حلقہ. این اے۔236 کراچی شرقی۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ سنہ 2018ء میں این اے۔253 (کراچی-15) کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا۔

این اے۔236 کراچی شرقی۔II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع شرقی کا گلشن اقبال ٹاؤن (جزوی) اور فیصل کنٹونمنٹ ایریا۔
ووٹر542,409 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔252 کراچی۔XlV اور این اے۔253 کراچی۔XV (2002 سے 2013)

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

سید حیدر عباس رضوی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]

انتخابات 2018

ترمیم
عام انتخابات 2018ء: این اے-243 (کراچی شرقی-2)[4][5]
جماعت امیدوار ووٹ %
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید علی رضا عابدی 24082
پاکستان تحریک انصاف عمران خان 91358
پاکستان پیپلز پارٹی شہلا رضا 10631
پاک سر زمین پارٹی محمد مزمل قریشی 3641
متحدہ مجلس عمل محمد اسامہ رضی خان 16214
پاکستان مسلم لیگ (ن) شیخ محمد شاہ جہاں 7912
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) سید کامران علی رضوی 115
تحریک لبیک پاکستان سید نواز الہدیٰ 6489
پیپلز موومنٹ آف پاکستان انور احمد فاروقی 37
اللہ اکبر تحریک مزمل اقبال ہاشمی 1127
پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی عبد الوہاب 483
آزاد (سیاست دان) محمد ایاز موتی والا 110
آزاد (سیاست دان) محمد کامران خان 50
آزاد (سیاست دان) سید آصف رضا 24082
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ
Total votes 695,588 100
فاتح امیدوار کی عددی برتری

نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 91358 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

ضمنی انتخابات 2018

ترمیم

ضمنی انتخابات 2018: این اے۔243 کراچی شرقی۔ll، اکتوبر، 2018

امیدوار جماعت ووٹ
عالمگیر خان پاکستان تحریک انصاف 37,035
عامر ولی الدین چشتی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 15,434
حاکم علی پاکستان پیپلز پارٹی 6,808
دیگر امیدوار (13) متفرق 3,686
کل ڈالے گئے ووٹ 63,252
مسترد کردہ ووٹ 289
کل درست ووٹ 62,963
کل رجسٹرڈ ووٹر 402,731

نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے عالمگیر خان نے 37,035 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
سعدیہ غوری آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 6 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2018 
  5. "NA-243 Results of Karachi East 2 for Election 2018"۔ www.thenews.com.pk۔ 24 جولائی 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2018