امیتابھ کے اعزازات کی فہرست

ہہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے اعزازات کی فہرست ہے۔

نیشنل فلم ایوارڈ

ترمیم

فاتح

  • 1970 - بہترین نیا چہرہ برائے سات ہندوستانی
  • 1991 - نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکار برائے اگنی پتھ
  • 2006 - نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکار برائے بلیک [1]

بنگال فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایوارڈ

ترمیم

فاتح


فلم فیئر ایوارڈ

ترمیم

فاتح

  • 1971 - فلم فیئر بہترین معاون اداکار ایوارڈ برائے آنند
  • 1973 - فلم فیئر بہترین معاون اداکار ایوارڈ برائے نمک حرام
  • 1977 - فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ برائے امر اکبر اینتھونی
  • 1978 - فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ برائے ڈان
  • 1990 - فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (پہلا)
  • 1991 - فلم فیئر بہے رین اداکار ایوارڈ برائے پم
  • 2000 - سپر اسٹار آف ملینیم [2]
  • 2000 - فلم فیئر بہترین معاون اداکار ایوارڈ برائے محبتیں
  • 2001 - فلم فیئر نقاد ایوارڈ برائے بہترین کارکردگی برائے عکس
  • 2003 - فلم فیئر پاور ایوارڈ
  • 2005 - فلم فیئر نقاد ایوارڈ برائے بہترین کارکردگی برائے بلیک
  • 2005 - فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ برائے بلیک

نامزدگیاں

بچن نے تاریخی اٹھائیس دفعہ فلم فیئر بہترین اداکار اور نو دفعہ بہترین معاون اداکار کی نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔ یہ دونون ہی ایک ریکارڈ ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک بار بہترین پس پردہ گلوکار کی زمرہ میں بھی نامزد ہو چکے ہیں۔[3]


انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ

ترمیم

فاتح

  • 2000 - IIFA خاص امتیازی ایوارڈ
  • 2001 - IIFA بہترین معاون اداکار برائے محبّتیں
  • 2002 - IIFA سال کی شخصیت [5]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hinduonnet.com (Error: unknown archive URL)
  • 2006 - IIFA ہال آف فیم [4]
  • 2006 - IIFA بہترین اداکار ایوارڈ برائے بلیک (فلم)بلیک

بالی وڈ مووی ایوارڈ

ترمیم

فاتح

  • 2001 - بالی وڈ مووی ایوارڈ - نقاد ایوارڈ مرد برائے محبتیں
  • 2003 - بالی وڈ مووی ایوارڈ - سنسنی خیز اداکار برائے کانٹے
  • 2006 - بالی وڈ مووی ایوارڈ - بہترین اداکار برائے بلیک

زی سِنی ایوارڈ

ترمیم

فاتح

  • 2003 - زی سنی ایوارڈ برائے لائف ٹائم اچیومنٹ [6]
  • 2004 - گولڈن گریڈ ایوارڈ [7]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bollywoodmantra.com (Error: unknown archive URL)
  • 2006 - زی سنی ایوارڈ بہترین اداکار برائے بلیک

اسٹار اسکرین ایوارڈ

ترمیم

فاتح

  • 2003 - اسٹار اسکرین ایوارڈ جوڑی نمبر۔ 1 مع ہیما مالینی برائے فلم باغبان
  • 2003 - امتیازی اداکاری ایوارڈ برائے فلم باغبان [8]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ screenindia.com (Error: unknown archive URL) [9]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ screenindia.com (Error: unknown archive URL)
  • 2004 - ممتازترین شخصیت [10]
  • 2005 - اسٹار اسکرین ایوارڈ بہترین اداکار برائے بلیک
  • 2007 - اسٹار اسکرین ایوارڈ بہترین اداکار (نقاد) برائے چینی کم

اسٹارڈسٹ ایوارڈ

ترمیم

فاتح

  • 2003 - اسٹارڈسٹ ایوارڈ برائے لائف ٹائم اچیومنٹ [11]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ starswelove.com (Error: unknown archive URL)
  • 2004 - خاص اعزاز برائے فلم باغبان [12]
  • 2005 - خاص اعزاز برائے فلم بلیک [13] [14]
  • 2006 - اسٹار ڈسٹ اسٹار آف دی ایئر ایوارڈ - مرد برائے فلم بلیک

