این اے-52 (راولپنڈی-1) پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ [1]

این اے-52 (راولپنڈی-1)
NA-52 Rawalpindi-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
علاقہضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان
ووٹر629,386
حلقہ
قائم شدہ1970 (as NW-27 Rawalpindi-II)
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی

رقبہ

ترمیم

ارکان پارلیمنٹ

ترمیم

1970-1977: NW-27 راولپنڈی-II

ترمیم
الیکشن رکن پارٹی
1970 ملک محمد جعفر پیپلز پارٹی

1977-2002: NA-37 راولپنڈی-II

ترمیم
الیکشن رکن پارٹی
1977 راجا عبد العزیز بھٹی پیپلز پارٹی
1985 ملک محبوب حسین آزاد
1988 راجا محمد ظہیر خان آئی جے آئی
1990 راجا محمد ظہیر خان آئی جے آئی
1993 چوہدری محمد ریاض مسلم لیگ ن
1993 کا ضمنی انتخاب راجہ نادر پرویز خان مسلم لیگ ن

2002-2008: NA-51 راولپنڈی-II

ترمیم
الیکشن رکن پارٹی
2002 راجہ پرویز اشرف پی پی پی
2008 راجہ پرویز اشرف پی پی پی
2013 محمد جاوید اخلاص مسلم لیگ ن

2018-2022: NA-58 راولپنڈی-II

ترمیم
الیکشن رکن پارٹی
2018 راجہ پرویز اشرف پی پی پی

تفصیلی نتائج

ترمیم

الیکشن 2002

ترمیم

10 اکتوبر 2002 کو عام انتخابات ہوئے۔ پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف 81 ہزار 761 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ [2]

الیکشن 2008

ترمیم

اس حلقے میں عام انتخابات 2008 کے نتائج درج ذیل ہیں۔ راجہ پرویز اشرف الیکشن 2008 میں کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔ [3]

]
General Election 2008: NA-51 Rawalpindi-II
جماعت امیدوار ووٹ %
پی پی پی راجہ پرویز اشرف 80,247 39
مسلم لیگ ق محمد جاوید اخلاص 74,242 34
مسلم لیگ ن چوہدری محمد ریاض 56,381 27
Others Others 399 nil

الیکشن 2013

ترمیم

اس حلقے کے عام انتخابات 2013 کے نتائج درج ذیل ہیں۔ محمد جاوید اخلاص الیکشن 2013 میں کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بنے۔ [4]

الیکشن 2018

ترمیم

عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔

{{{title}}}
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف 38.11
پاکستان تحریک انصاف چودھری محمد عظیم 29.48
پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد جاوید اخلاص 22.10
تحریک لبیک پاکستان محمد رمضان اعوان 7.13
{{{party}}} {{{candidate}}} {{{votes}}} {{{percentage}}} {{{change}}}
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ {{{votes}}} {{{percentage}}}
- کؙل درست ووٹ Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number.
- رد شدہ ووٹ Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number.
فاتح امیدوار کی عددی برتری Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number. {{{percentage}}}
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number.
کامیاب از

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Election Result NA-51 Rawalpindi-II Punjab | Pakistan Election 2013 – geo.tv"۔ 26 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2014 
  3. "Election result 2008 for NA-51"۔ ECP۔ November 15, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 23, 2012 
  4. "Election result 2008 for NA-51"۔ ECP۔ June 7, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 13, 2013 

بیرونی روابط

ترمیم