ایرو ایشیاء انٹرنیشنل

ایئرو ایشیا بین الاقوامی جو عام طور پر ایئرو ایشیا کے نام سے مشہور ہے پاکستان کی ایک مشہور ایئر لائن تھی جس کا صدر دفتر کراچی میں تھا۔ یہ ایئرلائن 2007ء کو بند ہو گئی۔[1]

ایرو ایشیاء انٹرنیشنل
 

 

آیاٹا
E4  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
RSO  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1993  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
A بوئنگ 737-200ایئرو ایشیا کا جہاز۔

تاریخ

ترمیم

یہ ایئر لائن 1993 کو قائم ہوئی یہ ایئر لائن "تابانی گروپ" کی ملکیت تھی۔ ،[2] ایئرو ایشیا نے اپنی مقامی اور بین الاقوامی پروازوں کا آغاز بطور مسافر بردار ایئرلائن اور کارگو ایئرلائن کیا۔ آغاز میں اس نے عرب ریاستوں کے لیے پروازوں کا آغاز کیا۔[3]

پروازوں کی مقامات

ترمیم

ایرو ایشیا جن مقامات کے لیے پروازیں چلاتی تھی، ملاحظہ کریں :

بیڑا

ترمیم

سابقہ جہاز

ترمیم

ایرو ایشیا کے پاس درج ذیل جہاز تھے۔ ;

حوالہ جات

ترمیم
  1. "پاکستان کی ایئر لائینز"۔ ایئرلائنز ہسٹری۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014 
  2. "تابانی گروپ کا تعارف"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014 
  3. "دی انفراسٹرکچر"۔ پاکستان کنٹری سٹڈی گائید، سٹریٹجک انفارمیشن اینڈ ڈیویلپمنٹس۔ انٹرنیشنل بزنس پبلیکیشنز یو ایس اے۔ 2012۔ ISBN 1438775253۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (گوگل بکس) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014 
  4. ^ ا ب فضائی مقامات کی فہرست 1998
  5. "روٹ میپ"۔ 04 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2015 

بیرونی روابط

ترمیم