دیگر اعزازات

ترمیم

فاتح

  • 1970 - ”سرسوتی ایوارڈ“ برائے آنند [15]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ishopindian.com (Error: unknown archive URL)
  • 2000 - (All India Critic Association (AICA: بہترین اداکار ایوارڈ برائے فلم سوریاونشم [16]
  • 2000 - Sansui Viewers Choice Award: بہترین معاون اداکار برائے فلم محبّتیں [17]
  • 2000 - Bollywood Peoples Choice Award: بہترین معاون اداکار برائے فلم محبّتیں [18]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ planetbollywood.com (Error: unknown archive URL)
  • 2001 - Zee Gold Award: کرٹکس ایوارڈ بہترین مرد برائے فلم محبّتیں [19]
  • 2002 - بینڈرا Icon of the Millenium Award at 32nd Rupa AIFA AWARD at [20]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ movies.123india.com (Error: unknown archive URL)
  • 2003 - MTV Lycra Awards: Maha Style Icon of the Year [21]
  • 2004 - "Radio Voice of the Year" [22]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ us.indiantelevision.com (Error: unknown archive URL)
  • 2004 - Sansui Viewers Choice Movie Awards: سال کی بہترین شخصیت [23]
  • 2004 - Sports Worlds "Jodi of the Year" مع ہیما مالینی برائے فلم باغبان [24]
  • 2006 - Bollyvista Film Awards: بہترین اداکار برائے فلم بلیک [25]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ forums.dailygupshup.com (Error: unknown archive URL)
  • 2006 - Apsara Awards: بہترین اداکار برائے فلم بلیک [26]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiaglitz.com (Error: unknown archive URL)
  • 2006 - Rediff Movie Awards: بہترین اداکار برائے فلم بلیک [27]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mboard.rediff.com (Error: unknown archive URL)

لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

ترمیم
  • 1989 - منجانب روٹری کلب بمبئی (ممبئی) Lifetime Achievement Award [28]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ screenindia.com (Error: unknown archive URL)
  • 2002 - Lifetime Achievement Award by Sansui Viewers Choice Movie Awards [29][30]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hinduonnet.com (Error: unknown archive URL)
  • 2003 - "Bollywoods Lifetime Achievement Award" by the London-based Asian Guild [31]
  • 2003 - Lifetime Achievement Award سنگیت شیرومانی ایوارڈ [32]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ talatmahmood.net (Error: unknown archive URL)
  • 2006 - Lifetime Achievement Award اے -ایکس-این (AXN) ایکشن ایوارڈ [33]

ٹیلی وژن کے اعزازات

ترمیم

[43] [44]


قومی اعزازات

ترمیم
  • 1980 - “آودھ سمان“ منجانب حکومتِ اتر پردیش [45]
  • 1982 - پدما شری، بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز منجانب بھارتی حکومت
  • 1995 - “یش بھارتی سمان“، اترپردیش کا سب سے بڑا شہری اعزاز منجانب حکومتِ اترپردیش [5]
  • 1997 - دار الحکومت کی سب سے بڑی سینٹرل یونیورسٹی کی پلیٹینم جوبلی افتتاحی تقریب پر "Distinguished Alumni " ایوارڈ
  • 2000 - "Best Artist of the Millennium" منجانب ہیرو ہنڈا اور فائل میگزین اسٹار ڈسٹ
  • 2001 - پدما بھشن، بھارت کا تیسرا بڑا شہری اعزاز منجانب بھارتی حکومت
  • 2002 - “دایاوتی مودی“ اعزاز۔ فن، ثقافت اور تعلیم کے شعبے میں بھارت کا سب سے بڑا اعزاز [6]
  • 2002 - کشور کمار اعزاز منجانب حکومت مدھیا پردیش برائے کمال اداکاری اور فلم انڈسٹری کو ان کی انگنت خدمات کے لیے [7]
  • 2002 - راج کبور اعزاز منجانب حکومت مہاراشٹر انڈین سنیما کو ان کی نمایان خدمات کے لیے [46]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindunet.org (Error: unknown archive URL)
  • 2004 - اعزازی ڈاکٹریٹ منجانب جھانسی یونیورسٹی [8]
  • 2004 - "Living Legend" اعزاز، بھارتی تفریحی صنعت کے لیے ان کی کاوشوں کی قدر افزائی کے لیے منجانب Federation of Indian Chamber of Commerce and Industry (FICCI) [47]
  • 2005 - دینا ناتھ منگیشکر اعزاز، فلم اور موسیقی کو دی گئی خدمات کے لیے [9]
  • 2006 - اعزازی ڈاکٹریٹ سند منجانب الما ماٹر دہلی یونیورسٹی [10]
  • 2007 - خاص اعزاز، بھارتی سنیما کی خدمات کے لیے۔ 9th Mumbai Academy of the Moving Image International Film [48]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)

