اوغدائی خان

چنگیز خان کا بیٹا جو چنگیز خان کے بعد تخت پر بیٹھا
(اوکتائی خان سے رجوع مکرر)


اوکتائی خان یا اوغدائی خان (Mongolian: Өгэдэй, Ögedei; ت۔ 1186 – 1241) چنگیز خان کا مقرر کردہ جانشین تھا۔ انگریزی میں انھیں Ögedei Khan نام سے پہچانا جاتا ہے۔

اوغدائی خان
(منگولی میں: ᠣᠭᠡᠳᠡᠢ ᠬᠠᠭᠠᠨ)،(منگولی میں: Өгэдэй хаан ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (منگولی میں: ᠣᠭᠡᠳᠡᠢ)،  (منگولی میں: Өгөдэй ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 نومبر 1186ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاماگ منگول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 دسمبر 1241ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگول سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض ،  مے پرستی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت منگول سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ توراکینا خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گیوک خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد چنگیز خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ بورتے   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان بورجگین ،  چنگیز خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ خان (منگول سلطنت)   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان منگولیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ

ترمیم

اوکتائی خان نے 9 سال تک حکومت کی۔ مسلمانوں سے باقی بھائیوں کی نسبت بہتر سلوک کیا۔ مسجدوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت دیدی۔ اجڑے ہوئے شہروں کو بسایا۔ اوکتائی خان نے اپنے عہد حکومت میں عدل قائم کیا۔ عام رعایا کی پرورش کی۔ مسلمانوں کے ساتھ باہمی شادیوں کو رواج دیا۔ فوج کی نگہداشت اور تنظیم کی۔

اولاد

ترمیم

اوکتائی خان کی موت کے بعد مختلف قبائل میں جنگ چھڑ گئی۔ چغتائی خان کے بیٹوں نے بھی سر کشی کی، مگر اوکتائی خان کی بیوی ترکینہ خاتون چار سال تک حکومت پر قابض رہی۔ آخر امیروں نے اسے اوکتائی خان کے پاس بھیج کر اس کے بیٹے قیق کو خاقان بنالیا۔ قیق نے چغتائی خان کے سرکش بیٹوں کو قتل کروا دیا۔ تو بچ کر چین بھاگ گئے۔ بہت سے سردار بھی جہنم رسید ہو گے۔

اسلام سے تعلق

ترمیم

قیق کے دربار میں چینی کافروں کا بہت اثر تھا۔ وہ مسلمانوں کو دکھ پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے تھے اور عمل کرواتے بھی رہے۔ اور بہت حد تک وہ کامیاب رہے۔ قیق نے کل ڈیڑھ سال حکومت کی۔ اس کو ایک رات پیٹ میں درد ہوا اور مسلمانوں کو اس کے مظالم سے نجات ملی۔

حوالہ جات

ترمیم

قاضی محمد اقبال چغتائی: وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 31-32۔

اوغدائی خان
ماقبل  مغول سلطنت
13 ستمبر 1229ء11 دسمبر 1241ء
مابعد 
ترکینہ خاتون (نائب السلطنت)