امام الحق

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

امام الحق (پیدائش:12 دسمبر 1995ء) ایک پاکستانی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے۔

امام الحق ٹیسٹ کیپ نمبر 231
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-12-12) 12 دسمبر 1995 (عمر 28 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
تعلقاتانضمام الحق
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 231)11 مئی 2018  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹیسٹ29 نومبر 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 215)18 اکتوبر 2017  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ13 جولائی 2021  بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 (کیپ 81)5 مئی 2019  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی208 نومبر 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012/13لاہور
2014/15–2015/16خان ریسرچ لیبارٹریز
2016/17–2017/18حبیب بینک لمیٹڈ
2019–تاحالپشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 26)
2019–تاحالبلوچستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 46 49 78
رنز بنائے 485 2,023 2,601 3,145
بیٹنگ اوسط 25.52 49.34 35.14 43.08
100s/50s 0/3 7/10 5/14 8/18
ٹاپ اسکور 76 151 200* 151
کیچ/سٹمپ 7/– 8/– 31/– 16/–
ماخذ: کرک انفو، 13 جولائی 2021ء

ذاتی زندگی

ترمیم

وہ 12 دسمبر 1995ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔[1] وہ سابق پاکستانی کرکٹ اسٹار انضمام الحق کے بھتیجے ہیں جنھوں نے قومی ٹیم کے کپتان کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔[2][3] حق خاندان کا تعلق ملتان سے ہے۔ ان کے آبا و اجداد 1947ء میں موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر ہانسی سے پاکستان ہجرت کر گئے تھے۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Imam ul Haq Cricketer, Batting career, father name, wife, family, age and so Imam ul Haq Cricketer, Batting career, father name, wife, family, age and so"۔ Live Sport World۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2020 
  2. "Imam-ul-Haq: Pakistan great Inzamam's nephew hits debut 100 against Sri Lanka"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2017 
  3. "Imam-ul-Haq set for 'dream' Pakistan Test debut"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2018 
  4. "Inzamam-ul-Haq, 28 May 1997"۔ آؤٹ لک۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2020