تیسری نیفی
![]() |
مورمن کی کتاب کی کتابیں |
|
نیفی کی کتاب: اُس نیفی کا بیٹا جو ہیلیمن کا بیٹا تھا کو مختصراً تیسری نیفی کہا جاتا ہے۔ یہ مورمن کی کتاب کی گیارہویں کتاب ہے جو 30 ابواب پر مشتمل ہے اس کتاب میں یسوع مسیح کا قدیم امریکی باشندوں میں آنے کا تذکرہ ہے۔[1]
حوالہ جاتترميم
- ↑ تیسری نیفی، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 3 ستمبر 2017ء