انڈین پریمیئر لیگ فائنل 2024ء

2024ء انڈین پریمیئر لیگ کا فائنل 26 مئی 2024ء کو چنائی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔[1] سیزن کے فکسچر کے شیڈول کے ایک حصے کا اعلان 22 فروری 2024ء کو کیا گیا تھا جس میں پہلے 17 دنوں کا شیڈول شامل تھا، جس میں 21 میچ شامل تھے۔[2] بقیہ فکسچر کا اعلان 25 مارچ 2024ء کو کیا گیا۔[3] یہ اعلان کیا گیا کہ کوالیفائر 1 اور ایلیمینیٹر دونوں 21 سے 22 مئی تک احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، اور یہ کہ کوالیفائیر 2 اور فائنل چنئی میں کھیلا جائے گا جس مقام پر 2011ء اور 2012ء کے بعد آئی پی ایل کا تیسرا فائنل کھیلا جائے گا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرس حیدرآباد نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔[4] کولکتہ چوتھی بار فائنل کھیلے گا جس میں اس سے پہلے دو بار (2012ء، 2014ء) جیتا تھا اور 2021ء میں رنر اپ رہا تھا۔ حیدرآباد اپنا تیسرا فائنل کھیلے گا جس میں 2016ء میں ایک بار جیتا اور 2018ء میں رنر اپ رہا۔

انڈین پریمیئر لیگ فائنل 2024ء
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، جہاں فائنل ہوا۔
موقعانڈین پریمیئر لیگ 2024ء
سن رائزز حیدرآباد کولکتہ نائٹ رائیڈرز
113 114/2
18.3 اوورز 10.3 اوورز
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
تاریخ26 مئی 2024ء
میدانایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی
بہترین کھلاڑیمچل اسٹارک (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
امپائرجے رامن مدنا گوپال (بھارت)
نتن مینن (بھارت)
2023ء
2025ء

فائنل کی جانب گامزن

ترمیم
کولکاتا نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرزحیدرآباد
League Stage
مخالف اسکور کارڈ نتیجہ پوائنٹس میچ نمبر مخالف اسکور کارڈ نتیجہ پوائنٹس
سن رائزرزحیدرآباد 23 مارچ 2024ء جیتا 2 1 کولکاتا نائٹ رائیڈرز 23 مارچ 2024ء ہارا 0
رائل چیلنجرز بنگلور 29 مارچ 2024ء جیتا 4 2 ممبئی انڈینز 27 مارچ 2024ء جیتا 2
دہلی کیپیٹلز 3 اپریل 2024ء جیتا 6 3 گجرات ٹائٹنز 31 مارچ 2024ء ہارا 2
چنائی سپر کنگز 8 اپریل 2024ء ہارا 6 4 چنائی سپر کنگز 5 اپریل 2024ء جیتا 4
لکھنؤ سپر جائنٹس 14 اپریل 2024ء جیتا 8 5 پنجاب کنگز 9 اپریل 2024ء جیتا 6
راجستھان رائلز 16 اپریل 2024ء ہارا 8 6 رائل چیلنجرز بنگلور 15 اپریل 2024ء جیتا 8
رائل چیلنجرز بنگلور 21 اپریل 2024ء جیتا 10 7 دہلی کیپیٹلز 20 اپریل 2024ء جیتا 10
پنجاب کنگز 26 اپریل 2024ء ہارا 10 8 رائل چیلنجرز بنگلور 25 اپریل 2024ء ہارا 10
دہلی کیپیٹلز 29 اپریل 2024ء جیتا 12 9 چنائی سپر کنگز 28 اپریل 2024ء ہارا 10
ممبئی انڈینز 3 مئی 2024ء جیتا 14 10 راجستھان رائلز 2 مئی 2024ء جیتا 12
لکھنؤ سپر جائنٹس 5 مئی 2024ء جیتا 16 11 ممبئی انڈینز 6 مئی 2024ء ہارا 12
ممبئی انڈینز 11 مئی 2024ء جیتا 18 12 لکھنؤ سپر جائنٹس 8 مئی 2024ء جیتا 14
گجرات ٹائٹنز 13 مئی 2024ء بے نتیجہ 19 13 گجرات ٹائٹنز 16 مئی 2024ء بے نتیجہ 15
راجستھان رائلز 19 مئی 2024ء بے نتیجہ 20 14 پنجاب کنگز 19 مئی 2024ء جیتا 17
Playoff stage
مخالف اسکور کارڈ نتیجہ مخالف اسکور کارڈ نتیجہ
سن رائزرزحیدرآباد 21 مئی 2024ء جیتا کوالیفائر1 کولکاتا نائٹ رائیڈرز 21 مئی 2024ء ہارا
فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کوالیفائر2 راجستھان رائلز 24 مئی 2024ء جیتا
انڈین پریمیئر لیگ فائنل 2024ء

