ایس ایس راجامولی(انگریزی: SS Rajamouli) (پیدائشی نام: كوڈری شری سیلا شری راجامولی) ایک بھارتی، فلمی ہدایت کار اوراسکرپٹ مصنف ہے انھوں نے زیادہ تر تیلگو فلموں میں ہی ہدایت کی ہے۔ ۔[1][2] مگادھیرا (2009)، ایگا (مکھی) (2012) اور باہوبلی سے اپنی شناخت بنائی۔[3][4] ان کی فلمیں ان کی فنی نفاست اور کرافٹ کے لیے مشہور ہیں۔[5][6][7][8] .باہوبلی : دا بگننگ (2015) برسلز انٹرنیشنل فنٹاسٹک فلم فیسٹیول میں پریمیئر اور باہوبلی 2: دی کنکلوژن(2017) کا پریمیئر برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ میں ہوا،[9][10] جو عالمی سطح پر تقریبا 1،500 کروڑ روپے (230 ملین امریکی ڈالر) کی ایک مجموعی باکس آفس آمدنی کے ساتھ ہر وقت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلمفرنچائز قرار پائی ہے [11][12][13][14] تیلگو فلم کے پہلے حصے بہترین فیچر فلم کا قومی فلم ایوارڈ حاصل کیا گیا ہے اور سائنس فکشن، تصور اور ہارر فلموں کی امریکی اکیڈمی کی طرف سے سب سے بہتر تصوراتی فلم کے لیے سیٹرن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔[15]

ایس ایس راجامولی
కోడూరి శ్రీశైల శ్రీ రాజమౌళి
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1973-10-10) 10 اکتوبر 1973 (عمر 51 برس)
کرناٹک، بھارت
رہائش حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ رامہ راجمولی
اولاد 2
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈائریکٹر
منظر نویس
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2016)
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2015)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار – تیلگو (برائے:باہوبلی: آغاز ) (2015)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار – تیلگو (برائے:Eega ) (2012)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار – تیلگو (برائے:مگادھیرا ) (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ ss-rajamouli.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کہ دیگر فلموں میں کھیلوں کے موضوع پر ڈراما فلم سائے Sye میں، سماجی مسئلہ پر مبنی فلم وکرماکڈو، جو بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی شامل ہیں ۔[16] . پر مزح ڈراما فلمیں مریادا رمننا، وکرماکڈو اور چھترپتی کامیاب جائزے کے ساتھ، مختلف بھارتی زبانوں میں دوبارہ تشکیل دی گئیں [17][18] ایس ایس راجامولی کو کئی اعزازات سے نوازا گیا، جن میں دو نیشنل فلم ایوارڈ، تین فلم فیئر ایوارڈ، تین ریاستی نندی ایوارڈ، IIFA ایوارڈ اور 2012ء میں اسٹار ورلڈ انڈیا کا ایوارڈ "اینٹرٹینر آف دی ائیر" سمیت کئی ایوارڈ شامل ہیں۔[19][20] 2016 میں انھیں آرٹ کے میدان میں ان کی خدمات کے لیے بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز ’’پدم شری ‘‘سے نوازا گیا۔[21][22]

فلمیں

ترمیم
سال فلم زبان اداکار ڈب/ری میک ایوارڈ /تبصرہ
2001 اسٹوڈینٹ نمبر 1 تیلگو این ٹی آر جونئیر، غزالہ ہندی ڈب: آج کا مجرم
تامل ری میک: اسٹوڈینٹ نمبر 1
2003 سمہدری تیلگو این ٹی آر جونئیر، ہندی ڈب: یمراج: ایک فولاد
تامل ری میک: گجیندر
2004 سائی تیلگو نتن کمار ریڈی، جینیلیا ڈی سوزا ہندی ڈب: آر یا پار: دی ججمنٹ ڈے
ملیالم ڈب: چیلنج
2005 چھترا پتی تیلگو پربھاس، شریا سرن چھترا پتی
ہندی ڈب: حکومت کی جنگ

تامل ڈب:| چھترا پتی

کنٹرری میک: چھتراپتی

بنگالی ری میک : رفیوجی

2006 وکرمارکڈو تیلگو روی تیجا، انوشکا شیٹی ہندی ری میک:  راؤڈی راٹھوڑ

کنٹرری میک: ویرا مداکاری 

تامل ری میک:  سیروتھائی

بنگالی ری میک:  بکرم سنگھا /اُلٹا پُلٹا

بنگالی (بنگلہ دیش)ری میک:  اُلٹا پُلٹا

ملیالم ڈب: وکرماتھی تھیہ

ہندی ڈب: پرتیگھات

بھوجپوری  ڈب: وکرم سنگھ راٹھور آئی پی ایس

2007 یما دونگا تیلگو این ٹی آر جونئیر، ہندی ڈب:  لوک پرلوک

اڑیہ ڈب:  یمراج || ۔،

2009ء مگادھیرا تیلگو رام چرن، کاجل اگروال ہندی ڈب:  مگادھیرا

ہندی ری میک: (زیر تکمیل)

