اوقیانوسی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہ

یہ اوقیانوسی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہ (List of Oceanian countries by area) ہے۔

درجہ ملک رقبہ (کلومیٹر²) نوٹس
1  آسٹریلیا 7,692,024
2  پاپوا نیو گنی 462,840
3  انڈونیشیا* 420,540 1,904,569 کلومیٹر² یشیائی حصہ بھی شامل
4  نیوزی لینڈ 270,467
5  جزائر سلیمان 28,896
6  فجی 18,274
7  وانواٹو 12,189
8  ریاستہائے متحدہ ( ہوائی) 6,482 9,834,184 کلومیٹر² شمال امریکی کے حصہ سمیت
9  سامووا 2,831
10  کیریباتی 811
11  ٹونگا 747
12  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 702
13  پلاؤ 459
14  جزائر مارشل 181
15  تووالو 26
16  ناورو 21
کل 8,525,989

علاقہ جات

ترمیم
درجہ علاقہ رقبہ (کلومیٹر²) نوٹس
1   نیو کیلیڈونیا (فرانس) 19,060 فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات، فرانس.
2   فرانسیسی پولینیشیا (فرانس) 4,167 عملداری فرانس۔
3   گوام (ریاستہائے متحدہ امریکا) 3,093 ، جزیراتی علاقہ، ریاستہائے متحدہ امریکا
4   جزائر شمالی ماریانا (ریاستہائے متحدہ) 477 جزیرہ علاقہ، ریاستہائے متحدہ۔
5   والس و فتونہ (فرانس) 274 عملداری، فرانس۔
6   نیووے (نیوزی لینڈ) 260 متعلقہ ریاست نیوزی لینڈ.
7   جزائر کک (نیوزی لینڈ) 240 متعلقہ ریاست نیوزی لینڈ۔
8   امریکی سمووا (ریاستہائے متحدہ) 199 جزیرہ علاقہ، ریاستہائے متحدہ۔
9   جزیرہ کرسمس (آسٹریلیا) 135 بیرونی علاقہ، آسٹریلیا.
10   جزیرہ نورفک (آسٹریلیا) 35 بیرونی علاقہ، آسٹریلیا۔
11   جزائر کوکوس (آسٹریلیا) 14 بیرونی علاقہ، آسٹریلیا۔
15   ٹوکیلاؤ (نیوزی لینڈ) 10 تابع علاقہ، نیوزی لینڈ۔
16   جزائر پٹکیرن (مملکت متحدہ) 5 برطانوی سمندر پار علاقے، مملکت متحدہ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم