مورمن کی کتاب کی کتابیں

مضایاہ کی کتاب مورمن کی کتاب کی آٹھویں کتاب ہے۔ اس کتاب عنوان مضایاہ ثانی سے منسوب ہے، جو نیفیوں کا ضریمکہ میں بادشاہ تھا۔ یہ کتاب 29 ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں بنیمین بادشاہ کا اپنے بیٹوں کو اُن کے باب دادا کی زبان اور اُن کی نبوتوں کے متعلق سکھانا، مختلف اُوراق پر لکھی گئی تواریخ کے سبب اُن کا مذہب اور تہذیب کا محفوظ ہونا، مضایاہ ثانی کو بادشاہ چن لیا جانا اور تواریخ و دوسری چیزوں کا اُس کے سپرد کرنے کا تذکرہ ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. مورمن کی کتاب: مضایاہ کی کتاب، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 2 ستمبر 2017ء