مورمن کی کتاب کی کتابیں

مرونی کی کتاب مورمن کی کتاب کی پندرہویں و آخری کتاب ہے۔ اس کتاب کے متن کے مطابق اس کا مصنف نبی مرونی تھا۔ یہ کتاب 10 ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں، کلیسیا، بپتسمہ، ساکرامنٹ، خیرات، معجزات، امید اور ایمان وغیرہ کا تذکرہ ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مورمن کی کتاب: مرونی کی کتاب، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 3 ستمبر 2017ء