اینڈروئیڈ
موبائل آپریٹنگ سسٹم
(اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم سے رجوع مکرر)
اینڈروئیڈ (بانگریزی: Android) اسمارٹ فونز اور ڈیسکٹاپ کمپیوٹرز کے لیے لینکس پر مبنی ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ یہ اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، گوگل اور دیگر متعدد تجارتی اِداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔
ڈویلپر | گوگل، اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، اینڈروئیڈ |
---|---|
زبان تحریر | تزت، C, سی++, Java[1] |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | لینکس |
فعالی حالت | موجودہ |
سورس ماڈل | آزاد مصدر |
ابتدائی رلیز | 20 ستمبر 2008ء |
تازہ ترین ریلیز | 5.1.1 (لالی پاپ)[2] / اپریل 21، 2015 |
تازہ ترین پیش نظارہ | 6.0 "مارشمیلو" (ترقی دہندہ پیش منظر 3) / اگست 17، 2015 |
مخزن | |
پیکج مینیجر | گوگل پلے / APK |
پلیٹ فارم | ARM, MIPS,[3] x86 |
کرنل قسم | یک سنگی (نظر ثانی شدہ لینکس کرنل) |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | گراف |
لائسنس | اپاچی اجازہ 2.0 لینکس کرنل patches under جی این یو جی پی ایل v2[4] |
رسمی ویب سائٹ | www |
تاریخ
ترمیماینڈروئیڈ انکارپوریٹڈ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں 2003ء میں قائم ہوئی جسے 2005ء میں گوگل نے خرید لیا-
2007ء میں اوپن ہینڈسیٹ اتحاد نامی تنظیم سامنے آئی جس میں متعدد تجارتی ادارے بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، کوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل تھے۔
نسخے
ترمیمہر اینڈروئیڈ نسخہ کو علاحدہ نام دیا جاتا ہے، یہ تمام نام مندرجہ ذیل ہیں۔
- اینڈروئیڈ ایلفا
- اینڈروئیڈ بیٹہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ur.m.wikipedia.org (Error: unknown archive URL)
- اینڈروئیڈ 1.5 کپ کیک
- اینڈروئیڈ 1.6 ڈونٹ
- اینڈروئیڈ 2.0 ایکلیر
- اینڈروئیڈ 2.2 فرویو
- اینڈروئیڈ 2.3 جنجربریڈ
- اینڈروئیڈ 3.0 ہنی کومب
- اینڈروئیڈ 4.0 آئس کریم سینڈوچ
- اینڈروئیڈ 4.1 جیلی بین
- اینڈروئیڈ 4.4 کٹ کیٹ
- اینڈروئیڈ 5.0 لالی پوپ
- اینڈروئیڈ 6.0 مارشمیلو
- اینڈروئیڈ 7.0 نوگٹ
- اینڈروئیڈ 8.0 اوریو
- اینڈروئیڈ 9.0 پائی
- اینڈروئیڈ 10.0 10
اطلاقی سافٹ ویئر کا انٹرفیس
نسخہ کا استعمال
ترمیممندرجہ ذیل معلومات 4 ستمبر 2013ء کے مطابق ہیں۔
نسخہ | کوڈ نام | تاریخ اشاعت | اے پی آئی درجہ | تقسیم |
---|---|---|---|---|
5.1.x | لالی پاپ | مارچ 9, 2015 | 22 | 0.8% |
5.0.0–5.0.2 | نومبر 3, 2014 | 21 | 11.6% | |
4.4 | کٹکیٹ | 31 اکتوبر 2013 | 19 | 39.7% |
4.3 | جیلی بین | 24 جولائی 2013 | 18 | 6.3% |
4.2.x | جیلی بین | 13 نومبر 2012 | 17 | 19.8% |
4.1.x | جیلی بین | 9 جولائی 2012 | 16 | 18.4% |
4.0.3–4.0.4 | آئس کریم سینڈوچ | 16 دسمبر 2011 | 15 | 6.4% |
3.2 | ہنی کومب | 15 جولائی 2011 | 13 | 7.4% |
3.1 | ہنی کومب | 10مئی2011 | 12 | 0% |
2.3.3–2.3.7 | جنجربریڈ | 9 فروری 2011 | 10 | 30.7% |
2.3–2.3.2 | جنجربریڈ | 6 دسمبر 2010 | 9 | 0% |
2.2 | فرویو | 20مئی 2010 | 8 | 0.4% |
2.0–2.1 | ایکلیر | 26 اکتوبر 2009 | 7 | 0% |
1.6 | ڈونٹ | 15 ستمبر 2009 | 4 | 0% |
1.5 | کپ کیک | 30 اکتوبر2009 | 3 | 0% |
1.1 | اینڈروئیڈ 1.1 | 9 فروری 2009 | 2 | 0% |
1.0 | اینڈروئیڈ 1.0 | 23 ستمبر 2008 | 1 | 0% |
عالمی منڈی میں اینڈروئیڈ کا حصہ
ترمیمسہ ماہی | اینڈروئیڈ | آئی او ایس | سمبئین | بلیک بیری | باڈا | ونڈوز فون | دیگر | کل |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
2012 سہ ماہی1 | 89.9 | 35.1 | 10.4 | 9.7 | 3.5 | 3.3 | 0.4 | 152.3 |
2011 سہ ماہی4 | 83.4 | 36.3 | 18.3 | 12.8 | 3.8 | 2.4 | 0.8 | 157.8 |
2011 سہ ماہی3 | 67.7 | 16.3 | 17.3 | 11.3 | 3.9 | 1.4 | 0.1 | 118.1 |
2011 سہ ماہی2 | 49.9 | 20 | 18 | 12.2 | 3.3 | 2.4 | 0.5 | 106.5 |
2011 سہ ماہی1 | 36.7 | 18.6 | 26.4 | 13.8 | 3.2 | 2.6 | 0.3 | 101.6 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Android Code Analysis"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2012
- ↑ "Binaries for Nexus Phones"۔ Google Developers۔ گوگل۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012
- ↑ "MIPS gets sweet with Honeycomb"۔ Eetimes.com۔ 11 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2012
- ↑ "Licenses"۔ Android Open Source Project۔ Google۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2012
- ↑ "Android Developers: Dashboards"۔ developer.android.com۔ 7 ستمبر 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2015
ویکی ذخائر پر اینڈروئیڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |