ایرانی فارسی
فارسی زبان کا لہجہ
ایرانی فارسی یا مغربی فارسی فارسی زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لہجہ ہے۔یہ مقامی طور پر فارسی یا پارسی کہلاتا ہے۔[2] یہ سرکاری طور پر ایران میں اور خلیج فارس کی ریاستوں اور عراق کی کئی اقلیتوں میں بولی جاتی ہے۔[2] یہ دری(افغانی فارسی) اور تاجیکی(تاجیکی فارسی) سے قابلِفہم ہے۔
ایرانی فارسی | |
---|---|
پارسی/فارسی | |
تلفظ | [fɒːɾˈsiː] |
مقامی | ایران (فارس) |
علاقہ | مغربی ایشیا |
مقامی متکلمین | 8 کروڑ (2015)e18 |
لہجے | اراک بندر عباس باصری اصفہان کربلا کاشان کرمان مشہد قزوین شیراز تہرانی یزد |
فارسی-عربی حروف تہجی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ایران |
منظم از | اکادمی فارسی زبان و ادب |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | pes |
گلوٹولاگ | west2369 [1] |
حوالہجات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "ایرانی فارسی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ^ ا ب "Persian"۔ جامعہ کیمبرج۔ 18 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2013