بنیمین
بنیمین (Benjamin) یعقوب کے تیرہ بچوں (بارہ بیٹے ایک بیٹی) میں سے آخری جبکہ راحیل کے دوسرے اور آخری بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک کے بانی بھی تھے۔
بنیمین | |
---|---|
(عبرانی میں: בְנְיָמִיןְ,) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1553 ق م[1] بیت اللحم |
تاریخ وفات | 2 ہزاریہ ق م |
مدفن | لبنان |
والد | یعقوب[2] |
والدہ | راحیل[2] |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مذہبی رہنما |
درستی - ترمیم ![]() |

کفر سبا کے مقام پر بنیامین کا مقبرہ
حوالہ جاتترميم
- ↑ مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 19 — ISBN 978-0-87668-229-6
- ^ ا ب فصل: 35 — باب: 24