بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ اقتصادی آزادی

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ اقتصادی آزادی (Indian states ranked by economic freedom) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2013 کے مطابق ہیں۔[1][2]

درجہ ریاست مشعر اقتصادی آزادی 2013[2]
1 گجرات (بھارت) 0.65
2 تمل ناڈو 0.54
3 آندھرا پردیش 0.50
4 ہریانہ 0.49
5 مدھیہ پردیش 0.47
5 ہماچل پردیش 0.47
6 راجستھان 0.46
7 چھتیس گڑھ 0.44
8 کرناٹک 0.43
9 مہاراشٹر 0.42
9 کیرلا 0.42
10 جموں و کشمیر 0.41
11 پنجاب 0.40
12 اتراکھنڈ 0.39
13 اتر پردیش 0.36
13 اڑیسہ 0.36
14 مغربی بنگال 0.35
15 جھاڑکھنڈ 0.33
16 آسام 0.32
17 بہار (بھارت) 0.31

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Economic Freedom of the World : 2013"۔ Fraser Institute۔ 2013۔ ص 89۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-29
  2. ^ ا ب "Economic Freedom of the States of India: 2013" (PDF)۔ Cato Institute۔ 2013۔ ص 24۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-29