ذیل کے مضامین باب:مسیحیت پر ظاہر ہورہے ہیں، دیکھیے باب:مسیحیت/منتخب مضامین/ترتیب۔


باب:مسیحیت/منتخب مضامین/1

انجیل کا قدیم ورق
انجیل (انگریزی: Gospel، یونانی اصل الکلمہ، بمعنی خوشخبری) مسیحیت کی مقدس کتب میں شامل ہے جو مسیحیت کے مطابق کلامِ یسوع المسیح اور اسلام کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی ہے۔

چار اناجیل ہی کو عام طور پر مسیحی بڑے فرقے مانتے ہیں، مگر اس کے علاوہ دیگر کئی اناجیل کا ثبوت بھی موجود ہے۔عہد نامہ جدید میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں۔ چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے۔

عہد نامہ جدید ان اناجیل سے شروع ہوتا ہے جن میں مسیح کی پیدائش، رسالت، تبلیغ، معجزات، رومیوں کے ہاتھوں قتل اور تین دن بعد دوبارہ زندہ ہونے کی کہانی ہے اور یسوع المسیح کی اس قربانی سے انسان کی بقا اور بہبود کی خوشخبری ہے۔یونانی زبان کے لفظ ایون جولین/Euangelion سے عربی میں (براستہ حبشہ) یہ لفظ انجیل بن گیا، (قرآن: سورۃ الحدید:27) میں آ جانے کی وجہ سے پھر جہاں جہاں اسلام پہنچا اس زبان میں بھی مسیحی عہد نامہ جدید کی پہلی چاروں کتب اور بعض اوقات سارے عہد نامہ جدید کے مجموعہ کو انجیل کہا جانے لگا۔

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/2

اِختھوس کو ایک مسحی علامت کے طور پر اپنایا گیا۔
اِختھوس کا مطلب مچھلی بنتا ہے۔ بائبل میں مچھلی کا ذکر بہت بار ملتا ہے۔ پرانے عہد نامہ میں یہ انسان کی بے بسی کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ متی کی انجیل میں مختلف اقسام کی مچھلیوں کو اکٹھا جال میں پکڑے جانے کو آسمان کی بادشاہی سے تشبیہ دی گئی ہے۔ تاہم بائبل میں مچھلی ایک علامتی نشانی نہیں۔ لیکن ابتدائی مسیحی فن اور ادب میں مچھلی مسیح کے لیے ایک علامت بن گئے تھی کیونکہ ذیل کے جملے کی یونانی عبارت کو لینے سے یونانی لفظ اِختھوس (Ichthys/ΙΧΘΥΣ) بنتا ہے جس کا مطلب مچھلی ہے:
یونانی و اُردو متن

ησοῦς Χριστός, Θεοῦ Υἱός, Σωτήρ" = ΙΧΘΥΣ، (اِیسوع خستس تھیو ویوس سوطیر = اِختھوس)
جس کا اُردو مطلب ہے:
”یسوع خدا کا بیٹا نجات دہندہ“

تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مچھلی کا نشان پہلے استعمال ہوا یا یونانی جملے کی توشیخ سے یہ علامت وضع ہوئی۔ یہ نشان نومریدوں اور عشائے ربانی کے لیے بھی استعمال ہوا۔ مسیحی زمین دوز قبرستانوں میں یہ نشان غاروں کی دیوار پر کئی جگہ ملا۔

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/3

کرسمس، مسیحیت میں ایسٹر کے بعد سب سے اہم تہوار سمجھا جاتا ہے، اس تہوار کے موقع پر یسوع مسیح کی ولادت کی سالگرہ منائی جاتی ہے۔ گریگوری تقویم کے مطابق 24 دسمبر کی رات سے کرسمس کی ابتدا ہوتی ہے اور 25 دسمبر کی شام کو ختم ہوتا ہے جبکہ جولینی تقویم کے پیروکار اہل کلیسیا کے ہاں 6 جنوری کی رات سے شروع ہو کر 7 جنوری کی شام کو ختم ہوتا ہے۔ گوکہ بائبل ولادت مسیح کی تاریخ کے ذکر سے یکسر خاموش ہے تاہم آبائے کلیسیا نے 325ء میں منعقدہ نیقیہ کونسل میں اس تاریخ کو ولادت مسیح کا دن قرار دیا۔ عموماً یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ولادت کا وقت نصف شب کو رہا ہوگا، پھر پوپ پائیس یازدہم نے کاتھولک کلیسیا میں سنہ 1921ء میں نصف شب کی ولادت کو باقاعدہ تسلیم کر لیا۔ کہا جاتا ہے کہ مسیحیت سے قبل بھی روم میں 25 دسمبر کو آفتاب پرستوں کا تہوار ہوا کرتا تھا چنانچہ ولادت مسیح کی حقیقی تاریخ کا علم نہ ہونے کی بنا پر آبائے کلیسیا نے یسوع مسیح کو "عہد جدید کا سورج" خیال کرتے ہوئے عید شمس کو یوم ولادت تسلیم کر لیا۔ کرسمس کو "زمانۂ ولادت" کا ایک حصہ خیال کیا جاتا ہے، زمانہ ولادت اس عرصے کو کہتے ہیں جس میں اس یادگار سے جڑے دیگر واقعات مثلاً بشارت ولادت، ولادت یوحنا اصطباغی اور ختنہ مسیح وغیرہ رونما ہوئے۔ چنانچہ اس پورے عرصے میں گرجا گھروں میں ان تمام واقعات کا ذکر ہوتا ہے۔

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/4

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/4

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/5

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/5

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/6

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/6

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/7

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/7

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/8

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/8

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/9

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/9

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/10

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/10

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/11

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/11

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/12

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/12

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/13

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/13

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/14

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/14

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/15

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/15

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/16

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/16

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/17

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/17

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/18

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/18

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/19

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/19

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/20

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/20

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/21

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/21

Historical archive

ترمیم

باب:مسیحیت/Selected content navbar Before May 2011 the portal was configured to show one selected article per month. Use this section to browse these older selections, but do not attempt to set up any new monthly selections this way.

باب:مسیحیت/منتخب مضامین/2024