تامل ڈب:  ماویران

ملیالم ڈب:  دھیرا۔ دا وارئیر

بنگالی ری میک: یودھا۔ دا وارئیر

نندی ایوارڈ بہترین ہدایت کار

فلم فئیر ایوارڈ بہترین ہدایت کار۔ تیلگو 

نیشنل فلم ایوارڈ بہترین اسپیشل افیکٹ

2010 مریادا رمنا تیلگو سُنیل، سلونی اسوانی ہندی ری میک: سن آف سردار

تامل ری میک:  ولّاونوکو نوللم آیودھم 

ملیالم ری میک: ایوان مریادارمن

بنگالی ری میک:  فاوڈے پوریہ بوگے کانڈے رے

2011 راجننا تیلگو ناگ ارجن، سنیہا صرف ایکشن سین  کی ہدایت دی۔
2012 ایگا تیلگو سامنتھا روتھ پربھو، سُدیپ، نانی ملیالم ڈب:  ایچا

ہندی ڈب:  مکھی

نیشنل فلم ایوارڈ بہترین فلم تیلگو

نیشنل فلم ایوارڈ بہترین اسپیشل افیکٹ

نان ای تامل سامنتھا روتھ پربھو، سُدیپ، نانی بیک وقت تیلگو، تامل ورژن ساتھ ساتھ
2015 باہوبلی: آغاز تیلگو، تامل پربھاس، انوشکا شیٹی، تمنا بھاٹیہ، رانا دگوبتی بیک وقت تیلگو، تامل  ورژن ساتھ ساتھ

ہندی، ملیالم ڈب :  باہوبلی: آغاز (فلم)

2017ء باہوبلی: اختتام تیلگو، تامل پربھاس، انوشکا شیٹی، تمنا بھاٹیہ، رانا دگوبتی،شریا سرن بیک وقت تیلگو، تامل  ورژن ساتھ ساتھ۔ زیرتکمیل

ہندی، ملیالم ڈب :  باہوبلی: اختتام (فلم)

2020 آر آر آر تیلگو رام چرن، این ٹی آر جونئیر - زیر تکمیل

حوالہ جات

ترمیم
  1. SS Rajamouli the best director of Telugu رسائی :02 مئی 2017
  2. دی ہندو Fight of imagination رسائی :02 مئی 2017
  3. ون انڈیا SS Rajamouli voted best telugu director آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL) رسائی :02 مئی 2017
  4. SS Rajamouli آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cinegoer.com (Error: unknown archive URL) رسائی :02 مئی 2017
  5. "Rajinikanth gets Padma Vibhushan; Padma Shri for Priyanka, Ajay Devgn"۔ 25 جنوری 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  6. Shekhar. (7 January 2013) SS Rajamouli voted Best Telugu Director of 2012 – Filmibeat آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL). Entertainment.oneindia.in. Retrieved on 2015-10-21.
  7. Kumar، Anuj (18 اکتوبر 2012)۔ "Flight of imagination"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  8. "60th National Film Awards Announced" (PDF) (Press release)۔ Press Information Bureau (PIB), India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-18
  9. "Bahubali-2 To Be Screened At British Film Institute"۔ 1 مارچ 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  10. "Baahubali 2 premiere: Queen Elizabeth II will watch it before anybody else in India?"۔ 28 فروری 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  11. "Bahubali 2 Becomes Highest Grosser Of All Time In Five Days - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  12. "Why Business Of Dubbed Tamil Telugu Not Included - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  13. "Top GROSS Numbers - Hindi And All Languages - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  14. "Is Baahubali 2 a Hindu film? Dissecting religion, folklore, mythology in Rajamouli's epic saga"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  15. "63rd National Film Awards" (PDF) (Press release)۔ Directorate of Film Festivals۔ 28 مارچ 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-28
  16. "Directorate of Film Festival" (PDF)۔ iffi.nic.in۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  17. South director SS Rajamouli wants to direct Aamir Khan – Express India آرکائیو شدہ 15 اکتوبر 2014 بذریعہ وے بیک مشین
  18. 'SOS' director wants SS Rajamouli to see his film – The Times of India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL). Articles.timesofindia.indiatimes.com (17 November 2012). Retrieved on 2015-10-21.
  19. In conversation with S.S.Rajamouli on The Front Row۔ YouTube۔ 28 دسمبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  20. "60th National Film Awards Announced" (PDF) (Press release)۔ Press Information Bureau (PIB), India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-18
  21. "Baahubali director SS Rajamouli to receive Padma Shri Award"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08
  22. "Padma Awards 2016: Rajinikanth, Priyanka Chopra, Ujjwal Nikam,Saina Nehwal, Sania Mirza, SS Rajamouli and others honoured"۔ International Business Times, India Edition۔ 25 جنوری 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08