انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2019-20ء

کرکٹ دورہ

 انگلستان کرکٹ ٹیم دسمبر 2019ء میں چار ٹیسٹ میچ، تین ایک روزہ میچ اور تین ٹوئنٹی/20 میچ کھیلنے  جنوبی افریقا جائے گی۔[1][2]

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2019-20ء
جنوبی افریقہ
انگلستان
تاریخ 17 دسمبر 2019ء – 16 فروری 2020ء
کپتان فاف ڈو پلیسس (ٹیسٹ)
کوئنٹن ڈی کاک (ایک روزہ)
جو روٹ (ٹیسٹ)
آئون مورگن (ایک روزہ & ٹی ٹوئنٹی)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ انگلستان 4 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کوئنٹن ڈی کاک (380رنز) ڈوم سیبلی (324 رنز)
زیادہ وکٹیں اینریچ نورٹج (18 وکٹیں) سٹوارٹ براڈ (14 وکٹیں)
بہترین کھلاڑی بین اسٹوکس (انگلستان)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور کوینٹن ڈی کاک (187) جو ڈینلی (153)
زیادہ وکٹیں تبریز شمسی (4) عادل راشد (3)
بہترین کھلاڑی کوینٹن ڈی کاک (جنوبی افریقہ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کوینٹن ڈی کاک (131) آئون مورگن (136)
زیادہ وکٹیں Lungi Nigidi (8) Tom Curran (5)
بہترین کھلاڑی آئون مورگن (انگلستان)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
26–30 دسمبر 2019ء[n 1]
اس کو کارڈ
ب
284 (84.3 اوور)
کوئنٹن ڈی کاک 95 (128)
سٹوارٹ براڈ 4/58 (18.3 اوور)
181 (53.2 اوور)
Joe Denly 50 (111)
Vernon Philander 4/16 (14.2 اوور)
272 (61.4 اوور)
راسی وین ڈیر ڈوسن 51 (67)
جوفرا آرچر 5/102 (17 اوور)
268 (93 اوور)
روری برنز 84 (154)
کاگیسو ربادا 4/103 (24 اوور)
جنوبی افریقہ نے 107 رنز سے فتح حاصل کی۔
امپائر: Chris Gaffaney (نیوزی لینڈ) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کوئنٹن ڈی کاک (جنوبی افریقہ)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
3–7 جنوری 2020ء
اسکور کارڈ
ب
269 (91.5 اوور)
Ollie Pope 61* (144)
کاگیسو ربادا 3/68 (19.5 اوور)
223 (89 اوور)
ڈین ایلگر 88 (180)
جیمز اینڈرسن (کرکٹر) 5/40 (19 اوور)
391/8d (111 اوور)
ڈوم سیبلی 133* (311)
اینریچ نورٹج 3/61 (18 اوور)
248 (137.4 اوور)
پیٹر ملان 84 (288)
بین اسٹوکس 3/35 (23.4 اوور)
انگلستان 189 رنز سے جیت گیا۔
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن
امپائر: کمار دھرما سینا (سری لنکا) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: بین اسٹوکس (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
16–20 جنوری 2020
اسکور کارڈ
ب
499/9d (152 اوور)
Ollie Pope 135* (226)
کیشو مہاراج 5/180 (58 اوور)
209 (86.4 اوور)
کوئنٹن ڈی کاک 63 (139)
Dominic Bess 5/51 (31 اوور)
237 (88.5 اوور) (f/o)
کیشو مہاراج 71 (106)
جو روٹ 4/87 (29 اوور)
انگلستان ایک اننگز اور 53 رنز سے جیت گیا۔
سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ
امپائر: Bruce Oxenford (آسٹریلیا) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: Ollie Pope (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
24–28 جنوری 2020[n 1]
اسکور کارڈ
ب
400 (98.2 اوور)
زیک کرولی 66 (112)
اینریچ نورٹج 5/110 (24 اوور)
183 (68.3 اوور)
کوئنٹن ڈی کاک 76 (116)
Mark Wood 5/46 (14.3 اوور)
248 (61.3 اوور)
جو روٹ 58 (96)
Beuran Hendricks 5/64 (15.3 اوور)
274 (77.1 اوور)
راسی وین ڈیر ڈوسن 98 (138)
Mark Wood 4/54 (16.1 اوور)
انگلستان 191 رنز سے جیت گیا۔
وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور Joel Wilson (ویسٹ انڈیز)
میچ کا بہترین کھلاڑی: Mark Wood (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ میچ

ترمیم
4 فروری 2020ء
13:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
259/3 (47.4 اوور)
ب
  انگلستان
258/8 (50.0 اوور)
جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن
امپائر: Gregory Brathwaite (ویسٹ انڈیز) اور Shaun George (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: کوئنٹن ڈی کاک
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ میچ

ترمیم
7 فروری 2020ء
13:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
71/2 (11.2 اوور)
ب
بلا نتیجہ
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور Allahudien Paleker (جنوبی افریقہ)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
  • جنوبی افریقہ کی بلے بازی کے دوران ہونے والی بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہو سکا۔

تیسرا ایک روزہ میچ

ترمیم
9 فروری 2020ء
10:00
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
256/7 (50 اوور)
ب
  انگلستان
257/8 (43.2 اوور)
انگلستان 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ
امپائر: Gregory Brathwaite (ویسٹ انڈیز) اور Shaun George (جنوبی افریقہ)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
  • عادل راشد (انگلستان) نے اپنا 💯 ایک روزہ میچ کھیلا۔
  • ثاقب محمود (انگلستان) نے اپنا پہلا ایک روزہ میچ کھیلا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز

ترمیم

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ

ترمیم
12 فروری 2020ء
18:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
177/8 (20 اوور)
ب
  انگلستان
176/9 (20 اوور)
جنوبی افریقہ 1 رن سے جیت گیا۔
بفیلو پارک, ایسٹ لندن، مشرقی کیپ
امپائر: Adrian Holdstock (جنوبی افریقہ) اور Bongani Jele (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: Lungi Nigidi (جنوبی افریقہ)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

ترمیم
14 فروری 2020ء
18:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
202/7 (20 اوور)
ب
  انگلستان
204/7 (20 اوور)
انگلستان نے 2 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن
امپائر: Bongani Jele (جنوبی افریقہ) اور Allahudien Paleker (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: معین علی (انگلستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

ترمیم
16 فروری 2020ء
14:30
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا  
222/6 (20 اوور)
ب
  انگلستان
226/5 (19.1 اوور)
انگلستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ
امپائر: Adrian Holdstock (جنوبی افریقہ) اور Allahudien Paleker (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: آئون مورگن (انگلستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

حواشی

ترمیم
  1. ^ ا ب تمام ٹیسٹ مقابلوں کے لیے پانچ دن شیڈول تھے، لیکن پہلے اور چوتھے ٹیسٹ مقابلوں کا نتیجہ چوتھے دن نکلا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019 
  2. "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019 
  3. "Stuart Broad hails James Anderson as he prepares for 150th Test"۔ Sky Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2019 

بیرونی روابط

ترمیم