانڈا   کینیا
نحمیاہ اودھیمبو   کینیا
تھاندی تشابلالا   جنوبی افریقا
ایشیا الیون [3]
کھلاڑی ملک
شعیب ملک (کپتان)   پاکستان
کامران اکمل (وکٹ کیپر)   پاکستان
عبد الرزاق   بنگلادیش
تلکارتنے دلشان   سری لنکا
عمران نذیر   پاکستان
فارویزمحروف   سری لنکا
مشرفی مرتضی   بنگلادیش
محمد اشرفل   بنگلادیش
شاہد آفریدی   پاکستان
سچن ٹنڈولکر   بھارت
تمیم اقبال   بنگلادیش
مناف پٹیل   بھارت
افریقہ الیون [4]
کھلاڑی ملک
جسٹن کیمپ (کپتان)   جنوبی افریقا
مارک باؤچر (وکٹ کیپر)   جنوبی افریقا
جوہن بوتھا   جنوبی افریقا
ایلٹن چگمبورا   زمبابوے
اے بی ڈیویلیئرز   جنوبی افریقا
بوئٹا ڈپینار   جنوبی افریقا
ایلبی مورکل   جنوبی افریقا
مورنے مورکل   جنوبی افریقا
تھامس اوڈویو   کینیا
پیٹر اونگونڈو   کینیا
شان پولاک   جنوبی افریقا
ووسی سبندا   زمبابوے
ہیرین وارایا   کینیا
ہرشل گبز   جنوبی افریقا
اینڈریو ہال   جنوبی افریقا
جیک کیلس   جنوبی افریقا
مکھایا نتینی   جنوبی افریقا
گریم اسمتھ   جنوبی افریقا
ایشیا الیون [5]
کھلاڑی ملک
مہیلا جے وردھنے (کپتان)   سری لنکا
مہندرسنگھ دھونی (وکٹ کیپر)   بھارت
دلہارا فرنینڈو   سری لنکا
سوربھ گانگولی   بھارت
ہربھجن سنگھ   بھارت
سنتھ جے سوریا   سری لنکا
ظہیرخان   بھارت
مشرفی مرتضی   بنگلادیش
محمد آصف   پاکستان
محمد رفیق   بنگلادیش
محمد یوسف   پاکستان
وریندرسہواگ   بھارت
اپل تھرنگا   سری لنکا
یوراج سنگھ   بھارت
لاستھ ملنگا   سری لنکا
شعیب اختر   پاکستان
سچن ٹنڈولکر   بھارت
چمنڈا واس   سری لنکا

صرف ٹوئنٹی 20

ترمیم
5 جون 2007ء
(سکور کارڈ)
افریقہ الیون
109/8 (20 اوورز)
ب
ایشیا الیون
110/4 (15.5 اوورز)
لوٹس بوسمین 52 (55)
مشرفی مرتضی 2/17 (4 اوورز)
ایشیا الیون 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور, بھارت
امپائر: ارانی جے پرکاش (بھارت) اور ونائک کلکرنی (بھارت)

اس میچ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل یا ٹی ٹوئنٹی کا درجہ حاصل نہیں تھا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
6 جون 2007ء
(سکور کارڈ)
ایشیا الیون
317/9 (50 اوورز)
ب
افریقہ الیون
283 (47.5 اوورز)
شان پولاک 130 (110)
سنتھ جے سوریا 3/53 (10 اوورز)
محمد آصف 3/57 (10 اوورز)
ایشیا الیون 34 رنز سے جیت گیا۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور, بھارت
امپائر: ٹونی ہل (نیوزی لینڈ) اور پیٹر پارکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: شان پولاک (افریقہ الیون)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
9 جون 2007ء
(سکور کارڈ)
ایشیا الیون
337/7 (50 اوورز)
ب
افریقہ الیون
306 (49.5 اوورز)
ایشیا الیون 31 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی, بھارت
امپائر: ٹونی ہل (نیوزی لینڈ) اور پیٹر پارکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: دلہارا فرنینڈو (ایشیا الیون)

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
10 جون 2007ء
(سکور کارڈ)
ایشیا الیون
331/8 (50 اوورز)
ب
افریقہ الیون
318/7 (50 اوورز)
ایشیا الیون 13 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی, بھارت
امپائر: ٹونی ہل (نیوزی لینڈ) اور پیٹر پارکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: مہندرسنگھ دھونی (ایشیا الیون)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Highest runs in a 3-match series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-23
  2. "Africa Twenty20 Squad"۔ Cricinfo۔ 11 مئی 2007۔ 2007-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-11
  3. "Asia Twenty20 Squad"۔ Cricinfo۔ 28 مئی 2007۔ 2007-05-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-11
  4. "Africa Squad"۔ Cricinfo۔ 5 جون 2007ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-11
  5. "Asia Squad"۔ Cricinfo۔ 28 مئی 2007۔ 2007-06-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-11