بین الاقوامی اعزازات

ترمیم
  • جولائی 1999، امیتابھ کو بی۔بی۔سی آن لائن رائے شماری میں "Greatest Star of the Millennium" کا نام ملا۔ اس رائے شماری میں ہالی وڈ کے بڑے بڑے ادکار جیسے الیک گئینس، مارلن برینڈو، سر لارنس اولیور اور چارلی چیپلن شامل تھے۔
  • جون 2000، میں امیتابھ وہ پہلے زندہ ایشیائی بنے جن کا مومی مجسمہ مادام تسائو کے عجائب گھر میں رکھا گیا۔
  • حکومت جنوبی افریقہ نے جنوبی افریقا کی عوام کی مسلسل حمایت کرنے اور خاص لگائو رکھنے پر انھیں ایک خاص توصیف عطا کی۔
  • مارچ 2001 میں انھیں امریکی ناشر اور میڈیا کمپنی فوربس نے انھیں "Most powerful actor in Bollywood" کا درجہ دیا۔
  • 10 ستمبر 2001 میں انھیں الیکژنڈریا بین الاقوامی فلم میلہ میں "Star of the Century" کا اعزاز ملا۔ مصر کے وزیر ثقافت فاروق حسنی نے انھیں یہ اعزاز دیا۔
  • 14 مارچ 2003 میں انھیں پانچویں ایشیائی فلم میلہ میں انپہں فرانس کے شہر دیو ول کی اعزازی شہریت دی گئی۔ اس سے پہلے یہ اعزاز دو لوگوں دیا گیا تھا، اس فہرست میں انگلستان کی ملکہ الزبتھ دوم اور سویت خلائی ہیرو یوری گاگرن شامل ہیں۔
  • برطانیہ کے ٹیلی وژن چینل چینل 4 کی مئی 2003 میں منعقد کردہ رائے شماری میں "the Greatest 100 Film Stars of All time" کی فہرست میں 92 نمبر پر رہے۔ وہ اس فہرست میں موجود واحد بھارتی اداکار تھے جس میں زیادہ تر امریکی اور برطانوی اداکار تھے۔
  • 2003 میں اقوام متحدہ بچوں کے فیڈ (UNICEF) کا goodwill ambassador بنایا گیا۔
  • 2003 ،یں ہانگ کانگ بین الاقوامی فلم میلہ میں اعزاز سے نوازا گیا۔
  • اکتوبر 2003 میں مراکیش بین الاقوامی فلم میلہ میں اعزاز ستے نوازا گیا۔
  • دسمبر 2004 میں نیلسن منڈیلا فائونڈیشن کے پہلے ایشیائی اور پانچویں سفیر بنے۔
  • اپریل 2005 میں والٹر ریڈ تھیٹر لنکن سینٹر نیویارک نے امیتابھ کو خراج عقیدت کے طور پر ان کا راجع بہ ماضی پیش کیا جس کا نام "Amitabh Bachchan: The Biggest Film Star in the World"۔ اس خراج عقیدت میں لنکن سینٹر کے ٹلی ہال میں امیتابھ سے براہ راست ملاقات "An Evening with Amitabh Bachchan" کا پروگرام بھی شامل تھا۔
  • ستمبر 2005 دی ٹروپن تئیھٹرایمسٹرڈیم نے امیتابھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس میں امیتابھ کا براہ راست انٹرویو بھی شامل تھا۔
  • 2005 میں امیتابھ نے آسکر جیتنے والی فرنچ دستاویزی فلم مارچ آف دی پینگوئن میں یس پردہ آواز دی۔
  • برطانوی اخبار دی سنڈے ٹائمز نے امتابھ بچن کو ”ٹام کروز، شان کونری اور کلائنٹ ایسٹ وڈ“ کا ملاپ قراد دیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق "Certainly there is no British actor alive who shares his fame" ترجمہ: (بلا شبہ کوئی ایسا برطانوی اداکار نہیں جو ان کا شہرت میں مقابلہ کر سکے “)۔ 4 دسمبر 2006
  • دی مونٹ فورڈ یونیورسٹی لائکسٹر، برطانیہ نے 19 جولائی 2006 میں ان کے لازوال کیریئر کو سراہتے ہوئے اعزازی ڈاکٹریٹ کی سند سے نوازا۔ امیتابھ ایسا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی ہیں
  • 27 جنوری، 2007 میں امیتابھ بچن کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز Legion of Honour سے ان کے ”سنیما اور اس سے باہر بے مثال کیریئر “ کے لیے نوازا گیا۔ یہ بچن کو ”بیحد بلند بھارتی شخصیت“ اور ”نمبر ایک بھارتی اداکار“ بناتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

َ

  1. "indiafm.com"۔ امیتابھ کو فلم بلیک کیلیئے بہترین اداکارکا ایوارڈ ملا۔ 2008-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-11
  2. "geocities.com"۔ Amitabh Bachchan named Superstar of the Millennium۔ 2009-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-25
  3. "indiafm.com"۔ Amitabh Bachchan sets a record at the Filmfare۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 March {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) والوسيط غير المعروف |accessyear= تم تجاهله يقترح استخدام |access-date= (معاونت)
  4. "zee news.com"۔ IIFA Hall of fame
  5. "apunkachoice.com"۔ اتر پردیش کیطرف سے اعزاز
  6. "قومی دیاوتی اعزاز"۔ The Hindu۔ 2007-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-25
  7. "ٹائمز آف انڈیا"
  8. "timesofindia.indiatimes.com"۔ جامعہ جھانسی کا اعزاز
  9. "indiaexpress.com"۔ امیتابھ کو مدھیا پردیش سے اعزاز ملا۔ 2006-10-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-26
  10. "in.rediff.com"۔ Delhi University honours Bachchan