انجیلا میرکل (انگریزی: Angela Merkel) (پ :17 جولائی 1954ء) جرمن خاتون سیاست دان و سائنس دان ہیں جو تین دفعہ ملک کی چانسلر رہ چکی ہیں۔ ان کی ذاتی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے 2017ء کے انتخابات جیتے تھے جس کے بعد وہ چوتھی مرتبہ پھر سے چانسلر منتخب ہو گئیں۔

انگیلا میرکل
(جرمنی میں: Angela Merkel)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Angela Dorothea Kasner)[7][8][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 جولا‎ئی 1954ء (70 سال)[9][10][11][12][13][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہامبرگ [16][17][12][13][18][19][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برلن [20]
ہامبرگ (1954–1954)
لائپزش (1973–1978)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی (3 اکتوبر 1990–)[9][21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل جرمن [22]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھری مسیحیت
جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1990–)[23][24][4][6][25]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 0 [26]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لائپزش (1973–1978)[8][27][28][6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Diplom   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [7][8][25]،  طبیعیات دان [29][7][30]،  ریاست کار [8]،  کیمیادان [30]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [21][9][31][32]،  انگریزی [31]،  روسی [31]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست ،  نظریاتی کیمیاء ،  تحلیلی کیمیاء ،  طبیعیات [2]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2021)[33]
 تمغائے احیا (2021)[34]
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2017)
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (جون 2016)[35]
ٹائم سال کی شخصیت   (2015)
اندرا گاندھی انعام (2013)[36]
 صدارتی تمغا آزادی   (2011)[37]
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2009)[38]
جرمن میڈیا ایوارڈ (2009)[39]
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (2006)[40]
 آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ
 نشان عبد العزیز السعود  
 آرڈر آف زاید   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پس منظر

ترمیم

انجیلا میرکل کا دادا ایک عام پولیس کانسٹیبل، والد ایک استاد اور پادری تھا۔

تعلیم

ترمیم

انجیلا میرکل کی تعلیم پی ایچ ڈی (کوانٹم کیمسٹری) اور پیشہ تدریس ہے۔

پیشہ

ترمیم

انجیلا میرکل تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

سیاسی زندگی

ترمیم

بالغ ہونے پر سوشلسٹ پارٹی میں شمولیت، دوران میں تعلیم ہی سوشلسٹ پارٹی یوتھ کی سیکرٹری پراپیگنڈا و ایجی ٹیشن، جرمنی کے اتحاد کے بعد 1991ء میں وفاقی جرمن پارلیمان کی رکن منتخب ہوئیں، تب سے اب تک 7 بار رکن بن چکی ہیں، 1991ء میں وزیر برائے خواتین و نوجوانان، 1994ء میں وزیر برائے ماحولیات و نیوکلئیر سیفٹی، 1998ء میں اپنی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی سیکرٹری جنرل مقرر ہوئیں، 2000ء میں قائد حزب اختلاف بنیں اور 2005ء سے جرمنی کی چانسلر (سربراہ حکومت) ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15023978d — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب پ ت ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n94109915 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023
  4. ^ ا ب پ ت https://www.hdg.de/lemo/biografie/angela-merkel.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2023
  5. ^ ا ب پ فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/90be92b3a9044ef4bcf334cf997ae96f — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جون 2023
  6. ^ ا ب پ ت https://www.bundeskanzler.de/bk-de/kanzleramt/bundeskanzler-seit-1949/angela-merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جون 2023
  7. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
  8. ^ ا ب پ Golden ID: https://golden.com/wiki/Angela_Merkel-89VM6 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022
  9. ^ ا ب پ بنام: Angela Merkel — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kh3p5x — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  10. مدیر: جرمنی قومی کتب خانہ — https://d-nb.info/gnd/119545373/about/lds — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022
  11. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1853564 — بنام: Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  12. ^ ا ب بنام: Angela Merkel — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/90be92b3a9044ef4bcf334cf997ae96f — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  13. ^ ا ب بنام: Angela Merkel — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=19455 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. بنام: Angela Merkel — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/merkel-angela-dorothea — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  15. بنام: Angela Merkel — Salzburgwiki ID: https://www.sn.at/wiki/index.php?curid=185708 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  16. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
  17. پرلن تاخر آئی ڈی: https://www.perlentaucher.de/autor/angela-merkel.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  18. https://web.archive.org/web/20210607004745/https://www.angela-merkel.de/leben.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 7 جون 2021
  19. عنوان : Hrvatska enciklopedija
  20. تاریخ اشاعت: 2 دسمبر 2022 — Wie lebt es sich ohne das Hamsterrad? — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023
  21. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15023978d — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  22. ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/057/000098760/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  23. عنوان : Parlement.com — Parlement.com ID: https://www.parlement.com/id/vhzu819n6mxl — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022
  24. https://www.bundesstiftung-aufarbeitung.de/de/recherche/kataloge-datenbanken/biographische-datenbanken/angela-merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022
  25. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/angela-merkel-1954 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2024
  26. تاریخ اشاعت: 29 اکتوبر 2018 — Angela Merkel husband and children: Does Merkel have children? Who is Merkel married to? — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  27. مدیر: جامعہ لائپزش — تاریخ اشاعت: 20 مئی 2008 — Ehrendoktorwürde für Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2022
  28. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/057/000098760/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022
  29. تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2011 — Angela Merkel faces a painful setback in the Baden-Württemberg elections — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 22 ستمبر 2013 — اقتباس: "Merkel is a physicist, she should know better than to take these short-term decisions."
  30. اقتباس: She studied physics at the University of Leipzig in the 1970s and physical chemistry in Berlin in the 1980s.
  31. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1361767/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022
  32. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/210187107
  33. تاریخ اشاعت: 2 نومبر 2021 — Angela Merkel décorée de la Légion d’honneur mercredi à Beaune — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023
  34. تاریخ اشاعت: 28 اکتوبر 2021 — Le roi de Jordanie décore Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2022
  35. تاریخ اشاعت: 14 جون 2016 — https://web.archive.org/web/20161112002804/https://www.bundesregierung.de/Content/DE/Reiseberichte/2016-06-10-deutschland-china.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2017 — سے آرکائیو اصل فی 12 نومبر 2016
  36. مدیر: دی ہندو — تاریخ اشاعت: 20 نومبر 2013
  37. تاریخ اشاعت: 4 اپریل 2011
  38. مدیر: انجمن روابط فرہنگی ہندhttps://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022 — سے آرکائیو اصل فی 2 اپریل 2019
  39. تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2010
  40. Dettaglio decorato — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2013 — سے آرکائیو اصل فی 4 مارچ 2016