ایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہ

یہ ایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہ (List of Asian countries by area) ہے۔ ایشیا کا مجموعی جغرافیائی رقبہ 44,579,000 مربع کلومیٹر ہے۔

درجہ ملک رقبہ (کلومیٹر²) نوٹس
1  روس* 17,125,200[1] یورپی حصے سمیت
2  چین 9,596,961 بغیر ہانگ کانگ، مکاؤ،تائیوان اور متنازع علاقے / جزائر
3  بھارت[2] 3,287,263
4  قازقستان* 2,455,034 2,724,902 کلومیٹر² یورپی حصے سمیت
5  سعودی عرب 2,149,690
6  ایران 1,648,195
7  منگولیا 1,564,110
8  انڈونیشیا* 1,472,639 1,904,569 کلومیٹر² بشمول اوقیانوس حصہ
9  پاکستان 796,095 882,363 کلومیٹر² بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر
10  ترکیہ* 747,272 783,562 کلومیٹر² یورپی حصے سمیت
11  میانمار 676,578
12  افغانستان 652,230
13  یمن 527,968
14  تھائی لینڈ 513,120
15  ترکمانستان 488,100
16  ازبکستان 447,400
17  عراق 438,317
18  جاپان 377,930
19  ویت نام 331,212
20  ملائیشیا 330,803
21  سلطنت عمان 309,500
22  فلپائن 300,000
23  لاؤس 236,800
24  کرغیزستان 199,951
25  سوریہ 185,180 بشمول سطح مرتفع گولان
26  کمبوڈیا 181,035
27  بنگلادیش 147,570
28  نیپال 147,181
29  تاجکستان 143,100
30  شمالی کوریا 120,538
31  جنوبی کوریا 100,210
32  اردن 89,342
33  آذربائیجان 86,600
34  متحدہ عرب امارات 83,600
35  جارجیا 69,000
36  سری لنکا 65,610
37  مصر* 60,000 1,002,450 کلومیٹر² افریقی حصہ بھی شامل
38  بھوٹان 38,394
39  تائیوان 36,193
40  آرمینیا 29,843
41  اسرائیل 20,273
42  کویت 17,818
43  مشرقی تیمور 14,874
44  قطر 11,586
45  لبنان 10,452
46  قبرص 9,251 5,896  کلومیٹر² بغیر ترک جمہوریہ شمالی قبرص۔ سیاسی طور پر کبھی کبھی یورپ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
47  فلسطین 6,220
48  برونائی دارالسلام 5,765
49  بحرین 765
50  سنگاپور 716
51  مالدیپ 300
کل 44,579,000

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "General Information"۔ Russian Embassy۔ 27 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2016 
  2. "Profile"۔ India Portal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2016