ماخذ:[5]

میچ آفیشلز

ترمیم

اسکور کارڈ

ترمیم
سانچہ:IPL Teams 1 innings
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
ابھیشیک شرما (کرکٹر، پیدائش 2000ء) b Starc 2 5 0 0 40.00
ٹریوس ہیڈ c †Gurbaz b Arora 0 1 0 0 0.00
راہل ترپاٹھی c Ramandeep b Starc 9 13 1 0 69.23
ایڈن مارکرم c Starc b Russell 20 23 3 0 86.95
نتیش کمار ریڈی c †Gurbaz b Harshit 13 10 1 1 130.00
ہینرک کلاسن b Harshit 16 17 1 0 94.11
شہبازاحمد (کرکٹر) c Narine b Varun 8 7 0 1 114.28
عبد الصمد (بھارتی کرکٹر) (IMP) c †Gurbaz b Russell 4 4 0 0 100.00
پیٹ کمنز c Starc b Russell 24 19 2 1 126.31
جے دیوانادکت lbw b Narine 4 11 0 0 36.36
بھونیشورکمار not out 0 1 0 0 0
T Natarajan
Extras 13 (b 5, lb 2, w 6)
Total 113 (18.3 overs)
8 3 6.10 RR
سانچہ:IPL Teams 1 bowling
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
مچل اسٹارک 3 0 14 2 4.66
ویبھو اروڑا 3 0 24 1 8.00
ہرشیت رانا 4 1 24 2 6.00
سنیل نارائن 4 0 16 1 4.00
آندرے رسل 2.3 0 19 3 7.60
ورون چکرورتی 2 0 9 1 4.50
سانچہ:IPL Teams 1 innings
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
رحمن اللہ گرباز lbw b Shahbaz 39 32 5 2 121.87
سنیل نارائن c Shahbaz b Cummins 6 2 0 1 300.00
وینکٹیش آئیر not out 52 26 4 3 200.00
شریاس آئیر not out 6 3 1 0 200.00
رنکو سنگھ
آندرے رسل
رامندیپ سنگھ (کرکٹر)
مچل اسٹارک
ویبھو اروڑا
ہرشیت رانا
ورون چکرورتی
Extras 11 (b4, lb 2, w 5)
Total 114/2 (10.3 overs)
10 6 10.85 RR
سانچہ:IPL Teams 1 bowling
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
بھونیشورکمار 2 0 25 0 12.50
پیٹ کمنز 2 0 18 1 9.00
T Natarajan 2 0 29 0 14.50
شہبازاحمد (کرکٹر) 2.3 0 22 1 8.80
جے دیوانادکت 1 0 9 0 9.00
ایڈن مارکرم 1 0 5 0 5.00
فائنل
26 مئی 2024
19:30 (ر)
سکور کارڈ
ب
پیٹ کمنز 24 (19)
آندرے رسل 3/19 (2.3 اوورز)
وینکٹیش آئیر 52* (26)
پیٹ کمنز 1/18 (2 اوورز)
کولکتہ نائٹ رائیڈرز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
  • سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سن رائزرز حیدرآباد نے آئی پی ایل فائنل میں سب سے کم اسکور کیا۔[6]
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ .[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "IPL 2024: What's the playoff format? Know all about IPL 17 qualifiers, eliminators and grand finale"۔ Financialexpress (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2024 
  2. "IPL Schedule 2024: Start Date, Match Fixtures, Teams, Stadium, and Venues"۔ Jagranjosh.com (بزبان انگریزی)۔ 2024-04-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2024 
  3. "IPL 2024 Full Schedule: Chennai to host final as entire season to be held in India"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2024 
  4. "KKR's bowlers rip through SRH to win third IPL title"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 2024-05-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024 
  5. "IPL 2024 Schedule | Indian Premier League Fixtures & Results"۔ ای ایس پی این کرک انفو (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024 
  6. "Sunrisers Hyderabad's 113 vs KKR the lowest score in IPL Final history: Check 5 weakest totals in league's title clashes"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024 
  7. "IPL 2024 Final: Kolkata Knight Riders registers comfortable win over Sunrisers Hyderabad, wins third title"۔ SportStar۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024