مورمن کی کتاب کی کتابیں

اِنوس کی کتاب مورمن کی کتاب کی چوتھی کتاب ہے۔ کتاب کے متن کے مطابق اس کا مصنف ایک نیفی نبی، انوس تھا۔ یہ ایک مختصر کتاب ہے جو صرف ایک باب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں انوس کا بڑی قوت کے ساتھ دعا کرنا اور اپنے گناہوں کی معافی پانا — خداوند کی آواز، آنے والے دنوں میں لامنوں کی نجات کا وعدہ کرتے ہوئے اُس کے دل میں آنا — نیفیوں کا لامنوں کو سدھارنے کی کوشش کرنا — انوس کا اپنے مخلصی دینے والوں میں شادمان ہونے کے بارے میں مذکور ہے۔[1] کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام میں انوس کی کتاب کو ایک ایمان کی مثال تصور کیا جاتا ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اِنوس، یعقوب کا بیٹا، ایل ڈی ایس۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء
  2. Finding Faith in the Lord Jesus Christ، ایل ڈی ایس۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء