ہیلیمن کی کتاب
مورمن کی کتاب کی کتابیں |
|
ہیلیمن کی کتاب مورمن کی کتاب کی دسویں کتاب ہے۔ یہ کتاب 16 ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں ہیلیمن کے بیٹے، ہیلیمن کی تواریخ اور اُسے بیٹوں کی تواریخ کے مطابق نیفیوں کے احوال۔ اُن کی جنگیں و جھگڑے اور اُن کے اختلافات، مسیح کی آمد سے پیشتر، بلکہ مسیح کی آمد تک سے متعلق کئی پاک نبیوں کی نبوتیں اور کئی لامنوں کا رجوع لانا۔ اُن کی تبدیلی کا حال، ہیلیمن اور اُس کے بیٹوں کی تواریخ کے مطابق مسیح کی آمد تک لامنوں کی راستبازی اور نیفیوں کی بدکاری و مکروہات کے احوال کا تذکرہ ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ یلیمن کی کتاب، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 3 ستمبر 2017ء