بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2008ء

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے اپریل 2008ء میں 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔ آسٹریلیا کی حفاظتی وجوہات کی بنا پر اپنے طے شدہ دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے کے فیصلے کے بعد مختصر نوٹس پر سیریز کا اہتمام کیا گیا تھا۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2008ء
پاکستان
بنگلہ دیش
تاریخ 7 – 22 اپریل 2008ء
کپتان شعیب ملک محمد اشرفل
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سلمان بٹ (451) شکیب الحسن (192)
زیادہ وکٹیں شاہد آفریدی (12) مشرفی مرتضی (8)
بہترین کھلاڑی سلمان بٹ (پاکستان)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور مصباح الحق (87) ناظم الدین (42)
زیادہ وکٹیں منصور امجد (3) مشرفی مرتضی (1)
بہترین کھلاڑی مصباح الحق (پاکستان)

دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اسکواڈز
  پاکستان   بنگلادیش[1]
شعیب ملک (کپتان) محمد اشرفل (کپتان)
کامران اکمل (وکٹ کیپر) دھیمان گھوش (وکٹ کیپر)
مصباح الحق مشرفی مرتضی (نائب کپتان)
یونس خان عبدالرزاق
محمد یوس آفتاب احمد
سلمان بٹ فرہاد رضا
ناصر جمشید جنید صدیق
شاہد آفریدی محمود اللہ
سہیل تنویر ناظم الدین
عمر گل شہادت حسین
راؤ افتخار انجم شہریار نفیس
نعمان اللہ شکیب الحسن
وہاب ریاض سید رسیل
منصور امجد (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ) تمیم اقبال
بازید خان محراب حسین، جونیئر (اسٹینڈ بائی کھلاڑی)
فواد عالم نظم الحسین (اسٹینڈ بائی کھلاڑی)
سرفراز احمد (وکٹ کیپر) مشفق الرحمٰن(وکٹ کیپر)، (اسٹینڈ بائی کھلاڑی)

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
8 اپریل 2008ء
سکور کارڈ
پاکستان  
322/5 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
129 (29.5 اوورز)
محمد یوسف 108* (103)
فرہاد رضا 2/41 (10 اوورز)
مشرفی مرتضی 25 (20)
سہیل تنویر 3/29 (7 اوورز)
پاکستان 152 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس)
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: محمد یوسف (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فلڈ لائٹس کی خرابی کے باعث بنگلہ دیش کو 39 اوورز میں 282 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
11 اپریل 2008ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
225/8 (48.2 اوورز)
ب
  پاکستان
160/3 (23.2 اوورز)
تمیم اقبال 60 (78)
شاہد آفریدی 3/33 (10 اوورز)
سلمان بٹ 76 (72)
فرہاد رضا 1/22 (4 اوورز)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس)
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سلمان بٹ (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بنگلہ دیش کی اننگز کے دوران بارش کے باعث پاکستان کو 25 اوورز میں 158 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف ملا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
13 اپریل 2008ء
سکور کارڈ
پاکستان  
308/8 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
285/7 (50 اوورز)
سلمان بٹ 132 (127)
مشرفی مرتضی 2/47 (10 اوورز)
شکیب الحسن 75 (73)
شاہد آفریدی 2/48 (10 اوورز)
پاکستان 23 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ندیم غوری (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سلمان بٹ (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
16 اپریل 2008ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
210 (49.1 اوورز)
ب
  پاکستان
212/3 (44.3 اوورز)
شکیب الحسن 108 (120)
سہیل خان 3/30 (6.1 اوورز)
سلمان بٹ 74 (84)
شکیب الحسن 1/34 (9 اوورز)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) and ضمیر حیدر (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شکیب الحسن (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
19 اپریل 2008ء
سکور کارڈ
پاکستان  
329/9 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
179 (40.4 اوورز)
سلمان بٹ 136 (124)
مشرفی مرتضی 4/65 (10 اوورز)
محمود اللہ (37)
محمد آصف 3/35 (8.1 اوورز)
پاکستان 150 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ندیم غوری (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد آصف (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نعمان اللہ (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
20 اپریل 2008ء
سکور کارڈ
پاکستان  
203/5 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
101 (16 اوورز)
مصباح الحق 87* (53)
شکیب الحسن 1/33 (4 اوورز)
پاکستان 102 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: ندیم غوری (پاکستان) اور ضمیر حیدر (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: مصباح الحق (پاکستان)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bangladesh squad for Pakistan Tour 2008"۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-26